Rafikhantoofan
banner
rafikhantoofan.bsky.social
Rafikhantoofan
@rafikhantoofan.bsky.social
Political worker pakistan pepolse party, poet, fiction writer & colimnist. Ex sports pak under 16 .karchi blue u 19 . Ex criket coch in pakistan costem cric
Pinned
Some debts cannot be paid no matter what you do.

کچھ قرض ادا نہیں کیے جا سکتے
چاھے آپ کچھ بھی کریں۔
#LifeLessons
ظرف والے اگر عداوت بھی رکھیں ہیں تو کمال رکھتے ہیں عداوت میں بھی خاندانی نسبت،روایات کی پاسداری، اخلاقی معیار کو مقدم رکھتے ہیں۔
April 28, 2025 at 9:21 PM
پینچر والے کی دکان پر بیس منٹ گزاریں تو آپکو 4 دفاعی تجزیہ نگار، 3 معیشت دان، 1خارجہ اور 1 داخلہ پالیسی مشیر مل جائیں گے۔۔!
🥴
March 15, 2025 at 10:55 PM
منافع دراصل مزدور کی غصب شدہ مزدوری کا نام ہے جو سرمائے میں بدل جاتا ہے
(مارکس)
March 11, 2025 at 6:08 PM
جسے نقصان اٹھانا نہیں آتا اسے نہیں معلوم فائدہ کسے کہتے ہیں
March 10, 2025 at 12:14 AM
جن ستاروں کی مقدر خدا نے چکمنا لکھا ہے، ان ستاروں کو روشن ہونے سے کوئی طاقت روک نہیں سکتا۔
March 8, 2025 at 1:19 AM
وہ رے پاکستان تیری قسمت۔۔۔۔😭
وزیر داخلہ وہ ہے جس کا کسی سیاسی جماعت سے کوئی تعلق نہیں۔ چئیرمین PCB وہ ہے جس کا کھیل سے کوئی تعلق نہیں۔۔ وزیر اعظم وہ ہے جس کا عقل سے کوئی تعلق نہیں۔۔اور ملک وہ چلا رہا ہے جس کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔۔۔🤗😂😁
February 23, 2025 at 8:07 PM
یقین کریں
پرائیویٹ سکول ٹیچرز
پاکستان کی سستی ترین لیبر ہے اور مالکان امیر ترین ہیں
🙏
February 15, 2025 at 5:25 PM
ہم حلال و حرام کی جستجو میں بیٹھے رہے حسینائیں حر'امی لے گئے اور حوریں مولوی۔🖤
February 8, 2025 at 5:08 PM
اخلاص کی دولت جس کو نصیب ہو اس انسان سے بڑا دولتمند سخی کوئی اور نہیں ہوسکتا۔
January 26, 2025 at 5:43 PM
‏تاحیات بادشاہت کا شوق ایک ایسا ہولناک شوق ہے، جس نے پیچھے گُمنام ، گُمشدہ اور بدنما قبروں کے سوا کچھ بھی نہیں چھوڑا
تاریخ اس شوق پر قے کرتی آئی ہے
January 24, 2025 at 11:15 AM
زندگی کی ہر موڑ پر آغاز کا موقع باقی رہتا ہے جب تک سانسیں باقی ہے تب تک چانس ہے کہ انسان پھر سے ابھر جائے،پھر سے کھڑے ہوکر اپنی منزل کی تلاش میں لگے۔
January 24, 2025 at 9:41 AM
یا اللّه امریکا میں لگی آگ میں ہماری قرضوں والی رجسٹر جلا دے ۔

پاکستانیوں کی اجتماعی دعا
January 11, 2025 at 4:47 PM
جس ملک میں فیصل مسجد اوربادشاہی مسجد سیر تفریح کیلئے ہو
جبکہ داتا دربار اورفریدگنج بخش کے مزار دعا کیلئے۔
وہاں زوال مقدر ہوتا ہے😢
January 9, 2025 at 4:45 PM
ہوشیار! کورونا کا نیا ورژن چینی مارکیٹ میں آ گیا ہے! دنیا ایک مرتبہ پھر چوکنا ہو گئی ہے۔
January 3, 2025 at 8:13 PM
باپ کے جوتے جب بیٹے کے پہر میں آنے لگ جائے تو باپ کے کاندھوں کا بوجھ ہلکا ہونے لگتا ہے ہم یقینن ان کے قدموں پر لگے دھول کے برابر بھی نہیں ہوسکتے دعا ہے خداوند کریم ہمیں والدین کا فرمان برادر برخوردار بنائے۔۔۔
January 3, 2025 at 11:17 AM
یونان کشتی حادثے کے بعد تحقیقات کی تو FIA کے ہی 35 افسران اس دھندے میں ملوث نکلے، نوکری سے فارغ کر دیا گیا 13 کیخلاف مقدمہ درج
January 2, 2025 at 11:29 AM
جب تم اپنے پیسوں سے گول گپے کھاتے ہو تب پلیٹ کا پانی بھی پی جاتے ہو
آئسکریم کھاتے وقت ڈھکن بھی چاٹ لیتے ہو
ایک باپ اپنی پوری زندگی محنت خون پسینے کی کمائی لگا کر اپنی بیٹی یا بیٹے کی شادی میں آپ کے لیے اچھا کھانا تیار کرواتا ہے
خدارا ایک باپ کے محنت کی کمائی کا اس طرح مذاق نہ اڑایا کرو اتنا
January 1, 2025 at 11:03 AM
طاقتور لوگوں نے "وسائل" کا رخ اپنی نسلوں کی طرف
اور "مسائل" کا رخ ہماری نسلوں کی طرف کر دیا ہے!
January 1, 2025 at 12:57 AM
بریکینگ نیوز 🚨
”دوسروں کے طلاقیں کرنے والے فیصل واڈا کی اپنی بیوی بھاگ گئی“
🤣🤣
December 30, 2024 at 4:44 PM
شیطان مردوں کا استاد
عورتوں کا شاگرد ہے!
🫡
December 30, 2024 at 2:54 PM
نایاب ہیں وہ لوگ جو اپنے دوستوں کے خطرناک ترین رازوں کی تِجارت نہیں کرتے۔
December 28, 2024 at 9:53 PM
دنیا کے نقشے پر پاکستان واحد ایسا ملک ہے
جہاں پر چور ہونا جرم نہیں بلکہ کمزور ہونا جرم ہے💔
December 26, 2024 at 3:07 PM
شیخ ابن عثیمین رحمہ اللہ نے فرمایا:

"کسی بچے کو پہلی صف سے ہٹانا جائز نہیں ہے کیونکہ اس میں بچے کے حق پر حملہ ہے، اس کے دل کو توڑتا ہے، اسے نماز سے دور کرتا ہے اور اس کے دل میں نفرت پیدا کرتا ہے۔"
December 24, 2024 at 9:36 PM
تعلیم اگر بزرگوں کا ادب و احترام نہیں سیکھاتی تو ایسی تعلیم سے ان پڑھ رہنا بہتر ہے۔ 📥
December 24, 2024 at 3:47 PM
انسان کی تمام فطرتوں میں سے المناک فطرت یہ ہے کہ اُسے مکمل حاصل ہو جانے والی چیز سے اُکتاہٹ ہونے لگتی ہے
December 23, 2024 at 7:35 AM