John keats
— Albert Camus, “The Myth of Sisyphus: And Other Essays”
— Albert Camus, “The Myth of Sisyphus: And Other Essays”
James Baldwin
James Baldwin
ابھی تو عمر ہے اور عمر بھی جدائی کی
افتخار مغل
ابھی تو عمر ہے اور عمر بھی جدائی کی
افتخار مغل
برسوں کے انتظار کا انجام لکھ دیا ۔۔۔۔
برسوں کے انتظار کا انجام لکھ دیا ۔۔۔۔
بھری ہوئی ہے کسی اور ہی نظارے سے
فیصل ہاشمی
بھری ہوئی ہے کسی اور ہی نظارے سے
فیصل ہاشمی
رات ھوتی ھے تو آنکھوں میں اُتر آتا ھے
سلیم فوز
رات ھوتی ھے تو آنکھوں میں اُتر آتا ھے
سلیم فوز
فیض
کوئی بھی حیلہ تسکین نہیں اور آس بہت ہے
امیدِ یار ، نظر کا مزاج ، درد کا رنگ
آج تم کچھ بھی نہ پوچھو کہ دل اُداس بہت ہے
فیض
اپنی اَنا کے سارے شیشے____آخر چکنا چور ہوئے
ہم نے جن پر غزلیں سوچیں اُن کو چاہا لوگوں نے
ہم کتنے بدنام ہوئے تھے،___ وہ کتنے مشہور ہوئے
محسن نقوی
اپنی اَنا کے سارے شیشے____آخر چکنا چور ہوئے
ہم نے جن پر غزلیں سوچیں اُن کو چاہا لوگوں نے
ہم کتنے بدنام ہوئے تھے،___ وہ کتنے مشہور ہوئے
محسن نقوی
زندگی یوں بھی تو بے کار چلی جاتی ہے
مقصود وفا
زندگی یوں بھی تو بے کار چلی جاتی ہے
مقصود وفا
تیرے نقصان سے بڑھ کر ہے یہ نقصان میرا
شاہین عباس
تیرے نقصان سے بڑھ کر ہے یہ نقصان میرا
شاہین عباس
— Angelita Lim
— Angelita Lim
میری بھی مشکلوں کا کوئی حل نہیں رہا
میں چاند نہ کہوں تو بھلا کیا کہوں اسے
اس کے بدن کی دھوپ سے میں جل نہیں رہا
محراب منیر
میری بھی مشکلوں کا کوئی حل نہیں رہا
میں چاند نہ کہوں تو بھلا کیا کہوں اسے
اس کے بدن کی دھوپ سے میں جل نہیں رہا
محراب منیر
ایک روز تُمہیں مَانگ کے دیکھیں گے خُدا سے
تُم سامنے بیٹھے ہو تو ہے کیف کی بارش
وہ دِن بھی تھے جب آگ بَرستی تھی گھٹا سے
رعنا اکبرآبادی
مر جائے کہ جی جائے کوئی اُن کی بَلا سے
ایک روز تُمہیں مَانگ کے دیکھیں گے خُدا سے
تُم سامنے بیٹھے ہو تو ہے کیف کی بارش
وہ دِن بھی تھے جب آگ بَرستی تھی گھٹا سے
رعنا اکبرآبادی