banner
qamar100.bsky.social
@qamar100.bsky.social
اللہ نے انسان کے ہاتھ میں نیت اور کوشس دی ہے کامیابی وہ دیتا ہے!
مرشد عمران احمد خان نیازی ✌️
‏مجھے سپہ صحابہ کے لوگوں نے کہا کہ ہماری شیعوں سے دوستی کرا دیں۔
میں نے کہا اچھا تو مسئلہ کیا ہے؟
کہتے ہیں
جی ہمیں اسٹیبلشمنٹ استعمال کرتی ہے جب چاہتی ہے لڑا دیتی ہے آپس میں-
عمران خان
November 21, 2024 at 4:17 PM
یہ دنیا کی پہلی فوج ہے جو 77 سال سے ہر دو ہفتے بعد عوام کو یقین دلاتے ہیں کہ ہم بہادر فوج ہے سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں ہمارا یقین کیا کریں
77 سال سے پاکستان کی اینٹ سے اینٹ بجا دی
November 20, 2024 at 11:07 AM
‏مذاکرات 24 نومبر کو ڈی چوک میں ہونگے۔

عمران احمد خان نیازی
November 19, 2024 at 10:16 AM
جھوٹے پر اللہ کی لعنت
November 19, 2024 at 9:57 AM
نو روز قبل کوئٹہ میں 24 فوجی حملے میں مارے گئے، پانچ روز قبل قلات میں تقریباً 7 فوجی، 4 دن پہلے ہرنائی میں کچھ میجر اور ایک سپاہی، کل ایک SSG کمانڈو کسی حملے میں مارا گیا اور اب خیبر میں 8 کمانڈوز مر گئے۔
November 19, 2024 at 9:03 AM