boobbyb.bsky.social
@boobbyb.bsky.social
‏ظالمو تم نے راستے کھولنے کے لئے لوگوں کے سر کھول دئیے۔ ظالمو تم اللہ کی پکڑ سے کیوں نہ ڈرے ؟
November 28, 2024 at 9:41 PM
ہم نے جلد از جلد اسلام آباد پہنچنا ہے وقت ضائع نہیں کرنا عمران خان کو رہا کروا کر ہی دم لیں گے،بشری بی بی کا کارکنوں سے خطاب
November 24, 2024 at 6:33 PM
بشری بی بی کنٹینرپر قافلے کا جائزہ لیتے ہوئے
November 24, 2024 at 6:31 PM
November 24, 2024 at 5:59 PM
میرے ایک سورس نے بتایا ہے کہ ملٹری اسٹبلشمنٹ کسی صورت خان کی بیوی اور بہنوں کی احتجاج میں شمولیت نہیں چاہتی۔
خاص طور پر کسی صورت وہ بشری بی بی کی آج کے احتجاج میں شمولیت سے پریشان ہیں۔ کیونکہ انہیں لگتا ہے کہ وہ نکل آئیں تو پھر احتجاج یا دھرنہ بہت بڑا مسلہ ہو جائے گا
شہباز گل
November 24, 2024 at 5:58 PM
ہم نے جلد از جلد اسلام آباد پہنچنا ہے وقت ضائع نہیں کرنا عمران خان کو رہا کروا کر ہی دم لیں گے،بشری بی بی کا کارکنوں سے خطاب
November 24, 2024 at 5:57 PM
وزیراعلی علی امین گنڈا پور کا قافلہ اٹک کی حدود میں داخل ہو کر ہارون بریج پر پہنچ گیا ہے
November 24, 2024 at 5:56 PM
‏سندھ کا قافلہ خیبر پختونخوا کی حدود میں داخل ہو گیا
November 24, 2024 at 5:55 PM
اگلے 48 گھنٹوں میں، جب تحریک انصاف کے قافلے ملک بھر سے D Chowk پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے پہنچنا شروع ہوں گے، تو تعداد اتنی بڑی ہو چکی ہو گی کہ روکنا ناممکن ہو گا۔

فواد چودھری✊
November 24, 2024 at 5:55 PM
اسلام آباد پولیس نے سول کپڑوں میں گھوم رہے پولیس والے کو ہی گرفتار کرلیا، کارڈ دکھانے پر چھوڑ دیا😅
November 24, 2024 at 5:53 PM
‏لندن برطانوی وزیراعظم کے گھر کے باہر اوورسیز پاکستانی عمران خان کے حق میں آواز اٹھا رہے ہیں
November 24, 2024 at 5:53 PM
ہم نے جلد اسلام آباد پہنچانا ہے عمران خان کو لئے بغیر ہم نے واپس نہیں جانا، کارکنان جلدی گاڑیوں میں بیٹھیں بشری بی بی
November 24, 2024 at 5:53 PM
جب تک بیرونی قافلے اسلام آباد نہیں پہنچتے ہم احتیاط کریں گے اور ورکرز اپنی انرجی بچا کر رکھیں گے ہم سٹریٹجی کے تحت چلنا ہے،

شیر افضل مروت کا اسلام آباد کی عوام کے نام پیغام
November 24, 2024 at 5:52 PM
آج رات 12 بجے کے بعد ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس مکمل طور پر منقطع کرنے کا فیصلہ متوقع ، موبائل انٹرنیٹ اور كيبل نیٹ ، وائی فائی تمام سروسز غیر مینہ مدت تک ملتوی ہونگی۔ ذرائع
November 24, 2024 at 5:51 PM
بڑی خوشخبری....🔥

پلین B پر کام شروع ہو گیا

اللہ کی قسم ایک ایسا سرپرائز اسلام اباد میں دیا جا رہا ہے نظام دین کے سوچ اور گمان میں بھی نہیں ہوگا

بریکنگ نیوز...🔴

مراد سعید کی نگرانی میں Plan C کے تحت تحریک انصاف یوتھ ونگ اور ائی ایس ایف اسلام اباد کا رخ کرے گی

ابھی تو بہت کچھ باقی ہے....🔥🤫
November 24, 2024 at 5:51 PM
🚨🚨⚠️⚠️🇧🇫
اطلاع گمشدگی 🚨
عبوری چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیر سٹر گوہر علی خان صبح سے لا پتہ ہیں اگر کسی کو نظر آئیں تو ڈی چوک پہنچنا دینا 😒🤌
November 24, 2024 at 5:51 PM
رپورٹر: راولپنڈی کیوں جا رہے ہیں؟
مسافر: خان کے مقصد کے لیے جہاد کرنے جا رہا ہوں

پاکستان ریلوے کا ایسا منظر ایسا جو شاید ہی پہلے دیکھا ہو۔ لوگ ایک دوسرے پر سوار ہیں اور ٹرین کے اندر اور باہر ہجوم ہی ہجوم ہے، ایسا جیسے عیدوں پر ٹرینوں میں رش ہوتا ہے۔
#نومبر24_خان_کی_کال
#انصاف_کیلئے_انقلاب_ضروری
November 23, 2024 at 6:04 AM
🚨‏اسلام آباد راولپنڈی کوآرڈینیشن کمیٹی کامشترکہ اجلاس اہم فیصلے

عمران خان کےمطابق 24نومبربروز اتوار دن 1:00بجے راولپنڈی اسلام آباد کی تمام عوام اور کارکنان “زیرو پوائنٹ” پل کے اوپر پہنچیں گے

پنجاب، خیبرپختونخواہ کے قافلوں کےآنےتک زیرو پوائنٹ پل پر ان کا انتظارکیاجائےگا
November 23, 2024 at 6:00 AM

اسلام آباد کی صورتحال :
ای 11 سے لے کے ایف سکس تک مارگلہ روڈ بالکل اوپن ہے کوئی کنٹینر اس روڈ پہ نظر نہیں ا رہا۔

نائنتھ ایونیو روڈ کرکٹ سٹیڈیم تک بالکل اوپن ہے اندر سے راولپنڈی کا سارا راستہ تقریبا اوپن ہے مری روڈ فیض اباد سے بند ہے باقی اوپن ہے۔
November 23, 2024 at 5:59 AM
شارک مچھلی کیبل کو منہ میں لیے ہوئے کھڑی ہے 😜 انٹرنیٹ بند ہونے کو ہے۔
November 23, 2024 at 5:57 AM
‏خوف کا عالم دیکھیں۔۔اسلام آباد پنڈی میں جہان نوجوان نظر آتے ہیں انہیں پولیس ہراساں کرتی ہے، گرفتار کر رہی ہے خواہ وہ تحریک انصاف سے تعلق رکھتا ہوں یا نان رکھتا ہو۔
November 22, 2024 at 3:09 PM
غلامی کسی صورت منظور نہیں۔۔۔!!
24 نومبر آزادی کی تحریک
November 22, 2024 at 8:31 AM
ہم دیکھیں گے، ہم دیکھیں گے
لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے
وہ دن کہ جس کا وعدہ ہے
جب ارضِ خدا کے کعبے سے
سب بُت اُٹھوائے جائیں گے
ہم اہلِ سفا مردودِ حرم
مسند پہ بٹھائے جائیں گے
سب تاج اچھالے جائیں گے
سب تخت گرائے جائیں گے
ہم دیکھیں گے، ہم دیکھیں گے
لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے۔۔۔

24 نومبر انشاء اللہ
November 22, 2024 at 8:27 AM
24 نومبر فائنل کال۔۔!!
کون کون کپتان کے ساتھ ہے ؟؟؟
November 22, 2024 at 8:19 AM
November 22, 2024 at 8:16 AM