Raheel Ch
banner
raheelch1.bsky.social
Raheel Ch
@raheelch1.bsky.social
سرائے عالمگیر میں راستے بند ہونے کی وجہ سے مریض جہلم پُل پر دم توڑ گیا اسپتال لے جا رہا تھا،راستہ نہ ملا لواحقین میت کو اٹھائے ہوئے پیدل چلتے رہے یہاں پر تحریک لبیک ختم نبوت ناموسِ رسالت پر پہرہ دیتی احتجاج کرتی تو ان تمام لبرلز پارٹیوں نے ناچ ناچ کر زمین گرم کر دینی تھی کہنا تھا یہ کونسا اسلام ہے
November 24, 2024 at 12:51 PM
*یارسول اللّٰہﷺ*
بہت اداس ہوں میں
غم جہاں سے بچا لیں
November 22, 2024 at 9:33 AM
امیر المجاہدین کے گھر سے جنازہ گاہ کا سفر محض 10 منٹ کا ہے، لیکن اس دن سڑکوں پر لوگوں کے ہجوم کی وجہ سے یہ سفر 5 گھنٹے میں طے ہوا.. اور مینارِ پاکستان پل اور سڑکوں پر رش کی وجہ سے ایمبولینس جنازہ گاہ کے اندر بھی نہیں جا سکی اور جنازہ وہیں پُل پر ادا کر دیا گیا
November 21, 2024 at 4:04 PM
فخر سادات ، جرنیل اہل سنّت ، نائب امیر تحریک لبّیک پیر سید ظہیرالحسن شاہ بخاری صاحب کا مرزے پلمبر کو چیلنج✊⚔️🔥
واہ سید بادشاہ کی کیا بات 💕
November 21, 2024 at 3:57 PM
پوری امت اس ماں کے صدقے جائے جس نے اسماعیل ہنیہ اور یححی سنوار جیسے مجاہدوں کو جنم دیا
امیرم حافظ سعد حسین رضوی کا خطاب
November 21, 2024 at 3:53 PM
‏‎#عرس_امیرالمجاھدین کی موقع پر سربراہ TLP علامہ سعد حسین رضوی ، عکس امیر المجاھدین علامہ انس حسین رضوی کی سندھ میں گستاخوں کے حامیوں کی چیخیں نکلوانے والے پیر عمر جان سرہندی صاحب سے ملاقات
اللّٰہ پاک یہ محبتیں سلامت رکھے
November 21, 2024 at 2:49 PM
عرس مبارک کے خوبصورت ترین ڈرون مناظر عوام کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر روحانی مناظر
November 21, 2024 at 1:32 PM
باباجی امیر المجاھدین علامہ خادم حسین رضوی صاحب کے عرس پر
جاوید راز نے اصل راز کی بات بتا دی
#TLP_Promotion
November 21, 2024 at 12:37 PM