ptinarowal.bsky.social
@ptinarowal.bsky.social
🚨‏ڈی چوک میں موجود دو لوگوں سے بات ہوئی انکا کہنا ہے کل سے اب تک کھانا، کمبل رضائیاں سب مقامی لوگ فراہم کررہے ہیں۔ تنظیم کی جانب سے بھی مختلف عہدیدار کھانا لیکر پہنچے ہیں۔
November 26, 2024 at 2:49 PM
🚨‏کھنہ پل کے مقام پر بھی ایکسپریس وے کو دوبارہ بلاک کردیا گیا۔۔۔
November 26, 2024 at 2:49 PM
‏تگڑے رہنا ہے سب نے۔
اب یہ لوگ آخری وار کریں گے
ہمت نہیں ہارنی اور بشری بی بی کی حفاظت یقینی بنانی ہے سب نے
November 26, 2024 at 2:49 PM
ڈی چوک پر رینجرز کا پہرہ۔۔!!
November 26, 2024 at 2:48 PM
وہ زندان کا اک مکین،
ہماری طاقت ہے، غرور ہے
جب پکارا ہے اس نے تو
پہنچنا پھر ضرور ہے
November 24, 2024 at 6:54 AM
🚨‏بیرسٹر گوہر خان سے وزیر داخلہ محسن نقوی کے رابطہ کے بعد گوہر خان کی پارٹی رہنماؤں سے مشاورت، پی ٹی آئی نے احتجاج موخر کرنے کے تمام آپشنز مستردکردیئے، سینئر رہنماؤں نے کہا، اب اس کا فیصلہ صرف عمران خان ہی کر سکتے ہیں۔۔۔!!!
November 23, 2024 at 7:16 PM
🛑‏فون نمبر 03325320375 سے ابھی ایک شخص جس کا نام اویس فون پر ظاہر ہوا نے مجھے دھمکی دی ہے کہ میں ن لیگ کےخلاف بیان دے کر اچھا نہیں کر رہا۔اگر مجھے یا میری فیملی کو کوئی نقصان پہنچا تو ن لیگ کی قیادت وغیرہ اور مذکورہ شخص ذمہ دار ہوں گے۔ دھمکی سے نہیں ڈرتا۔قانونی چارہ جوئی کروں گا ڈاکٹر سید آصف کرمانی
November 23, 2024 at 7:15 PM
🚨‏بس PTI کا احتجاج روکنا ہے، ایمبولنس میں مریض مرتا ہے تو مر جائے۔ حکومت کو اس کوئی غرض نہیں۔

ایسی بےحسی اور سنگدلی دکھا کر حکومت عوام کو مزید اشتعال دلا رہی ہے کہ ان کے خلاف احتجاج کے لئے نکلیں۔
November 23, 2024 at 7:06 PM
🚨‏کل بروز 24 نومبر کو پنجاب بھر سے تمام قافلے اسلام آباد کا رخ کریں گے۔ ہمارا پرامن احتجاج عمران خان سمیت تمام بے گناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی تک جاری رہے گا،

حماد اظہر
November 23, 2024 at 5:53 PM
موبائل فون نیٹ ورک کھلے رہیں گے تاہم انٹرنیٹ اور وائی فائی بند ہوگا جبکہ بڑے شہروں میں بھی انٹرنیٹ سروس بند ہوگی۔
November 23, 2024 at 5:50 PM
Write your Placards in English too so that the World can see what’s going with democracy in Pakistan #UndeclaredMartialLaw
November 23, 2024 at 5:32 PM
‏🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد ‎#احتجاج_سے_انقلاب_تک
November 23, 2024 at 3:25 PM
🛑اس بار عمران خان کو رہا کروا کر دم لیں گے۔ ڈی چوک پر دھرنا دیں گے، دھرنا تب تک جاری رہے گا جب تک عمران خان کو رہا نہیں کر دیتے۔"
شیر افضل خان مروت
November 23, 2024 at 3:18 PM
‏🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد

‎#عوام_کا_طوفان_لائیگا_عمران
‎#احتجاج_سے_انقلاب_تک
November 23, 2024 at 3:13 PM
حکومت چھین لی
گولیاں ماریں
جیل میں ڈال دیا
پارٹی توڑ دی
گھر توڑ دیا
کردار کشی کی
جیتا ہوا الیکشن چھین لیا
بے گناہ بیوی ، بہنیں ،بھانجا سب جیل میں ڈال دیئے
بدترین جیل بھگتی ،
آ پ کی آزادی کی خاطر ، اب وہ آپ کو بلا رہا ہے 😔

تو کیا نہیں آؤ گے 24 نومبر کو ؟؟؟ 😐
November 23, 2024 at 5:48 AM
‏چلو آو ہمت کرتے ہیں، عمران خان کی طاقت بنتے ہیں!
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
‎#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
November 23, 2024 at 5:10 AM
‏24 نومبر کی فائنل کال کسی صورت واپس نہیں ہو گی!
‎#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
November 23, 2024 at 3:37 AM
حماد اظہر
November 23, 2024 at 3:36 AM
اللہ اکبر

الجہاد الجہاد
November 22, 2024 at 7:22 PM
November 22, 2024 at 7:16 PM
سائرہ بانو 🔥
November 22, 2024 at 7:03 PM
عظمیٰ کاردار کے ساتھ نوازشریف والی ہو گئی ہے 😂😂😂
November 22, 2024 at 6:51 PM
ملک کی 6 موٹرویز پر اچانک مرمتی کام شروع ہوگیا، موٹرویز بند
November 22, 2024 at 6:45 PM
‏میرے پاکستانیوں، تم بچائو گے پاکستان!
تم، تم سب!
November 22, 2024 at 6:42 PM
پاڑہ چنار میں دہشتگردی کے واقعات میں قیمتی جانوں کا ضیاع انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے، عمران خان
November 22, 2024 at 6:41 PM