خان
banner
navidrao3.bsky.social
خان
@navidrao3.bsky.social
انصافی
Reposted by خان
‏ہمارا مان تھا کہ پرامن شہریوں پر کم از کم اس طرح سے تو گولیاں نہیں چلائ جائینگی۔ افسوس آج وہ مان، وہ بھرم بھی توڑ دیا!

‏⁧‫#احتجاج_سے_انقلاب_تک‬⁩
November 27, 2024 at 4:52 AM
Reposted by خان
إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

‏صوبائی صدر بلوچستان داؤد شاہ کاکڑ کے ہمسفر، تحریکِ انصاف کے احمد ولی ڈی چوک پر فاشسٹ حکومت کی فائرنگ سے شہید ہو گئے، احمد ولی شہید بلوچستان سے قافلے میں فرنٹ پر فسطائیت سے لڑ رہے تھے۔
‏⁦‪#UndeclaredMartialLaw‬⁩
‏⁦‪#PakistanUnderFascis
November 26, 2024 at 6:48 PM
Reposted by خان
‏آج ہمارے لوگ مشکل میں ہیں، وطن کی آزادی پر قربان ہورہے ہیں، آج مسکرایا نہیں جاسکتا، لیکن لمبی سانس لیجیے، اطمینان رکھیے، ہم عمران والے ہیں، ہم جیتنے والے ہیں.

دھونس دھاندلی جبر ظلم ،سچائی انصاف حق اور عوام کے سامنے نہیں ٹھہر سکتا.
لمبی سانس لیجیے.
November 26, 2024 at 9:56 PM
Reposted by خان
‏جب عمران خان نے احتجاج کینسل نہیں کیا تو پھر کیوں پریس ریلیز جاری کی؟
‏شہید ہوئے ہیں ہمارے لوگ انکا کیا؟
November 26, 2024 at 11:55 PM
Reposted by خان
‏ان چاروں ایم این ایز نے عمران خان سے وفا کے بدلے میں اپنی سیٹیں قربان کر دیں، ان کی جرات اور استقامت کو خراج تحسین!
November 22, 2024 at 5:05 AM
ظلم کے خلاف جتنی دیر سے اُٹھو گے اُتنی بڑی قُربانی دینا پڑے گی - حضرت امام حسین (رضی اللّہ تعالی عنہ)
November 21, 2024 at 7:36 AM
Reposted by خان
انٹرنیٹ بند ہوجانے کی صورت میں کیسے ایک دوسرے سے آپ رابطہ کر سکتے ہیں یہ ایپس چیک کریں، ابھی میری ٹیم کے دوست اس کا ٹیسٹ بھی کر رہیں ہیں۔
November 20, 2024 at 10:02 PM
الحمدللہ
November 20, 2024 at 5:30 PM