إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ

مراد سعید
مراد سعید
ان لوگوں نے 22 اگست کے ترنول والے جلسے کو ملتوی کروانے کے لئے اعظم سواتی کی منتیں ترلے کرکے صبح جیل میں ملاقات کروائی تھی،آج آعظم سواتی خود ڈیڑھ ماہ سے جیل میں ہیں-
یہ جھوٹے اور مکار ہیں،اس لئے 24 نومبر کی تیاری مکمل رکھیں!
#FinalCall

نارووال، بدوملہی میں 24 نومبر کے احتجاج پر پی ٹی آئی ورکر یاسر ملہی کے گھر پنجاب پولیس نے غیر قانونی چھاپا مارا، گرفتاری سے بچنے کی کوشش میں یاسر ملہی چھت سے گر کر شہید ہو گئے، اس خون ناحق کی زمہ دار اسٹیبلشمنٹ، محسن نقوی شہباز شریف، مریم نواز ہے۔

“Bridgefy”
یہ اپلیکیشن ایپل سٹور اور پلے سٹور دونوں پہ موجود ہے، ابھی ڈاؤنلوڈ کریں اور اپنے دوستوں کو بھی اطلاع کریں۔
@PTIofficial

جگہ اور وقت بتا دیا گیا
جگہ اور وقت بتا دیا گیا
عمران خان کو تھانہ نیوٹاؤن راولپنڈی کے مقدمہ میں گرفتار کر لیا ہے

ججز نے عمل کرنا شروع کردیا ہے
اے ٹی سی راولپنڈی کے جج نے پریس کانفرنس کرکے پی ٹی آئی چھوڑنے والے کو بری کردیا اور باقی سب کی بریت کی درخواستیں مسترد کردیں،
یہ ہوتے ہیں آزادنہ فیصلے ۔۔۔شکریہ یحییٰ صاحب

کیس بنانے والوں کے پاس، ثبوت و دلیل کچھ نہ تھا- جس شخص نے بغض میں تکالیف میں اضافہ دھونس کے زریعے بار بار کروایا- اسکی آگاہی اوریا مقبول جان خود دیں گے-

اسٹیبلشمنٹ مذاکرات کیلئے عمران خان کی منتیں کر رہی یہی وجہ علی آمین گنڈاپور بار بار ملاقات کیلئے جارہے ہیں

24 نومبر کو ہر شخص صبح 8:00 بجے اپنے حلقہ کے مرکزی آفس میں پہنچ جائے، ہم ہر صورت اسلام آباد پہنچیں گے،
سہیل آفریدی کی پشاور میں جاری ISF کنونشن سے خطاب