nisaryousaf1166.bsky.social
@nisaryousaf1166.bsky.social
Reposted
🎀 *🅛𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐎𝐟 🅖𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞* 🎀

*جو اللّٰه سُبحانہ وتعالیٰ نے قِسمت میں لِکھ دیا ہے اُس پر راضی ہو جائیں تو آپ سب سے بڑے غنی ہو جائیں گے۔۔۔❤️🌹*
March 22, 2025 at 3:21 PM
Reposted
بیشک بہت آسان تینوں مشورے بہت مفید ۔
آور ھر مسلمان کے بس میں ھیں ۔
آللہ پاک سب کو ان مشوروں پر عمل کرنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین ثمہ آمین یارب العالمین ۔
March 22, 2025 at 10:49 PM
Reposted
‏کہہ دو کہ : اے میرے وہ بندو ! جنہوں نے اپنی جانوں پر زیادتی کر رکھی ہے، اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو۔ یقین جانو اللہ سارے کے سارے گناہ معاف کردیتا ہے۔ یقینا وہ بہت بخشنے والا بڑا مہربان ہے۔

﴿سورۃالزمر ،۵۳﴾
March 23, 2025 at 12:06 AM
Reposted
March 23, 2025 at 12:37 AM
Reposted
#SahibzadaFarhan smashes a national record in the National T20 Cup, registering the highest-ever T20 score by a Pakistan batter! 👏

His innings now stands as the third-highest individual score in all men's T20 cricket 🔥
March 23, 2025 at 1:13 AM
Reposted
March 23, 2025 at 12:36 AM
Reposted
‏ٹرمپ نے افغانستان کی حکومت کو تسلیم کرنے کی حامی بھر لی۔

‏اُنیس سال جنگ کے بعد آخر صلح ہی کرنی پڑی اور جب عمران خان افغانستان سے امریکہ کے صُلح کی بات کرتا تھا تو اُسے طالبان خان کہتے تھے۔

‏احسن اقبال صاحب سے درخواست ہے کہ ایک ٹوئیٹ کر دیں کہ امریکی صدر “طالبان ٹرمپ “ ہے
March 23, 2025 at 7:11 AM
Reposted
🎀 *🅛𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐎𝐟 🅖𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞* 🎀

*‏ہمارا بہترین دوست وہی ہے جو ہماری آخرت کی فِکر کرے...!!!*

*جس کے ســاتھ گفتگو سے ہماری معلومات اور ایمــــان بڑھے...!!*

*جو نیکیوں کے میدان میں ہمارے ســــاتھ سبقت لے جانے کی دوڑ لگائے,,,,,,,جو ہمیں حق کی راہ میں استقامت اور پریشانیوں میں صبر کی تلقین کرے__!!*
March 23, 2025 at 7:57 AM
Reposted
🤲🙏
March 23, 2025 at 7:54 AM
Reposted
اَللَّهُمَّ أَجِرْنِي مِنَ النَّارِ
‏ترجمہ: اے اللہ ہمیں جہنم کی آگ سےبچا۔۔۔
March 22, 2025 at 10:30 PM
Reposted
🎀 *🅛𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐎𝐟 🅖𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞* 🎀

`صبح بخیر زندگی 💞`

*اے اللہ!* 🤲🏻
> ہمیں نہیں معلوم کہ ہمارے گناہ "صغیرہ" ہیں یا "کبیرہ" ہیں، لیکن تیرا کرم اور بخشش ہر چیز سے بڑی ہے۔ الہی! ہمارے گناہوں کے اس ذخیرے کو اپنی رحمت سے معاف کر دے، بےشک تُو بڑا رحیم اور معاف کرنے والا ہے۔
*آمین یا رب العالمین!* 🤲
March 23, 2025 at 8:05 AM
Reposted
برسے گا ٹوٹ ٹوٹ کر ابر محبتاں
ہم چیختے رہیں گے کہ حاجت نہیں رہی

