Raheel Ch
banner
raheelch1.bsky.social
Raheel Ch
@raheelch1.bsky.social


*محبت کے ساتھ درودِ شریف پڑھ لیجیئے*

*صَــلَّــی اللّٰـهُ عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم🍁*
November 28, 2024 at 9:46 AM
تاجدار ختم نبوت زندہ باد
November 27, 2024 at 6:48 PM
اپنی بچیوں کو دنیا کے ساتھ ساتھ دینی تعلیم لازمی دو تا کے وہ اپنے ایمان کی حفاظت کر سکیں
November 27, 2024 at 6:41 PM
آج کل پاکستان کے پرائیویٹ ہسپتالوں کی یہی صورتحال ہے مریض کو سر سے پاؤں تک نچوڑ دیا جاتا ہے
اور یہ ایسا کاروبار ہے جس میں نرمی اور رحم دلی والی کوئی چیز نہیں نظر آتی چاہے کسی کی جان کیوں نہ جا رہی ہو
November 27, 2024 at 6:30 PM
مانا کے ضرورتیں ضروری ہیں زندگی کے لیے
مگر یارسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم آپ سے ضروری تو زندگی بھی نہیں
November 27, 2024 at 6:17 PM
فرمانِ امیر المجاھدین علامہ حافظ قاری شیخ الحدیث خادم حسین رضوی مدظلہ العالیٰ
November 27, 2024 at 6:12 PM
‏🔴 روس میں قرآن پاک شہید کرنے والے شخص کو ریاست سے غداری کے جرم میں 14 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔
پاکستانی حکمرانوں کو روس کو دیکھ کر غیرت کھانی چاہیے
November 26, 2024 at 12:44 PM
تحریک لبیک پاکستان نے درجنوں کارکن شھید ہونے کے بعد بھی اسلحہ نہیں اٹھایا تھا
November 26, 2024 at 6:21 AM
سرائے عالمگیر میں راستے بند ہونے کی وجہ سے مریض جہلم پُل پر دم توڑ گیا اسپتال لے جا رہا تھا،راستہ نہ ملا لواحقین میت کو اٹھائے ہوئے پیدل چلتے رہے یہاں پر تحریک لبیک ختم نبوت ناموسِ رسالت پر پہرہ دیتی احتجاج کرتی تو ان تمام لبرلز پارٹیوں نے ناچ ناچ کر زمین گرم کر دینی تھی کہنا تھا یہ کونسا اسلام ہے
November 24, 2024 at 12:51 PM
ان تین شخصیات نے آج عرس پر کمال کر دی
شاہ جی نے مرزا جہلمی کی منجی ٹھوک دی
انس بھائی نے دو نمبر پیروں کو دوبارہ غیرت دلوا دی
اور شہزادے امیر محترم نے صلاح الدین ایوبی کے وارثوں کو دوبارہ انکا سبق یاد کروایا
اور بتایا کہ ابھی بڑا کام باقی ہے
ہمت اور جزبے سے آگے بڑھو⚔️
November 22, 2024 at 10:54 AM
*یارسول اللّٰہﷺ*
بہت اداس ہوں میں
غم جہاں سے بچا لیں
November 22, 2024 at 9:33 AM

ان پر درود و سلام پڑھیں جنکی شفاعت کے آپ امیدوار ہیں

جزاک اللہ خیر

‏اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماَصَلَّيتَ عَلٰی اِبْرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ

اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکتَ عَلٰی اِبرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِید
November 22, 2024 at 6:24 AM
جب تک قدرت، طاقت اور اختیار ہو
اللہ تعالیٰ کی مخلوق
کے لئے آسانیاں پیدا کرنے کی کوشش کریں
کیونکہ انسان کو حاصل ہونے والی قدرت، طاقت اور اختیار ہمیشہ باقی نہیں رہتے
🙏
اور کل اس اختیار کا آپ نے جواب بھی دینا ہے ۔
November 22, 2024 at 6:22 AM
یااللّٰہ ہماری حفاظت فرما ہم سب کی جان، مال، ایمان، اعمال، عزت، آبرو، روزی، كمائی، رزق، علم، عمل، گھر، کاروبار، دسترخوان، اولاد، زندگی، خوشیوں، عبادات، تقوی، اخلاص، اخلاق، سادگی، عاجزی، انکساری اور عمر میں برکتیں، رحمتیں، وسعتیں، رفعتیں اور عروج و بلندیاں عطاء فرما،یا اللّہ سے راضی ہو جا
November 22, 2024 at 6:10 AM
سلام اے آمنہ کے لال اے محبوب سبحانی

