Ishtiaq Mirza
ptiwarrior.bsky.social
Ishtiaq Mirza
@ptiwarrior.bsky.social
Reposted by Ishtiaq Mirza
سیاسی نظریات سے بالاتر ہو کر شوکت خانم ہستپال میں عطیات جمع کروائیں، یہ ادارہ پاکستانیوں کا ہے، اس کا کسی سیاسی جماعت سے کوئی تعلق نہیں، آپ کے عطیات سے کسی کی زندگی بچا سکتی ہے
December 21, 2024 at 2:52 PM
Reposted by Ishtiaq Mirza
اس ملک کا سب سے بڑا فلاحی ادارہ آپکی ڈونیشنز کا منتطر ہے، آئیے اپنا حصہ ڈالیے،دل کھول کر عطیات دی جیئے۔۔
‎#FreeImranKhan
December 21, 2024 at 2:52 PM
اسی لیئے تو سی سی ٹی وی فوٹیج چور پورا زور لگا رہا ہے کہ بغیر ثبوت اور تحقیق سزائیں سنا دی جایئں
‏جس نے سی سی ٹی وی فوٹیج چوری کی اسی نے 9 مئی کا فساد کروایا۔ عمران خان
December 21, 2024 at 3:47 PM
اسی لیے تو یہ ذور لگا رہے ہیں مگر انکے ناپاک ارادے کبھی کامیاب نہیں ہونگے، انشاءاللہ
💯 فیصد درست
December 21, 2024 at 3:45 PM
ضمیر تو پھر کبھی جاگ جاتا ہے مگر یہ تعفن شدہ لاش ہے جو کبھی نہیں جاگ سکتی:(
اگر مردہ ضمیر دیکنا ہیں تو میرے خیال میں یہی ہے
December 21, 2024 at 3:43 PM
@azmabokharipmln.bsky.social سے کچھ بعید نئیں ، اگر مریم کو پانچ سات سو کا جوڑا آج کے اس دور میں پہنا سکتی ہے تو کچھ بھی کر سکتی ہے ، رہی بات ابھرنے کی تو سب کو پتا ہے کہ ٹک ٹاک ہر 🤭
مرشد نے صحیح کہا تھا کہ ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں دوسرا کوشش بھی نہیں کرتے۔۔۔

چین کا وائس چیئرمین ؟؟؟
یہ کون سا عہدہ ھے ابھی ایجاد ہوا ھے کیا ؟؟؟🤔
اور یہ ابھرتی کہاں پر ہے؟؟؟
December 18, 2024 at 6:28 PM
بلکل درست
December 18, 2024 at 6:24 PM
کچھ کے رکھ
اگر اتوار تک ہمارے مطالبات نہ مانے گئے تو اتوار سے سول نافرمانی کی تحریک شروع ہو جائے گی: عمران خان
December 18, 2024 at 6:23 PM
میں نیں بھی وہ ویڈیو دیکھی ہے، وقار ملک نیان بھی اپنے ویلوگ میان شکر کیا ہے،
لگتا ہے ان حرام خوروں کے دماغ خراب ہو گۓ ہیں، اب نئی فوج بنانی پڑے گی اور ان سب کو کھڈے لائین لگانا پڑے گا
‏ابھی ایک ویڈیو دیکھی،فوجی یونیفارم پہنے تین لوگوں نے ایک نے سوال کیا" ہاں سنا دوبارا آؤ گے ڈی چوک۔"
پھر دوسرا کانوں کو ہاتھ لگا کر نہیں نہیں کہہ رہا اور بیک گراؤُنڈ میُوزک چل رہا

بہت ہی بیہُودہ ٹک ٹاک ہے جس نے بھی فوج کا یونیفارم پہن کر بنائی ہے.

اِس لیول پر نہ آئیں.
December 18, 2024 at 6:23 PM
اللہ کرے ایسا ہی ہو اور اسمیں کوئی چال نا ہو، پاکستان اب اور تجربہ کاریوں کا حامل نہیں ہو سکتا
جیسی گارنٹی چاہیے آپ لے لیں عمران خان کو پندرہ دسمبر سے پہلے رہا کر دیا جائے گا، عمران ریاض خان
December 10, 2024 at 4:12 PM
لگتا ہے نا تو تم نیں ماں سے محبت سیکھی اور نا ہی باپ سے صبر🥲
December 1, 2024 at 3:12 PM
دیکھنے میں تو بڑے نفیس آدمی لگتے مگر وہی جاہل پٹواری 😅

ہاہاہا کمال کا گانا ہے 😂 سنو مزہ آجائے گا اور شئیر کریں آگئے یوتھیوں کی جلائیں ۔
November 28, 2024 at 9:01 PM
صرف الزام نہیں ثبوت دو، آپکا کیا مطلب ہے کہ اگر اس بات میں زرا سی بھی سچائی ہوتی تو اسٹیبلشمنٹ ایک منٹ بھی چپ رہتی
بلکہ ہر اشارہ اسٹیبلشمنٹ کی طرف جاتا ہے کہ یہ سب انکا خود کا کیا ہوا ہے، سوشل میڈیا ہر ثبوت موجود ہیں
نو مئی کو ملک پر وخشیانہ حملہ آپ یوتھیوں اور آپ کے مہاتما نے کیا وہ ٹھیک تھا؟
November 27, 2024 at 11:30 PM
دوست یہ تو آپ نے وہی بات کر دی ، کہ بھوک لگی ہے روٹی کھانے کے پیسے نہیں تو جاؤ جا کہ مرغ پلاؤ کھاؤ ۔ آپکو اچھی طرح پتہ ہے کہ عدالتیں اس وقت کس کے حکم پر چل رہی ییں

