Nasir khan🇵🇰
banner
nasir-khan.bsky.social
Nasir khan🇵🇰
@nasir-khan.bsky.social
I love Imran khan ❤️
Pinned
بڑی خبر ۔ 🚨

‏کل عمران خان کو توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت ملتی ہے تو 24 کا احتجاج عمران خان لیڈ کریں گے🔥💪🏻

‏اگر ضمانت نہیں دیتے تو ہم سارے پاکستانی اُن کیلئے پہنچیں گے

‏علیمہ خان
Reposted by Nasir khan🇵🇰
November 29, 2024 at 12:52 AM
Reposted by Nasir khan🇵🇰
﴿ إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا ۝ ﴾ ﷺ
November 20, 2024 at 3:55 PM
Reposted by Nasir khan🇵🇰

میرا دھیان تو چائے کی طرف ہی تھا تو پھر پتہ نہیں کیسے پیاز ٹماٹر آملیٹ کے بجائے چائے میں چلے گئے🫣
November 21, 2024 at 6:39 AM
اب دو ہی رستے ہیں۔ غلامی یا آزادی۔ آزادی کا دروازہ دستک دے رہا ہے۔ کون جانے اگلا لیڈر یا اس سے اگلا لیڈر اس قدر استقامت والا آئے گا کہ اس پر اس قدر یقین کیا جاسکے؟ جو ملا ہے اسکی قدر کرو
November 21, 2024 at 5:02 AM
🚨 24 نومبر کو ‏موبائل اور انٹرنیٹ بند ہونے کی صورت میں آپ BRIAR ایپ کے ذریعے ایک دوسرے کو ٹیکسٹ میسیج کر سکتے ہیں۔
◀️ فون کی سیٹنگ میں جاکر Bluetooth آن کرنا لازمی ہے
◀️ یہ ایپ صرف اینڈرائڈ کے لیے میسر ہے، آئی فون یوزرز Bridgefy ایپ استعمالُ کر سکتے ہیں

#نومبر24_خان_کی_کال
‎#DChowkProtest
November 21, 2024 at 5:01 AM
یا اللہ پاک تمام مسلمان بہن بھائیوں کی پریشانیاں دور کر۔ اور ان کی جائز ضروریات یا جو بھی خواہشات ہںو اسکو پوری فرما۔ آمین
#everyoneシ゚
#muslim #AllMuslims
November 21, 2024 at 4:53 AM
السلامُ علیکم
صبح بخیر

وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ
نبی ﷺ کا ذِکر ہمیشہ بُلند رہے گا❤️
November 21, 2024 at 4:40 AM
Reposted by Nasir khan🇵🇰
یہ آپ کو تب تک ہی ڈرا سکتے ہیں جب تک آپ ڈریں گے اپنی طاقت کو پہچانیں عام نہیں عوام ہیں آپ نکلیں پاکستان کی خاطر
November 20, 2024 at 7:31 PM
بڑی خوشخبری 🚨🚨

بریکنگ نیوز: عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور،

اسلام آباد ہائیکورٹ کا رہا کرنے کا حکم !!!
November 20, 2024 at 11:10 AM
Reposted by Nasir khan🇵🇰
‏اگر پی ٹی آئی کے احتجاج کی تیاریوں ٹھیک نہ ہوتیں تو فیصل ووڈا سے پریس کانفرنس نہ کرائی جاتی ،یہ پریس کانفرنس بتاتی ہے کہ معاملہ پریشانی والا ہے
November 19, 2024 at 3:19 PM
پی ٹی آئی کے ایکٹیو کارکن کمنٹس میں 804 لکھ کر ایک دوسرے کو فالو کریں.
پوسٹ کو لازمی ریٹوئیٹ کریں زیادہ سے زیادہ ہم سب کو فائدہ ہو شکریہ

