banner
qamar100.bsky.social
@qamar100.bsky.social
اللہ نے انسان کے ہاتھ میں نیت اور کوشس دی ہے کامیابی وہ دیتا ہے!
مرشد عمران احمد خان نیازی ✌️
آپ کو آزادی کی جنگ لڑنی پڑے گی،آپ نہیں جایئں گے تو بھی آپ کو لڑنی پڑے گی۔۔۔
November 23, 2024 at 7:42 AM
‏مجھے سپہ صحابہ کے لوگوں نے کہا کہ ہماری شیعوں سے دوستی کرا دیں۔
میں نے کہا اچھا تو مسئلہ کیا ہے؟
کہتے ہیں
جی ہمیں اسٹیبلشمنٹ استعمال کرتی ہے جب چاہتی ہے لڑا دیتی ہے آپس میں-
عمران خان
November 21, 2024 at 4:17 PM
24 نومبر 2024 کو غیرتمند تو سارے نکلیں گے۔۔۔۔بے غیرت کوئی بھی نہیں نکلے گا۔
#ReleaseImranKhan
November 18, 2024 at 11:50 AM
‏ان بچوں کا جرم PTI کا جھنڈا لہرانا اور اسٹیکر دیواروں ہر چسپاں کرنا تھا، پنجاب پولیس نے اس جرم میں گرفتار کیا اور آج جب عدالت میں پیشی کیلیے لایا گیا تو ان بچوں کو دہشتگردوں کی طرح ہتھکڑیاں لگاٸیں ہوٸی تھی،
لعنت ہو پنجاب حکومت اور پنجاب پولیس پر۔
#PakistanUnderFascism
November 18, 2024 at 11:28 AM
‏اللہ زندگی بھی ایک بار دیتا ہے اور مرنا بھی بار بار نہیں ہے، خدا کی قسم اگر موت انکے خوف سے آتی تو ہم ان دو سالوں میں ہزار بار ان کے خوف سے مر چکے ہوتے۔
November 17, 2024 at 12:30 PM