اگر آپ پہ ظلم ہو رہا ہے تو جاؤ عدالتوں میں اور ادھر جا کے انصاف مانگو
دوست طیبہ راجہ نیں ایسا کیا غلط کہا ؟
دو سال ہوگئے ہیں ان پولیس والوں نیں ملک میں طوفان مچایا ہوا ہے، لوگوں کو ناجائز مار رہے ہیں، عورتوں کے سروں سے چادریں کھینچ رہے ہیں ، چار سال کے بچے کو بازو سے پکڑ کے اوپری منزل سے گھسیٹے ہوۓ نیچے لے جاکر زمین پر دے مارا،
November 27, 2024 at 11:26 PM
دوست طیبہ راجہ نیں ایسا کیا غلط کہا ؟
دو سال ہوگئے ہیں ان پولیس والوں نیں ملک میں طوفان مچایا ہوا ہے، لوگوں کو ناجائز مار رہے ہیں، عورتوں کے سروں سے چادریں کھینچ رہے ہیں ، چار سال کے بچے کو بازو سے پکڑ کے اوپری منزل سے گھسیٹے ہوۓ نیچے لے جاکر زمین پر دے مارا،
کسی ناچنے والی گشتوڑ کے بچے یہ جو تم طیبہ راجہ کی پوسٹ کو قوٹ کر کے لکھ رہے تھے وہ ٹھیک تھا؟
کہنے کو بہت کچھ ہے مگر تو صرف اس بات کا جواب دے
رہی بات دوست اور دشمن کی تو تم لوگوں کو جب نواز شریف کہتا تھا کہ فوج غلط ہے تو تم کہتے تھے باجوہ ہمارا باپ ہے
اور کل تمھاری نئی امی پنکی بھی نس گئی
November 27, 2024 at 10:10 PM
اتنا غصہ اچھا نہیں ہوتا دوست، بلڈ پریشر بڑھ جاۓ گا، رہی ساری یہ جو تم نیں بکواس لکھی ہے، یہ صرف تمھاری زات کی عکاسی کرتی ، میری صدقہ دل سے دعا ہے کہ اس میں تمھارے والدین کا حصہ نا ہو، کیونکہ ولیوں کے یہاں ہی شیطان پیدا ہوتے ہیں اور بحثیت مسلم یاد رکھنا کہ حقوق العباد کا تو حساب دینا پڑے گا
کسی ناچنے والی گشتوڑ کے بچے یہ جو تم طیبہ راجہ کی پوسٹ کو قوٹ کر کے لکھ رہے تھے وہ ٹھیک تھا؟
کہنے کو بہت کچھ ہے مگر تو صرف اس بات کا جواب دے
رہی بات دوست اور دشمن کی تو تم لوگوں کو جب نواز شریف کہتا تھا کہ فوج غلط ہے تو تم کہتے تھے باجوہ ہمارا باپ ہے
اور کل تمھاری نئی امی پنکی بھی نس گئی
November 27, 2024 at 9:30 PM
نا میرے دوست نا ، کہتے ہیں”
دشمن مرے تے خوشیاں نا کریے، سجنا وی مر جانا”
یہ تصویر ظلم ، بر بریت اور تشدد کی کہانی سنا رہی ہے،
یہ تصویر بھروسہ کے ٹوٹنے کی کہانی سنا رہی ہے ،
یہ تصویر تاحیات فوجیوں سے نفرت کی بنیاد ثابت ہوگی

یہ تصویر فائنل کال کی نمائندہ تصویر یعنی سگنیچر پکچر ہے

یہ 5 ہزار سالہ تاریخ رکھنے والی شلوار ہے

جب کوئی فائنل کال پہ بلائے گا
تم کو یہ شلوار یاد آئے گا
🤭🤭😜🍩
November 27, 2024 at 7:35 PM
💔💔💔
‏“وہ جس خدا کے سامنے سربسجود تھا
کیا وہی خدا تمہارا نہیں ہے” ؟؟
November 27, 2024 at 7:24 PM
إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
اللہ زوجل انکے دراجات بلند کریں، انکے قاتل کو دونوں جہان میں رسوا اور انکے لواحقین کو صبر جمیل🥲
آمین
November 27, 2024 at 5:35 PM
إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
اللہ زوجل انکے دراجات بلند کریں ، کواحوقین کو صبر جمیل اور انکے قاتلوں دونوں جہاں میں رسوا ، آمین
November 27, 2024 at 5:32 PM
November 24, 2024 at 5:31 PM
بہت خوب ، انکے ساتھ ایسا ہی ہونا چاہیئے
دوستو یزیدی ٹولے کے پیر اکھڑنے شروع ہو گئے ہیں آج سی پیک روڈ پر ایک طرف میانوالی کا قافلہ آ رہا تھا تو دوسری طرف سے شیر افضل مروت کے بھائی کا قافلہ آگیا، پولیس درمیان میں پھنس گئی اور ڈر کی وجہ سے کھیتوں میں دوڑ لگا دی
November 24, 2024 at 2:57 PM
یہ @maryamnawazmns.bsky.social اور اسٹیبلشمنٹ کی معاشی ترقی۔
November 23, 2024 at 3:14 PM
“اپنے پاؤں پر خود ہی کلہاڑی مارنا” شائید اسی کو کہتے ہیں
‏ایک بندے کو بند کرنے کا نتیجہ
‏بے وقوفوں نے خود ہی پورا ملک بند کر دیا۔
November 23, 2024 at 3:10 PM
جب حکمران ہی بد نیت ہوں تو ملک میں امن کیا آئے گا
پاڑہ چنار میں دہشتگردی کے واقعات میں قیمتی جانوں کا ضیاع انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے، عمران خان
November 23, 2024 at 3:06 PM