OfficialPTI
officalpti.bsky.social
OfficialPTI
@officalpti.bsky.social
Bahawalnagar
اس ملک کا کتنا نقصان ہوگا ریاست کو اندازہ بھی نہیں ہے۔
December 6, 2024 at 11:11 AM
‏ میں تمام ان لوگوں سے جو یہ افوائیں پھیلا رہے ہیں گزارش کروں گا کہ اپ اس قسم کی خبریں پھیلانے سے باز رہیں
November 25, 2024 at 5:34 PM
پاکستانیو نہ یہ موقع دوبارہ آئے گا اور نہ عمران خان جیسا لیڈر
24 نومبر کو نکلنا لازم و ملزوم ہو چکا
November 22, 2024 at 4:20 PM
پھر اکثر یہ ہوا کرتا ہے، کہ چند لوگ مل کر آتے ہیں اور اوپر بیٹھے ہوئے کو صرف ایک راستہ دیتے ہیں، کہ آپ کے پاس اتنا وقت ہے نکل لیں ،ورنہ ہم عوام کو مزید نہیں روک سکتے۔مشورہ مان لیا جائے تو حسینہ واجد اور نہ مانا جائے تو معمر قزافی۔
November 22, 2024 at 4:20 PM