Raheel Ch
banner
raheelch1.bsky.social
Raheel Ch
@raheelch1.bsky.social
Pinned
فرمانِ امیر المجاھدین علامہ حافظ قاری شیخ الحدیث خادم حسین رضوی مدظلہ العالیٰ
Reposted by Raheel Ch
*یہ وہ دو ہستیاں ہیں جن سے پاکستان کے قادیانی پریشان ہیں۔*

• پہلی شخصیت جنہوں نے پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ قانونی کاروائیوں کے ذریعے منکرینِ ختمِ نبوّت ﷺ کو مشکل میں ڈالا ہوا ہے۔
میری مراد خلیفۂِ حضور تاجُ الشّریعہ، خلیفہ و داماد حضور مردِ مومن مردِ حق اسیرِ ناموسِ رسالتﷺ پیر سید زمان علی جعفری صاحب
December 14, 2024 at 12:52 PM
Reposted by Raheel Ch
Architecture - Barcelona 🇪🇸
December 11, 2024 at 4:10 PM
Reposted by Raheel Ch
December 2, 2024 at 3:58 AM
Reposted by Raheel Ch
December 2, 2024 at 3:59 AM
Reposted by Raheel Ch
*📌شہباز نامی گستاخ رسول ﷺ کو عدالت سے سزا دلوانے کیلئے*
*تحفظِ ناموسِ رسالتﷺ ریلی* ‼️
*کوٹ حسین ضلع شیخوپورہ*
November 29, 2024 at 11:20 AM
Reposted by Raheel Ch
November 29, 2024 at 10:57 AM
Reposted by Raheel Ch
لکھنا نہیں آتا تو میری جان پڑھا کر
ہو جائے گی تیری مشکل آسان پڑھا کر

پڑھنے کے لئے اگر تجھے کچھ نہ ملے تو
چہروں پے لکھے درد کے عنوان پڑھا کر

لاریب ، تیری روح کو تسکین ملے گی
تو کرب کے لمحات میں قرآن پڑھا کر

آ جائے گا تجھے اقبال جینے کا قرینہ
تو سرورِ قونین ﷺ کے فرمان پڑھا کر

*|[کلامِ اقبال]|*
November 25, 2024 at 11:02 PM


*محبت کے ساتھ درودِ شریف پڑھ لیجیئے*

*صَــلَّــی اللّٰـهُ عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم🍁*
November 28, 2024 at 9:46 AM
Reposted by Raheel Ch
Zindabad zindabad zindabad
November 28, 2024 at 4:39 AM
تاجدار ختم نبوت زندہ باد
November 27, 2024 at 6:48 PM
اپنی بچیوں کو دنیا کے ساتھ ساتھ دینی تعلیم لازمی دو تا کے وہ اپنے ایمان کی حفاظت کر سکیں
November 27, 2024 at 6:41 PM
آج کل پاکستان کے پرائیویٹ ہسپتالوں کی یہی صورتحال ہے مریض کو سر سے پاؤں تک نچوڑ دیا جاتا ہے
اور یہ ایسا کاروبار ہے جس میں نرمی اور رحم دلی والی کوئی چیز نہیں نظر آتی چاہے کسی کی جان کیوں نہ جا رہی ہو
November 27, 2024 at 6:30 PM
مانا کے ضرورتیں ضروری ہیں زندگی کے لیے
مگر یارسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم آپ سے ضروری تو زندگی بھی نہیں
November 27, 2024 at 6:17 PM
فرمانِ امیر المجاھدین علامہ حافظ قاری شیخ الحدیث خادم حسین رضوی مدظلہ العالیٰ
November 27, 2024 at 6:12 PM
‏🔴 روس میں قرآن پاک شہید کرنے والے شخص کو ریاست سے غداری کے جرم میں 14 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔
پاکستانی حکمرانوں کو روس کو دیکھ کر غیرت کھانی چاہیے
November 26, 2024 at 12:44 PM
‎*ﺍَﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُۃ*

‎*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلی مُحَمَّدٍوَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّیْتَ عَلی إِبْرَاهِیمَ وَعَلی آلِإِبْرَاهِیمَ إِنَّكَ حَمِیدٌمَجِیدٌ*

‎*اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلی مُحَمَّدٍوَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلی إِبْرَاهِیمَ وَعَلی آلِإِبْرَاهِیمَ إِنَّكَ حَمِیدٌمَجِیدٌ*
November 26, 2024 at 9:46 AM
Reposted by Raheel Ch
دہشتگرد وہ ہیں جنہوں نے ختم نبوت ﷺ پر ڈاکہ ڈالا۔
دہشتگرد وہ ہیں جنہوں نے غازی ممتاز حسین قادری کو پھانسی دی۔
دہشتگرد وہ ہیں جنہوں نے قادیانیوں کو بہن بھائی کہا۔

اور دہشتگرد وہ ہیں جنہوں نے آئین و قانون کو تبدیل کرنے کی کوشش کی۔

تم سب جس مغربی ایجنڈے پر کام کررہے ہو قوم کو سب پتا ہے۔
November 25, 2024 at 12:38 PM
Reposted by Raheel Ch
November 25, 2024 at 5:54 AM


سیکیورٹی ذرائع کے مطابق آرٹیکل 245 کے تحت پاک فوج کو بھی بلا لیا گیا ہے اور واضح کیا گیا ہے کہ قانون توڑنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا جبکہ انتشار پھیلانے والوں کو موقع پر گولی مارنے کے واضح احکامات دے دیے گئے ہیں۔
November 26, 2024 at 6:23 AM
تحریک لبیک پاکستان نے درجنوں کارکن شھید ہونے کے بعد بھی اسلحہ نہیں اٹھایا تھا
November 26, 2024 at 6:21 AM


بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ

اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرٰاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ ْ اللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرٰاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد

وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ
میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے
November 26, 2024 at 6:14 AM
Reposted by Raheel Ch
‏یہ کتے کے پُتر جب اقتدار میں تھے تب بھی بدمعاشی کرتے ہوئے TLP والوں کو سیدھی گولیاں ماری تھیں اور کہا تھا ریاست سے مت ٹکرانا آج اپوزیشن میں ہیں تب پولیس اہلکاروں کو گولیاں مار رہے ہیں مطلب یہ کتی کے بچےاتنے لاڈلے ہیں جو چاہے کریں ان کو کوئی روکنےوالا نہیں کوئی پوچھنےوالا نہیں ہے۔
November 25, 2024 at 4:40 PM
سرائے عالمگیر میں راستے بند ہونے کی وجہ سے مریض جہلم پُل پر دم توڑ گیا اسپتال لے جا رہا تھا،راستہ نہ ملا لواحقین میت کو اٹھائے ہوئے پیدل چلتے رہے یہاں پر تحریک لبیک ختم نبوت ناموسِ رسالت پر پہرہ دیتی احتجاج کرتی تو ان تمام لبرلز پارٹیوں نے ناچ ناچ کر زمین گرم کر دینی تھی کہنا تھا یہ کونسا اسلام ہے
November 24, 2024 at 12:51 PM