ptinarowal.bsky.social
@ptinarowal.bsky.social
🛑‏بشریٰ عمران کے احتجاج میں شرکت کرنے یا نہ کرنے کے بارے میں غلط خبریں پھیلائ جا رہی ییں. مشعال کو بھی اس سلسلے میں کوئ Directions نہی دی گئ اور ان سے خبریں منسوب کی جا رہی ہیں کہ انہوں نے بی بی کہ کہنے پہ بیان دیا ہے. ایسا کچھ بھی نہی.
November 23, 2024 at 5:55 PM