ptinarowal.bsky.social
@ptinarowal.bsky.social
اللہ اکبر

الجہاد الجہاد
November 22, 2024 at 7:22 PM
🚨‏کرک :

عمران خان کی 24 نومبر فائنل کال کے حوالے سے این اے شاہد خٹک کے حجرہ پر مشاورتی اجلاس ورکرز کنونشن میں تبدیل۔

کارکنان کی بڑی تعداد میں شرکت۔

کپتان کی کال پر کرک سے ایک بہت بڑا قافلہ اسلام آباد کی جانب نکلے گا۔
‎#FinalCall
November 22, 2024 at 4:28 PM