#Pti_followers
#Finalcall
November 20, 2024 at 8:04 AM
Reposted by Nasir khan🇵🇰
نکلو اپنی آزادی کی خاطر ، اپنے بچوں کی خاطر ، اپنے مستقبل کی خاطر۔۔۔!!!
November 20, 2024 at 7:55 AM
Reposted by Nasir khan🇵🇰
روزانہ کی بنیاد پر 10 تکے مارے ۔۔ چار چھ دن بعد 10 میں سے 1 تکا نشانے پر لگا تو اس کا سکرین شاٹ لگا کر دھمال شروع
اور باقی کے 9 ڈیلیٹ
۔۔
ویسے بھی اتنا یاد رکھتا کون ہے اور جنہیں یاد ہو ان کی اتنی ریچ نہیں ہوتی
اسی لیے کہتے ہیں بار بار دیکھ بھال کر فالو کیا کریں
۔۔
“چُونا لگا گیا”
بتاؤ وہ کون تھا
November 20, 2024 at 7:13 AM
Reposted by Nasir khan🇵🇰
لوگوں کو اس سے پہلے اتنا جنونی نہیں دیکھا
زندہ باد پاکستانیوں
November 20, 2024 at 7:16 AM
Reposted by Nasir khan🇵🇰
جب لیرو لیر ہوئ پڑی ہو تو ضمانت کا کیس وقفے کے بعد رکھا جاتا ہے تاکہ فیصلہ حق میں دے کر لوگوں کو شانت کیا جائے اور بتایا جائے عمران خان باہر آ رہا ہے۔۔

لیکن یہ بات یاد رکھنی ہے احتجاج تو ہر صورت ہو گا اور ضرور ہو گا۔۔۔۔

ضمانت تو کنفرم ہونی ہے۔۔۔ انشاءاللہ
November 20, 2024 at 7:18 AM
اللہ ہم سب کو زندگی میں ایک بار روضہ رسول ﷺ کی زیارت لازمی کروائے۔۔ آمین 🤲
November 20, 2024 at 8:01 AM
Reposted by Nasir khan🇵🇰
November 18, 2024 at 11:29 PM
Reposted by Nasir khan🇵🇰
نکلو اپنی آزادی کی خاطر ، اپنے بچوں کی خاطر ، اپنے مستقبل کی خاطر
November 19, 2024 at 8:43 AM
✨درود شریف پڑھ لیجئے️💝
صَلَّى اللّٰهُ عَلَیہِ وآلہ وَاصٌحَابِ وَسَلِّمَ ❣️

🌺اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ °
اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.❤️
November 20, 2024 at 6:44 AM
رات اتنی بڑی تو نہیں ہوتی لیکن بیمار شخص کے لیے بہت بڑی ہوتی ہے اللّٰہ تمام بیماروں کو شفاء عطاء فرمائے...!!!
آمین🤲
November 20, 2024 at 6:42 AM
Reposted by Nasir khan🇵🇰
*موت نے زندگی سے پوچھا.؟*
*لوگ تمھیں تو پسند کرتے ہیں.*
*مگر مجھ سے دور کیوں بھاگتے ہیں.؟*
*زندگی نے جواب دیا کیوں کہ میں*
*ایک خوبصورت جھوٹ ہوں جبکہ*
*تم ایک تکلیف دہ سچ.*

*_کُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُالْمَوْت_*
November 19, 2024 at 9:49 AM
Reposted by Nasir khan🇵🇰
الَلَـﮬ̲̌ﮧَـمﷺْ🌸♡صََلَِّﷺوََسََـــلَِّـم🌸♡وََبََارَِكَ ْ🌸♡عََلََىَ سيدنا ﷺ🌸♡مـَُحَـمـََّــــــدٍَﷺْ 🌸 ♡وِأّلَهِ وِصٌحٌبِهِ أّجِمَعٌيِّنﷺِ🌸♡ ..!!
November 19, 2024 at 11:33 AM
Reposted by Nasir khan🇵🇰
اسلام آباد پولیس نے 400 کنٹینرز ۔ 40 ہزار آنسو گیس کے شیلز،50 ہزار ربڑ کی گولیاں،2 ہزار پیلٹ گنز کی خریداری کی تیاری کی جارہی ہے PTI کے کارکنوں کو روکنے کے لیے ۔۔۔
عمران ریاض خان کی خبر
توجہ طلب بات یہ ہے کہ یہ سب ہمارے ٹیکس کے پیسوں سے خریدا جائے گا🥲
November 19, 2024 at 2:14 PM
Reposted by Nasir khan🇵🇰
بہت جلد خان صاحب رہا ہوجائیں گے اور پھر ایک کال احتجاج کی بجائے جشن کے لئے ہوگی۔۔۔ اِن شاء اللہ
November 19, 2024 at 2:14 PM
بڑی خبر ۔ 🚨

‏کل عمران خان کو توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت ملتی ہے تو 24 کا احتجاج عمران خان لیڈ کریں گے🔥💪🏻

‏اگر ضمانت نہیں دیتے تو ہم سارے پاکستانی اُن کیلئے پہنچیں گے

‏علیمہ خان
November 19, 2024 at 2:41 PM