OfficialPTI
officalpti.bsky.social
OfficialPTI
@officalpti.bsky.social
Bahawalnagar
‏خوشخبری 🚨

انشاء اللہ 24 نومبر کا احتجاج عمران خان خود لیڈ کریں گے

علیمہ آپا کا بیان 🔥
November 20, 2024 at 3:07 AM
چاہے 50 لاکھ آدمی بھی نکل آئے 24 نومبر کو کچھ فرق نہیں پڑے گا، فیصل واڈا

عوام کی طاقت کو شاید یہ بھول گئے ہیں
November 19, 2024 at 12:41 PM