Saad Abbasi
banner
saadabbasi4004.bsky.social
Saad Abbasi
@saadabbasi4004.bsky.social
Abbottabad🏘

Less perfection, more authenticity."
patriotic pakistani🇵🇰
شکر ادا کرو حاصل اور لا حاصل پر، بے شک اللہ شکر کرنے والوں کو اُن کے گمان سے بھی زیادہ دیتا ہے۔ ❤️
December 20, 2024 at 4:09 AM
اللہ کے ہر فیصلے پر مطمئن رہیں کیونکہ اللہ وہ نہیں دیتا جو آپکو اچھا لگتا ہے بلکہ اللہ وہ دیتا ہے جو آپ کیلئے اچھا ہوتا ہے۔ ❤️
December 20, 2024 at 4:09 AM
اللہ سے مانگو، پھر مانگو، مانگتے رہو وہ دیگا، وہی دیگا، کیونکہ وہی دے سکتا ہے۔ ❤️
December 20, 2024 at 4:08 AM
اور یقین رکھو کہ تمہارے صبر کا اجر بہت جلد تمہیں ملنے والا ہے۔ ان شاء اللہ ❤️
December 20, 2024 at 4:08 AM
تم وہ کرو جو اللہ چاہتا ہے، پھر وہ ہو گا جو تم چاہو گے۔ ❤️ 💯
December 20, 2024 at 4:08 AM
ایک وہی تو ہے جو تم سے بیزار نہیں ہوتا، جو یہ جانتا ہے کے تم اپنی غرض کیلئے اُس کو پُکار رہے ہو مگر پھر بھی وہ تمہیں سنتا ہے بہت غور سے سُنتا ہے۔ ❤️
December 20, 2024 at 4:08 AM
اگر تھک رہے ہو تو یا درکھو، بڑی آزمائشوں پر صبر کے بڑے اجر ہوتے ہیں۔ ❤️
December 20, 2024 at 4:08 AM
اللہ سے مانگ کر نہیں روتے، اللہ سے رو کر مانگتے ہیں۔ ❤️
December 20, 2024 at 4:08 AM
اگر نماز کے بغیر روح کو سکون مل سکتا، تو اللہ کبھی بھی اسے فرض قرار نہ دیتا۔ ❤️ 💯
December 20, 2024 at 4:07 AM
ہزاروں سوچیں اُلجھا دیتی ہیں مگر ایک سجدہ سب سُلجھا دیتا ہے۔ ❤️
December 20, 2024 at 4:07 AM
ہو سکتا ہے ہر طرف سے اکیلا چھوڑ کر اللہ تعالیٰ آپ کو خود سے قریب کرنا چاہ رہا ہو۔ ❤️
December 20, 2024 at 4:07 AM
اگر تم اللہ پر بھروسہ رکھتے ہو تو یہ جان لو کہ تمہارا رب اس بھروسے کو ٹوٹنے نہیں دے گا۔ ❤️
December 20, 2024 at 4:07 AM
اللہ کی رضا کے لیے کبھی کبھار اپنی من پسند چیزوں کو بھی چھوڑنا پڑتا ہے۔ اور پھر اسکا بڑا اجر ہے۔ ❤️
December 20, 2024 at 4:07 AM
آسمان سے کبھی ناکامی کا پیغام نہیں آتا کبھی بھی نہیں، آسمان سے ہمیشہ ایک یقین دہانی آتی ہے کہ: "غم نہ کرو، بے شک اللہ تمہارے ساتھ ہے۔" ❤️
December 20, 2024 at 4:06 AM
دعائیں نصیب سے نہیں بلکہ نصیب دعاؤں سے بدلتا ہے۔ تم اتنے یقین سے دعا مانگو کہ تمہاری دعاؤں کے بعد تمہاری کہانی میں معجزے لکھے جائیں۔ ❤️
December 20, 2024 at 4:06 AM
*جمعہ*
اے کائنات کے مالک، اس مبارک دن کے صدقے، ہمارے پیاروں، عزیز رشتہ داروں کی، اور جو لوگ یہ پوسٹ پڑھ رہے ہیں، ان سب کی دلی مرادیں، تمنائیں اور خواہشیں پوری فرما۔
*آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤
December 20, 2024 at 4:06 AM
آسلام علیکم! صبح بخیر
December 20, 2024 at 4:05 AM
*اے اللہ!*
ہمیں نہیں معلوم کہ ہمارے گناہ "صغیرہ" ہیں یا "کبیرہ" ہیں، لیکن تیرا کرم اور بخشش ہر چیز سے بڑی ہے۔ الہی! ہمارے گناہوں کے اس ذخیرے کو اپنی رحمت سے معاف کر دے، بےشک تُو بڑا رحیم اور معاف کرنے والا ہے۔
*آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤
December 13, 2024 at 1:44 AM
معجزے کرنا اللہ کا کام ہے، ہمارا کام بہت آسان ہے دعا، صبر، اور اللہ پر یقن۔ ❤️
December 13, 2024 at 1:44 AM
تم صبر کی انتہا کردو، اللہ معجزوں کی انتہا کر دے گا۔ ❤️ 💯
December 13, 2024 at 1:43 AM
چھن جانے میں بھی مصلحتِ خُدا ہوتی ہے کچھ چیزوں کا پاس رہنا بہتر نہیں ہوتا۔ 💯
December 13, 2024 at 1:43 AM
وہ ٹوٹنے نہیں دے گا صبر کا سلسلہ وہ "*کُن*" فرمائے گا اور معجزے ہو جائیں گے۔ ان شاء اللہ ❤️
December 13, 2024 at 1:43 AM
اور جب توکل کرو تو یہ مت سوچو کہ جو مانگا ہے وہ ملے گا کیسے؟ بلکہ انتظار کرو اس یقین کے ساتھ کہ جو مانگا ہے وہ ہر حال میں ملے گا۔ کب اور کیسے ملے گا، اس بات کا فیصلہ وسیلہ بنانے والے پر چھوڑ دو۔ ❤️
December 13, 2024 at 1:43 AM
تم کیوں زندگی کی مشکلات پر غم کرتے ہو؟ کیا تمہیں علم نہیں کہ اللہ اپنے پسندیدہ لوگوں کو ہی آزماتا ہے۔ ❤️
December 13, 2024 at 1:42 AM
دوسروں کے درد مٹانے والے بن جاؤ، اللہ تعالیٰ تمہارے درد مٹادے گا۔ 💯
December 13, 2024 at 1:42 AM