qzafi.bsky.social
@qzafi.bsky.social
Reposted
باریک واردات 🚨🚨
کچھ ٹکٹ ہولڈرز چند گاڑیوں پر 24 نومبر کے پینا فلیکس لگا کر وڈیو شوٹ کر رہیں ہیں، اور یہ فیک وڈیوز 23 نومبر کی رات کو شوشل میڈیا یا آفیشل پیجز کو بھیجی جائیں گی اور یہ تاثر دینے کی کوشش کی جائے گی کہ فلاں ٹکٹ ہولڈر اتنی گاڑیاں لیکر احتجاج میں شریک ہونے آ رہا ہے.
November 21, 2024 at 7:34 AM
Reposted
‏اہم ، توشہ خانہ ٹو کیس میں ایف آئی اے کی تفتیشی ٹیم نے بہت تیزی کیسے کام کیا اسلام آباد ہائیکورٹ کے سامنے انکشاف ہوا ہے نیب سے ایف آئی اے کو کیس ملا تو ایف آئی اے نے اپنا الگ سے چالان 18 سے 20 ستمبر کے مختصر ترین وقت کے دوران کیسے تیار کیا ؟ 1/2
November 20, 2024 at 6:16 AM
Reposted
💪💪💪💪💪
November 19, 2024 at 7:03 PM
Reposted
Free phelstine
November 19, 2024 at 11:45 PM
Reposted
بس یہی وقت انقلاب ہے!✊
November 19, 2024 at 12:00 PM
Reposted
انتظامیہ ، پولیس اور بیوروکریسی کے آفیسرز/آفیشلز اپنی عوام کو دھمکیاں نہی لگاتے بلکہ انکے بنیادی حقوق کی حفاظت کرتے ہیں۔
سرکاری ملازمین پبلک ایکسچیکر سے تنخواہ نکلواتے ہیں اور خود کو " سول سرونٹس" بھی کہلواتے ہیں، تاہم انکا رویہ تحمکانہ ہوتا ہے اور عوام کو دشمن کیطرح ٹریٹ کرتے ہیں۔
November 19, 2024 at 9:25 PM
Reposted
‏کریک ڈاؤن میں پیپلزپارٹی کے ورکر کو پی ٹی آئی کا ورکر سمجھ کر پولیس نے اٹھا لیا، حلفیہ بیان جمع کروانے کے باوجود نہیں چھوڑ رہے 😂
November 19, 2024 at 9:09 PM
Reposted
@tayybaraja.bsky.social
‏طیبہ راجہ نے اس وقت زبردست کیمپین سٹارٹ کر رکھی ہے۔
صرف پمفلٹ تقسیم ہی نہیں کر رہی بلکے خان کا بیانیہ بھی گھر گھر پہنچا رہی ہے۔
آج کی یہ ویڈیو میرے نزدیک بہترین ویڈیو جس میں طلبہ کو بھی موبلائز کیا جارہا ہے۔
چُک کے رکھ شیرنی✊🏻✊🏻
November 19, 2024 at 9:08 PM
Reposted
November 19, 2024 at 9:18 PM
Reposted
حکومت اربوں روپے کے اشتہارات نیوز چینلز کو دے کر عوام کو دکھا رہی ہے کہ مہنگائی کم ہو رہی ہے ملکی حالات بہتری کی طرف گامزن ہیں جبکہ حقیقت میں کوکنگ آئل،گھی،سبزیاں،بیکری جیسی بنیادی چیزیں ایک ہفتے میں بے حد مہنگی ہو چکی ہیں
حکومت عوام کے لیے آسانیاں پیدا کرے
November 19, 2024 at 12:25 PM
علی امین اور بیرسٹر گوہر آج عمران خان کے پاس آئے، اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی اجازت مانگی گئی، عمران خان نے کہا سیاسی جماعتیں بات چیت کا دروازہ بند نہیں کرتیں، رول آف لا، چوری شدہ مینڈیٹ کی واپسی، بے گناہ قیدیوں کی رہائی پر بات ہوگی، علیمہ خان
November 19, 2024 at 12:27 PM
Reposted
24 نومبر کو لندن 10 ڈاوننگ سٹریٹ میں بھرپور احتجاج ریکارڈ کروایا جائے گا

تمام اوورسیز شرکت کریں
November 19, 2024 at 5:36 AM
نون لیگ کی حکومت جب بھی اتی ہے تو وہ سب سے زیادہ اشتہارات جیو اور جنگ گروپ کو دیتی ہے جس کی وجہ یہ ہے کہ جیو ان کے لیے جھوٹ بولتا ہے
November 19, 2024 at 8:41 AM
Reposted
اس افضل جہاد میں ڈنڈی مارنا جائز ہے؟
‏ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا افضل جہاد ہے
‏حدیث نبوی ﷺ
November 19, 2024 at 5:08 AM
Reposted
اس میں پتہ لگوانے والی بات یہ ہے کہ درخواست گزار خود ہی عدالت کے سامنے نہیں پہنچ سکے یا خود ہی نہیں پہنچ سکے
بریکنگ: جسٹس امین الدین کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بینچ نے فیصلہ سنادیا

آئینی بینچ نے آرمی چیف توسیع کےخلاف دائر درخواست خارج کردی

آئینی بینچ نے عدم پیروی پر درخواست کو خارج کیا

رجسٹرار آفس کی جانب سے درخواست پر ناقابل سماعت کے اعتراضات برقرار رہے
November 19, 2024 at 6:07 AM
Reposted
یہ میسج سب تک پھیلائیں۔

حکومت اور ہینڈلرز کی پتلونیں گیلی ہونا شروع۔ایک بات دو ٹوک ہے کہ 24 نومبر فائنل کال کسی صورت کسی صورت ملتوی نہیں ہوگی
الیکٹرانک میڈیا مذاکرات کے حوالے سے فیک کمپین چلا رہا ہے، اسے نظر انداز کریں
November 19, 2024 at 6:35 AM