Nasir khan🇵🇰
banner
nasir-khan.bsky.social
Nasir khan🇵🇰
@nasir-khan.bsky.social
I love Imran khan ❤️
🚨 24 نومبر کو ‏موبائل اور انٹرنیٹ بند ہونے کی صورت میں آپ BRIAR ایپ کے ذریعے ایک دوسرے کو ٹیکسٹ میسیج کر سکتے ہیں۔
◀️ فون کی سیٹنگ میں جاکر Bluetooth آن کرنا لازمی ہے
◀️ یہ ایپ صرف اینڈرائڈ کے لیے میسر ہے، آئی فون یوزرز Bridgefy ایپ استعمالُ کر سکتے ہیں

#نومبر24_خان_کی_کال
‎#DChowkProtest
November 21, 2024 at 5:01 AM
یا اللہ پاک تمام مسلمان بہن بھائیوں کی پریشانیاں دور کر۔ اور ان کی جائز ضروریات یا جو بھی خواہشات ہںو اسکو پوری فرما۔ آمین
#everyoneシ゚
#muslim #AllMuslims
November 21, 2024 at 4:53 AM
بڑی خوشخبری 🚨🚨

بریکنگ نیوز: عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور،

اسلام آباد ہائیکورٹ کا رہا کرنے کا حکم !!!
November 20, 2024 at 11:10 AM
اللہ ہم سب کو زندگی میں ایک بار روضہ رسول ﷺ کی زیارت لازمی کروائے۔۔ آمین 🤲
November 20, 2024 at 8:01 AM
کل بروز بدھ رات 7 بجے انشاء اللہ تحریک انصاف کا ایک اور ورچوئل جلسہ!
اس خبر کو ہر ممکن پلیٹ فارم پر یا گروپوں میں پھیلائیں-
‎#FinalCall
‎#PTIVirtualJalsa
‎#CountdownToFinalCall
November 19, 2024 at 9:36 AM
عنقریب شارک مچھلی سمندر میں انٹرنیٹ کیبل پر حملہ کرنے والی ہے اور پاکستان میں 25 نومبر تک انٹرنیٹ بند یا سپیڈ میں کمی آسکتی ہے۔
November 19, 2024 at 7:45 AM
محراب نبوی اس مقام کی نشاندہی کرتا ہے جہاں سے قبلہ کو مسجد الحرام میں تبدیل کرنے کے بعد نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم باجماعت نماز پڑھاتے تھے۔ محراب نبوی کی تعمیر عمر بن عبدالعزیز نے کروائی تھی۔ آج بھی مسجد نبوی کے امام محراب نبوی سے نماز پڑھاتے ہیں۔
November 19, 2024 at 6:50 AM
مردوں کو تین تین ہزار کے چالان اور لڑکیوں کو گلاب کے پھول یہ کیسا انصاف ہے یہ تو کھلا تضاد ہے 😂😂
November 19, 2024 at 6:42 AM