Food technologist. Business Owner. Agrian.
*_پولیس کو بلوچستان میں لینے کے دینے پڑ گئے۔ سالار خان کاکڑ کے قافلے کے کارکن پولیس نے اٹھائے تو کارکنان نے SHO کو اٹھا لیا بعد میں SHO کے بدلے پولیس کو کارکن دینا پڑ گیا۔_*
طریقہ اچھا ہے ویسے

24 نومبر فائنل کال کے حوالے سے ڈیرہ غازی خان کی عوام پر جوش۔
زرتاج گل وزیر کی قیادت میں بھرپور موبلائزیشن جاری۔

عمران کی طاقت بنتے ہیں
یہ ایک موقعہ ہے ہم سب کے لیے
ہر ممکن کوشش کریں عمران خان کا پیغام ہر گھر تک پہنچانے کی
#گھر_گھر_پہنچے_فائنل_کال

ابھی تک ہسپتال پڑا ہوا ہے
ابھی تک ہسپتال پڑا ہوا ہے
إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا
ترجمہ: اللہ تعالیٰ اور اس کے فرشتے اس نبی پر رحمت بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو! تم (بھی) ان پر درود بھیجو اور خوب سلام (بھی) بھیجتے رہا کرو (القرآن)
صبح بخیر

پی ٹی آئی کا اسلام آباد میں احتجاج رکوانے کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے وزیرِداخلہ، سیکرٹری داخلہ، چیف کمشنر اسلام آباد اور آئی جی اسلام آباد کو آج ہی چار بجے عدالت میں طلب کر لیا

اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد