naveedbaryar.bsky.social
@naveedbaryar.bsky.social
Reposted
‏گولیاں چلانے والوں پر "ایف آئی آر کیوں نہیں کروائی"۔۔۔؟؟
December 10, 2024 at 9:27 AM
Reposted
December 9, 2024 at 8:21 PM
Reposted
عمران ریاض کی اہم ترین گفتگو 🛑

علیمہ خان نے بھی شکوہ کیا کہ جب عمران خان نے کہا محسن نقوی اور شہباز شریف کے خلاف آیف آئی آر درج کرے تو اب تک کیوں نہیں کیا گیا
December 10, 2024 at 9:53 AM
Reposted
December 10, 2024 at 5:39 AM
Reposted
I am Samir, 17 years old, a student from Gaza in the final stage of my studies. My studies were interrupted due to the war in Gaza, the lack of food, and the difficulty of obtaining water. All I want now is to leave Gaza to complete my dream and enter my dream college, the College of Engineering🙏🍉🍉
December 10, 2024 at 3:45 PM
Reposted
میری ساری زندگی کو ہے اثر اس نے کیا
عمر میری تھی مگر اس کو بسر اس نے کیا
December 10, 2024 at 3:36 PM
Reposted
‏قومی رائے: ان پر چور مسلط ہیں۔

‏مطالبات: خان کی رہائی، مینڈیٹ کی واپسی اور آئین کی بحالی

‏سوال: ⁧‫#گولی_کیوں_چلائی‬⁩
December 11, 2024 at 3:47 AM
Reposted
مارنے اور ہرانے میں فرق ہے، بے شرموں، نہتے لوگوں کو مار کر بہادر بننے والو، بتاؤ گولی کیوں چلائی؟ صنم جاوید
December 11, 2024 at 9:38 AM
Reposted
26 نومبر سانحہِ ڈی چوک اسلام آباد کے شہداء کے لیے قرآن خوانی وتعزیتی اجتماع کل 15 دسمبر بروز اتوار باغ ناران حیات آباد پشاور میں ہوگا،اپنے ان عظیم شہداء کی قربانی کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے اس شہداء اجتماع میں شریک ہوں۔
December 14, 2024 at 7:50 AM
Reposted
گزشتہ 18 مہینوں میں، ہم خاموش تماشائی بن کر دیکھتے رہے کہ ہمارے بھائی کے جیل سے باہر جانے والے بیانات اور ہدایات کو کس طرح جان بوجھ کر مسخ کیا گیا یا ان پر عمل نہیں کیا گیا۔ بعض اوقات ایسی باتیں بھی منسوب کی گئیں جو انہوں نے کبھی کہی ہی نہیں تھیں۔ علیمہ خان
December 14, 2024 at 1:27 PM
Reposted
شہدا کا لہو پوچھ رہا یے کہ گولی کیوں چلائی؟
December 15, 2024 at 3:38 PM
Reposted
وطن کی مٹی گواہ رہنا
قید جسے غلام نا کر سکی
زنداں جسے محکوم نا کر سکا
وہی قوم کا حقیقی رہنما
#ہمت_استقامت_کے_500_دن
December 16, 2024 at 11:53 AM
Reposted
‏عمران خان نہ جھکا، نہ کوئی ڈیل کی اور نہ ہی اپنی قوم کی خودمختاری کا سودا کیا! ناحق قید میں ۵۰۰ دن

#ہمت_استقامت_کے_500_دن
December 16, 2024 at 11:55 AM
Reposted
ابھی تک سامنے آنے والے 12 شہداء وہ ہیں جنہیں 26 نومبر کو مغرب سے پہلے شہید کیا گیا، اور باقی لوگوں کو رات کو علاقے کی بجلی بند کروا کر گولیاں ماری گئی ہیں۔ ان کو کدھر غائب کیا گیا ہے؟ ابھی بھی درجنوں افراد مسنگ ہیں۔ مسنگ پرسنز کو تلاش کرنا اور تمام ڈیٹا پبلک کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ عمران خان
December 16, 2024 at 2:06 PM
Reposted
‏اسلامی جمہوریہ پاکستان میں صبح سے شام تک سوائے ایک آدمی کے اور کوئی بات نہیں ہو رہی ، سسٹم اس کے نام سے اتنا خوفزدہ ہو چکا ہے !
December 17, 2024 at 4:26 PM
Reposted
December 18, 2024 at 5:58 AM
Reposted
قانون اور ائین کی بنیاد ہلا دی گئی ہیں اپنے ہی شہریوں پر گولیاں بھی چلا دی گئی ہیں اداروں کو عوام کے مقابلے میں لانے کی کوشش کی جا رہی ہے سیول نافرمانی کرنا قوم کی مجبوری بن گئی ہے
(عمران خان )
December 18, 2024 at 6:08 AM
Reposted
بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اہم پیغام:
December 18, 2024 at 12:21 PM
Reposted
‏قابض گروہ سرحدیں عبور کرتے ہوئے اپنا تسلط بڑھاتے ہوئے
December 7, 2024 at 4:42 PM
Reposted
عمران خان کے سول نا فرمانی اور بائیکاٹ احتجاج کا اثر کمزور یا ختم کرنے کیے لیے مولانا صاحب کو لانچ کیا گیا ھے۔ کہ عوامی غصہ اور طاقت کو تقسیم کیا جاے۔
December 7, 2024 at 5:18 PM
Reposted
‏پاکستان میں بولے جانے والے تین بڑے جھوٹ۔

1۔ قانون سب کیلئے برابر ہے۔

2۔ طاقت کا سرچشمہ عوام ہیں۔

3۔ سب مسلمان بھائی بھائی ہیں.
December 7, 2024 at 4:40 PM