سلام اے فخرِ موجودات فخرِ نوع انسانی

ترے آنے سے رونق آگئی گلزارِ ہستی میں

شریکِ حال قسمت ہو گیا پھرفضلِ ربانی

تری صورت، تری سیرت، ترا نقشہ، ترا جلوہ

تبسم، گفتگو، بندہ نوازی، خندہ پیشانی
November 22, 2024 at 6:04 AM
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِیمِ۔

ایک بار میسج دیکھ کر درود پاک ضرور پڑھ لیا کریں

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوْلَانَا
مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِہٖ وَصَحبِہٖ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ.

*درودو پاک کا ورد کثرت سے کیا کریں*

” وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ

میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے

گا " ❤️♥️♥️♥️♥️
November 22, 2024 at 6:02 AM
امیر المجاہدین کے گھر سے جنازہ گاہ کا سفر محض 10 منٹ کا ہے، لیکن اس دن سڑکوں پر لوگوں کے ہجوم کی وجہ سے یہ سفر 5 گھنٹے میں طے ہوا.. اور مینارِ پاکستان پل اور سڑکوں پر رش کی وجہ سے ایمبولینس جنازہ گاہ کے اندر بھی نہیں جا سکی اور جنازہ وہیں پُل پر ادا کر دیا گیا
November 21, 2024 at 4:04 PM
فخر سادات ، جرنیل اہل سنّت ، نائب امیر تحریک لبّیک پیر سید ظہیرالحسن شاہ بخاری صاحب کا مرزے پلمبر کو چیلنج✊⚔️🔥
واہ سید بادشاہ کی کیا بات 💕
November 21, 2024 at 3:57 PM
پوری امت اس ماں کے صدقے جائے جس نے اسماعیل ہنیہ اور یححی سنوار جیسے مجاہدوں کو جنم دیا
امیرم حافظ سعد حسین رضوی کا خطاب
November 21, 2024 at 3:53 PM
‏‎#عرس_امیرالمجاھدین کی موقع پر سربراہ TLP علامہ سعد حسین رضوی ، عکس امیر المجاھدین علامہ انس حسین رضوی کی سندھ میں گستاخوں کے حامیوں کی چیخیں نکلوانے والے پیر عمر جان سرہندی صاحب سے ملاقات
اللّٰہ پاک یہ محبتیں سلامت رکھے
November 21, 2024 at 2:49 PM
عرس مبارک کے خوبصورت ترین ڈرون مناظر عوام کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر روحانی مناظر
November 21, 2024 at 1:32 PM
باباجی امیر المجاھدین علامہ خادم حسین رضوی صاحب کے عرس پر
جاوید راز نے اصل راز کی بات بتا دی
#TLP_Promotion
November 21, 2024 at 12:37 PM
*ایک دن تھا ہمارے اندر خواہش تھی کہ فلاں بندہ بھی تحریک میں آجائے فلاں بھی آجائے آج ہمارے اندر یہ خواہش موجود ہے؟*

*"ہمارے اندر یہ خواہش ہونی چاہیے"*

*حافظ سعد حسین رضوی*
تاجدار ختم نبوت زندہ باد 💗
November 21, 2024 at 12:33 PM
ہم صلاح الدین ایوبی کے وارث ہیں اور یہ جنگی ٹوپی اُن کی نسبت سے یہاں لائے ہیں،
آج بھی ہم کہتے ہیں سیدھے راستے پر آجاؤ ورنہ یہ دیکھ لیں سمجھ دار کے لیے اشارہ کافی ہے۔

*حافظ سعد حسین رضوی*
اسلام زندہ باد پاکستان پائندہ باد
November 21, 2024 at 12:04 PM
*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَکاتہ* صبح بخیر زندگی اللہ پاک اپ کو اور اپ کی فیملی کو سلامت رکھے امین۔
جس نے ساگ٫ مکئی کی روٹی اور پھولوں کی
بہار دیکھنی ہو وہ گاؤں آ جائے ....

پنجاب دے رنگ 🌿 وسدا رہے میرا سوہنا پنجاب 🌳🇵🇰
پاکستان زندہ باد
November 21, 2024 at 10:28 AM