اڈیالہ کے باہر عمران خان کی بہنوں سے خاص کر نورین خان نیازی سے مبینہ بد سلوکی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔۔۔
ہم مبینہ تشدد میں ملوث ذمہ داران کے خلاف فوری کاروائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔۔۔
پاکستان تحریک انصاف سندھ
#ملاقات_سے_کیوں_ڈرتے_ہو

Washington DC: US Capitol, Sunday Nov 24th, 1:00 PM
#PTIUSAprotest
#FinalCall

*آپ دیکھیں گے اتوار کو سمندر پار پاکستانی ساری دُنیا میں پاکستان میں جاری فسطائیت اور جبر کیخلاف تاریخی احتجاج کرینگے، انہیں کوئی ڈنڈے نہیں مارے گا، نہ ہی ان پر شیلنگ ہو گی، وہ آزاد جمہوری ملکوں میں رہتے ہیں۔۔'*

🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
ریاست عوام کا نام ہے
اور عوامی ریاست نے 24 نومبر کو نکلنا ہے۔۔۔
ان شاءاللہ۔۔ فرعون وقت غرق ہوکر رہے گا

پارا چنار میں خون کی ہولی کھیلی جا رہی ہے
آزاد کشمیر میں صدارتی آرڈیننس کے خلاف لوگ سڑکوں پر ہیں
گذشتہ ڈیڑھ ماہ میں ایک سو چالیس سے زیادہ فوجی مارے جا چکے ہیں
اور جرنیلوں کو اس کی فکر ہے کہ عمران خان جیل سے باہر نہیں آنا چاہیے
#فائنل_کال_24نومبر