janjua
rajarafaqat.bsky.social
janjua
@rajarafaqat.bsky.social
اَللّٰهُمَّ اَنْتَ حَسَّنْتَ خَلْقِيْ فَحَسِّنْ خُلُقِيْ
اے اللہ جس طرح تو نے میری ظاہری خوبیوں کو خوبصورت بنایا ہے اسی طرح میرے کردار کو بھی خوبصورت بنا دے۔
‏اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیر داخلہ کو عمران خان سے مذاکرات کا حکم دے دیا، وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی سربراہی میں کمیٹی عمران خان کے ساتھ مذاکرات کرے اور احتجاج موخر کرنے پر قائل کرے، عدالتی حکم
November 21, 2024 at 3:33 PM
‏بڑی ڈویلپمنٹ🚨
عمران خان کی 9 مئی کے کیسز میں ضمانت کی درخواست جو 30 نومبر کو لگی ہوئی تھی وہ حیران کن طور پر اب 23 نومبر کو ہوگی ۔
November 21, 2024 at 3:31 PM
November 20, 2024 at 3:24 PM
November 20, 2024 at 3:24 PM
November 20, 2024 at 1:41 PM
تو کون میں خواہ مخوہ
November 20, 2024 at 1:23 PM
November 20, 2024 at 9:09 AM
‏جب قومی خزانہ باپ کی پہنچ میں صحیح طور پر نہیں آیا تھا اُس وقت پٹواریوں کی انجلینا جلُولی کی حالت چیک کریں
November 20, 2024 at 8:43 AM
‏زندگی میں دو لوگ پریشان ہوتے ہیں
ایک وفادار اور دوسرا مخلص باقی منافق ہر جگہ خوش ہوتے ہیں
November 19, 2024 at 5:16 PM
‏اپنے حق کے لیے احتجاج کرنے پہ کس ملک مِیں یہ ہوتا ؟؟؟؟؟؟؟
ڈگریاں داخلے منسوخ
شناختی کارڈ منسوخ پاسپورٹ بلاک
اصل حکومت کے وزیرمحسن نقوی کے فیصلے !

کوئی اور دھمکی یا حربہ جو پاکستانیوں کے لیے رہ گیا ہو ؟
November 19, 2024 at 4:40 PM
Reposted by janjua
اب ہماری جماعت انقلابی جماعت بن چکی ہے، انقلاب ہی ملک کو مسائل اور دلدل سے نکال سکتا ہے،24 نومبر کو جو باہر نہ نکلا وہ پارٹی سے باہر ہو جائے گا، عمران خان کا دوٹوک پیغام۔۔۔!!!
November 19, 2024 at 3:46 PM
‏‎اسد قیصر نے فیصل واؤڈا کا چیلنج قبول کرتے ہوئے کہا، “24 نومبر کو عوام کا سمندر ہوگا، اتنا کہ آپ کو سینیٹ چھوڑنا پڑے گا۔” تبدیلی کا عزم مضبوط ہے

‎#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
November 19, 2024 at 4:31 PM
‏نوازشریف ترکمانستان کی طرف سے ملنے والا بیش قیمت قالین توشہ خانہ سے صرف 50 روپے میں خرید کر گھر لے گیا تھا۔
اتنا سستا تو ساگ بھی نہیں ہے 😐
November 18, 2024 at 3:40 PM
‏پاکستان میں یو ٹیوب استعمال کرنے والوں کی تعداد تقریبا سات کروڑ اور فیس بک استعمال کرنے والوں کی تعداد 6 کروڑ سے زیادہ ہے، انسٹا گرام صارفین کی تعداد تقریبا ڈیڑھ کروڑ۔ لاکھوں لوگ ان پلاٹ فارمز کے ذریعے تجارت کر رہے ہیں۔ اگر ان کو بھی بلاک کر دیا گیا تو بہت معاشی نقصان ہوگا۔
November 18, 2024 at 3:39 PM
Reposted by janjua
🚨🇵🇰
اسلام آباد میں 2 ماہ کیلیے دفعہ 144 نافذ ' نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
#Islamabad
November 18, 2024 at 3:12 PM
Reposted by janjua
‏8 فروری کو آپ نے ووٹ ڈالا، آپ کو اُنہوں نے باہر نکال دیا، آپ اب غلام بن چکے ہیں، 24 نومبر کو اپنے لئے اور اپنے بچوں کےلئے باہر نکلیں، عمران خان کی تمام پاکستانیوں کو احتجاج میں شرکت کی دعوت۔
November 18, 2024 at 11:26 AM
Reposted by janjua
‏ایک خوددار قوم ہمیشہ اپنی آزادی کے لئے جدوجہد کرتی ہے
‏🗓 24 نومبر 2024
‏📍 اسلام آباد

‏⁧‫#نومبر24_خان_کی_کال‬⁩
November 18, 2024 at 12:05 PM