اک روز کوئی آئے گا لے کر کے فرصتیں
اک روز ہم کہیں گے ضرورت نہیں رہی
March 23, 2025 at 8:29 AM
Reposted
March 23, 2025 at 12:13 AM
Reposted
March 23, 2025 at 11:57 AM
Reposted
"ہاں، شاید میں دیر کر رہا ہوں،
شاید ان ویران دریچوں کی کہانی پڑھنے میں کچھ وقت لگ رہا ہے۔
مگر کیا یہ ممکن نہیں کہ میں سیکھنے سے پہلے تم ٹھہر جاؤ؟
کہیں ایسا نہ ہو کہ میں الفاظ سمجھنے لگوں،
اور تمہاری آنکھیں ہمیشہ کے لیے بند ہو جائیں...
تب کہانی تو مکمل ہوگی، مگر سنانے والا کوئی نہ ہوگا۔"
March 23, 2025 at 7:24 AM
Reposted
آللہ تعالیٰ کی رحمتوں سے مایوس نہیں ھونا چاھئے ۔
March 22, 2025 at 5:03 PM
Reposted
‏تم دیر کر رہے ہو
سمجھنے میں
آنکھوں کے دریچوں سے جھانکتی
ویرانی کی مکمل کہانی پہ غور تو کرو
ممکن ہے ایک دن
تم پڑھنا سیکھ جاؤ
مگر
اس سے پہلے
جو میں نے آنکھیں موند لیں،
تو؟؟
March 22, 2025 at 11:36 AM
Reposted
March 23, 2025 at 12:37 AM
Reposted
The Mataaf: 11 years in between
March 23, 2025 at 12:59 PM
Reposted
March 23, 2025 at 1:21 PM
Reposted
کراچی انڈر پاس کی دیوار پر محسن پاکستان عبدالستار ایدھی کی تصویر پر بھی تھوک دیا گیا۔۔پان کی یہ پیک ایدھی صاحب کے چہرے پر نہیں، بلکہ یہ ہمارے سماج کے منہ پر پڑی ہوئی ہے۔ یہ ایک شرمندگی کا نشان ہے، ایک ایسا زخم جو ہماری قوم کی ناکامی کی گواہی دیتا ہے کہ ہم اخلاقی اقدار
March 23, 2025 at 1:32 PM
Reposted
*میرے پیارے اللَٰہ پاک !!*

بیماریاں طویل نہ کیجیے ، ہمارے دل مرجھانے لگتے ہیں
آزمائشیں طویل نہ کیجیے ، ہمارے ایمان ڈگمگانے لگتے ہیں
ہم جانتے ہیں کہ آپ اپنے بندوں سے بہت محبت کرنے والے اور رحم کرنے والے ہیں
مگر اللَٰہ پاک ایسا غم نہ دیجیے
کیونکہ ہم کمزور و ناتواں ہیں !
آپ ہم پر رحم کردیجیے
🪻💜
March 23, 2025 at 12:47 AM
Reposted
ও🎀 *🅛𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐎𝐟 🅖𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞* 🎀

" اس دنیا میں سب سے بڑا خسارہ رب کو کھو دینے کا ہے ، اپنے اندر رب کے قرب کی جستجو پیدا کرو ، مت بھولو ہدایت انہیں ملتی ہے جن کے دل میں تڑپ ہوتی ہے . انسانوں کا کھو جانا خسارے میں شامل نہیں ہوتا، جنت کا کھو جانا اولین خسارہ ہے. "

~♥️🕋🕊️🍃
March 23, 2025 at 2:19 PM
Reposted
جو اللہ پتھر میں رہنے والے چیونٹی کو بھی رزق دیتا ہے تمہیں کیا لگتا ہے وہ تمہیں تمہاری چاہت سے نواز نہیں سکتا ؟
جو بے زبان پرندوں کی بھی آواز سُن سکتا ہے تمہیں کیا لگتا ہے وہ تمہارے دل کی آواز نہیں سُن سکتا ؟ وہ جس نے تمہیں بنایا ہے وہ تمہارے تکلیف میں گزرے ہوئے لمحوں سے بے خبر ہو سکتا ہے ؟
March 20, 2025 at 8:24 AM
Reposted
کچھ لوگ آپ سے ذیادہ خوبصورت ہوں گے❤️
کچھ آپ سے ذیادہ سمجھدار ہوں گے❤️
کچھ آپ سے ذیادہ جوان اور صحت مند ہوں گے❤️
لیکن وہ سب آپ جیسے نہیں ہوں گے💐
آپ، آپ ہیں.. آپکا کوئی نعم البدل نہیں ہے!
اپنی قدر کیجئے!!!!
March 20, 2025 at 8:42 AM