Nadeeim
pknadeem.bsky.social
Nadeeim
@pknadeem.bsky.social
Reposted by Nadeeim
December 25, 2024 at 6:20 PM
Reposted by Nadeeim
حکماء کا اصرار ہے کہ اپنے آپ کو پہچانو لیکن تجربے سے ثابت ہوا ہے کہ اپنے آپ کو کبھی مت پہچانو ورنہ سخت مایوسی ہوگی بلکہ ہوسکے تو دوسروں کو بھی مت پہچانو
شفیق الرحمان
December 25, 2024 at 6:28 PM
Reposted by Nadeeim
بریکنگ نیوز:مریم نواز نے کرسمس کے موقع پر تقریب کے شرکاء میں 10 ہزار کیک تقسیم کردیے۔
December 25, 2024 at 7:02 AM
Reposted by Nadeeim
December 25, 2024 at 1:06 PM
Reposted by Nadeeim

اچھا ‏یہ مرچیں کھیتوں میں لگتی ہیں مگر جب ملک ترقی کرنے لگے۔تو یوتھیوں کو بھی لگنے لگتی ہیں
December 17, 2024 at 10:47 AM
Reposted by Nadeeim

یہ میڈیکل کالجز میں اسلامیات پڑھانے کا نتیجہ ہے کہ ڈاکٹرز اب فارماسیوٹیکل کمپنیوں سے رشوت میں عمرے کے ٹکٹ مانگتے ہیں
December 17, 2024 at 9:50 PM
Reposted by Nadeeim
گولی کیوں چلائی 😂🤣😂
December 19, 2024 at 12:58 PM
Reposted by Nadeeim
‏انسانیت آج بھی زندہ ہے
‏سردی میں شدت کے پیش نظر
‏اچھرے کی ایک کاروباری شخصیت نے جیل میں مستحق افراد میں گرم جیکٹیں تقسیم کیں
December 19, 2024 at 5:17 AM
Reposted by Nadeeim
بے شرمی کی انتہا ملاحظہ فرمائیں
دو ہفتوں سے یوتھیے فوج کے خلاف مہم چلا رہے ہیں
"گولی کیوں چلائی"
بیرون ملک ٹرکوں پر فائرنگ کی ویڈیوز دکھا رہے ہیں
آج بیرسٹر گوہر نے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کی عدالت میں درخواست دائر کی تو نہ آرمی چیف کا نام تھا اور نہ ڈی جی رینجرز کا
بزدلوں جب ڈر لگاتا ہے تو بھونکتے کیوں ہو 😜
December 15, 2024 at 7:39 PM
Reposted by Nadeeim
مقام فیضؔ کوئی راہ میں جچا ہی نہیں
جو کوئے یار سے نکلے تو سوئے دار چلے
December 14, 2024 at 1:49 AM
Reposted by Nadeeim
سرینگر ہائی وے (نزد سیکٹر G-10 سگنل اسلام آباد) پر 26 نومبر کو دانستہ طور پر لینڈ کروزر چڑھا کر تین اہلکاروں کو شہید اور تین کو زخمی کرنے والے گرفتار آپریٹرز سے تفتیش کے بعد معلوم ہوا کہ یہ منصوبہ مختلف اوقات میں جیل میں ملاقات کیلئے جانے والی پی ٹی آئی کی اعلیٰ قیادت کے ذریعے بنوایا گیا تھا: FIR
December 13, 2024 at 2:46 PM
Reposted by Nadeeim
I have also placed a person in the ministry,as the minister of the environment.The dynamic lady who is sitting on my left is very passionate about important the environment and dealing with the environment related issues.She is very fervently and passionately dealing with everything
#CMMaryamInChina
December 13, 2024 at 8:08 AM
Reposted by Nadeeim
this is an active volcano erupting into space on jupiter’s moon io.

HOW CRAZY IS IT THAT WE CAN SEE THAT?
December 13, 2024 at 6:32 PM
Reposted by Nadeeim
عدالت عظمیٰ کے آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں کو 84 زیرِ حراست ملزمان کے مقدمات کا فیصلہ کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ ان مقدمات میں عمران خان، حسان نیازی، میاں محمود الرشید، اور یاسمین راشد جیسے اہم نام شامل ہیں۔ اطلاعات کے مطابق 15 اہم ملزمان کو 10 سال قید بامشقت کا سامنا ہو سکتا ہے۔
December 13, 2024 at 9:26 AM
Reposted by Nadeeim
‏"حکومت پنجاب اور چین کے درمیان
تاریخ ساز اشتراک"
#پاک_چین_دوستی_زندہ_باد
December 13, 2024 at 2:57 PM
Reposted by Nadeeim
‏انقلابی بتایا کرتے تھے کہ اگلے 20 سال فیض حمید اور عمران خان ساتھ رہیں گے۔ ہو سکتا ہے وہ جیل کی بات کر رہے ہوں ۔
December 10, 2024 at 4:28 PM
Reposted by Nadeeim
بے شک اللہ پر توکل کرنے والا کبھی ناکام نہیں ہوتا۔۔
December 10, 2024 at 3:51 PM
Reposted by Nadeeim
🤣🤣🤣
December 9, 2024 at 8:42 AM
Reposted by Nadeeim
December 8, 2024 at 6:18 PM
Reposted by Nadeeim
‏شوکت خانم اسپتال بھی عسکری پروڈکٹ نکلی!
کون کون یُوتھیا بائیکاٹ کرکے نواز شریف کینسر اسپتال سے علاج کرائے گا؟
December 6, 2024 at 7:45 PM
Reposted by Nadeeim
‏عمران خان نے جو اپنا آخری کارڈ سول نافرمانی کی شکل میں کھیلا ھے وہ اسے پہلے بھی کھیل چکے ہیں اور بری طرح ناکام ہو چکے ہیں۔ یہ ہر طریقے سے خود کو فوجی ٹرائل سے بچانے کی کوشش کر رھے ہیں لیکن مجھے نہیں لگتا کہ ایسا ممکن ہو پائے گا۔۔
سہیل وڑائچ تجزیہ نگار
December 6, 2024 at 4:10 PM