Rafikhantoofan
banner
rafikhantoofan.bsky.social
Rafikhantoofan
@rafikhantoofan.bsky.social
Political worker pakistan pepolse party, poet, fiction writer & colimnist. Ex sports pak under 16 .karchi blue u 19 . Ex criket coch in pakistan costem cric
یا اللّه امریکا میں لگی آگ میں ہماری قرضوں والی رجسٹر جلا دے ۔

پاکستانیوں کی اجتماعی دعا
January 11, 2025 at 4:47 PM
جب تم اپنے پیسوں سے گول گپے کھاتے ہو تب پلیٹ کا پانی بھی پی جاتے ہو
آئسکریم کھاتے وقت ڈھکن بھی چاٹ لیتے ہو
ایک باپ اپنی پوری زندگی محنت خون پسینے کی کمائی لگا کر اپنی بیٹی یا بیٹے کی شادی میں آپ کے لیے اچھا کھانا تیار کرواتا ہے
خدارا ایک باپ کے محنت کی کمائی کا اس طرح مذاق نہ اڑایا کرو اتنا
January 1, 2025 at 11:03 AM
دنیا کے نقشے پر پاکستان واحد ایسا ملک ہے
جہاں پر چور ہونا جرم نہیں بلکہ کمزور ہونا جرم ہے💔
December 26, 2024 at 3:07 PM
شیخ ابن عثیمین رحمہ اللہ نے فرمایا:

"کسی بچے کو پہلی صف سے ہٹانا جائز نہیں ہے کیونکہ اس میں بچے کے حق پر حملہ ہے، اس کے دل کو توڑتا ہے، اسے نماز سے دور کرتا ہے اور اس کے دل میں نفرت پیدا کرتا ہے۔"
December 24, 2024 at 9:36 PM
تعلیم اگر بزرگوں کا ادب و احترام نہیں سیکھاتی تو ایسی تعلیم سے ان پڑھ رہنا بہتر ہے۔ 📥
December 24, 2024 at 3:47 PM
اپنے کمزور رشتہ داروں کو دوسروں کے آسرے پر نہ چھوڑو۔
وہ قرضہ مانگیں، تو آپ صدقہ سمجھ کر دے دو۔
وہ اپنی خوشی میں بلائیں، تو خوشی کے بہانے کچھ دے دو۔ انہیں گھر بلاؤ، ان کے بچوں کی نظر اتارنے کے بہانے ہی کچھ دے دو۔
کوئی بیمار ہے، تو بیماری کے بہانے ہی مدد کر دو۔
اللّٰہ نے تمہیں گن کر نہیں دیا،
December 21, 2024 at 3:27 PM
پہلی دفعہ دیکھ رہا ہوں کہ مرد اور عورت دونوں کے حقوق برابر ہیں
December 17, 2024 at 9:19 AM
کسی ایسے شخص تک پہنچنے کی کوشش نہ کریں جو آپ تک نہیں پہنچنا چاہتا🍁
December 17, 2024 at 8:21 AM
سائن قائم علی شاہ کو عمرے کی بہت بہت مبارک ہو
December 16, 2024 at 6:54 PM
بھارت میں شادی کا انوکھا دعوت نامہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا جس میں مہمانوں کو بلایا بھی جارہا ہے اور ساتھ بے عزتی بھی کی جارہی ہے۔ 😂
December 14, 2024 at 10:12 PM
اپنی پولیس کی تو بات ہی الگ ہے اتنے فرمانبردار ہے ریاست کے 😲
December 13, 2024 at 6:30 PM
ایک عورت جیل میں اپنے خاوند سے ملنے گئی واپسی پر جیلر سے کہا تم لوگ میرے خاوند سے اتنی مشقت کیوں کروا رہے ہو
جیلر نے کہا وہ کھاتا پیتا اور سوتا ہے کون سی مشقت ؟؟
عورت بولی : تو کیا وہ جھوٹ بول رہا ہے
کہ جیل کے اندر وہ سرنگ کھود رہا ہے۔
December 5, 2024 at 7:02 PM
اپنا انتخاب اچھا کرو۔
تا کہ انجام خوشبو جیسا ہو !💞
December 4, 2024 at 10:04 PM
December 4, 2024 at 8:20 PM
رونالڈو اسلام قبول کرنا چاہتے ہیں، ساتھی فٹبالر کا انکشاف
رونالڈو اسلام قبول کرنا چاہتے ہیں،
سعودی فٹبال کلب النصر کے سابق گول کیپر اور رونالڈو کے ساتھی فٹبالر نے انکشاف کیا ہے کہ کرسٹیانو رونالڈو اسلام قبول کرنا چاہتے ہیں۔

ایک ٹی وی شو میں گفتگو
December 4, 2024 at 4:41 PM
اگر یہ ٹرک ڈرائیور چاہتا تو ان چھوٹے ٹائروں کو پیچھے لگائے بغیر سڑک سے نیچے چلا سکتا تھا لیکن وہ سمجھتا ہے کہ یہ سڑکیں ہمارے لیے بنی ہیں۔
دوسرے تصویر میں ہمارے ملک کے ڈرائیور حضرات پیش خدمت ہیں
December 3, 2024 at 2:23 PM
December 3, 2024 at 1:19 PM
December 2, 2024 at 6:41 PM
ان کا تو صرف ایک بالر ہے ۔ ہماری تو پوری ٹیم ہے 🫣
December 2, 2024 at 6:25 PM
"رشتوں کو سنبھالنے کے لیے جھکنا پڑے تو جھک جائیں. لیکن ہر بار اگر آپ کو ہی جھکنا پڑے تو رک جائے۔"
December 2, 2024 at 6:14 PM
نواب اور شہزادے جنکے حُسن کے متعلق ہم بچپن کی کہانیوں میں پڑھتے تھے کہ ان پر پریاں عاشق ہوجایا کرتی تھیں۔اور زور بازو ایسا کہ خود میدان جنگ میں اترتے اور جواں مردی سے لڑتے کُشتوں کے پُشتے لگادیتے تھے ۔
December 2, 2024 at 2:19 PM
پاکستان میں نجی تعلیمی سکول
جذبہ تدریس کی بجائے ایک کاروبار کی شکل اختیار کر چکے ہیں
December 1, 2024 at 6:01 PM
Some debts cannot be paid no matter what you do.

کچھ قرض ادا نہیں کیے جا سکتے
چاھے آپ کچھ بھی کریں۔
#LifeLessons
December 1, 2024 at 2:50 PM
کچھ لوگوں کی ہمدردی، آپ کے لیے ایسا میٹھا نقصان ہوتا ہے۔ کہ آپ نقصان بھی کروا لیتے ہیں۔ اور اگلا احسان بھی کرجاتا ہے۔
December 1, 2024 at 1:17 PM
'ایک قطرہ پتھر کو طاقت سے نہیں بلکہ اکثر گرنے سے کھوکھلا کر دیتا ہے...!!
December 1, 2024 at 8:55 AM