نشیں رہا ؟
نہیں رہا
دلوں میں ایک روز بھی مکیں رہا ؟
نہیں رہا
نشیں رہا ؟
نہیں رہا
دلوں میں ایک روز بھی مکیں رہا ؟
نہیں رہا
"جب بھی کوئی جیٹ گر جاتا ہے، میں اپنے افسران سے کہتا ہوں کہ غم نہ کریں، کیونکہ وہ جلتا ہوا لوہا دراصل تعلیم کی آگ ہے۔ جتنے زیادہ جہاز ہم گنواتے ہیں، اتنے ہی زیادہ سمجھدار بنتے جاتے ہیں۔ اگر یہی رفتار رہی، تو اگلے مئی تک ہم دنیا کی سب سے زیادہ 'روشن خیال' فضائیہ بن جائیں گے۔"

یہ پاکستان کی دفاعی صنعت کے لیے ایک انتہائی بڑا سنگِ میل ہے — جو عالمی سطح پر مقامی انجینیئرنگ کی مہارت اور برتری کو ظاہر کرتا ہے۔

تمام مصائب دیتی ہے، وہ انسان اور فطرت کے درمیان علیحدگی کا نتیجہ ہیں۔
آ
آئزک ایسیموف

پاکستان نےچلغوزا پائن فاریسٹ
ریسٹوریشن پروجیکٹ نےروم میں UNOکاورلڈ ریسٹوریشن فلیگ شپ ایوارڈجیت لیاہے
یہ ایوارڈ اقوامِ متحدہ کےادارے UNEP کیطرف سےدیاجاتا ہے. اسکا مقصد اُن منصوبوں کوسراہنا ہے جوجنگلات، دریا، سمندری حیات یا زراعتی زمینوں کی بحالی میں عالمی طور پر نمایاں کردار ادا کرتے ہوں

آج کا پودا کل ایک تناور درخت۔۔
آج کا پودا کل ایک تناور درخت۔۔
✨️ ✨️ ✨️ ✨️ ✨️ ✨️ ✨️ ✨️ ✨️ ✨️
✨️ ✨️ ✨️ ✨️ ✨️ ✨️ ✨️ ✨️ ✨️ ✨️
طالب ہی اُس کے گرد گھومتے ہیں!!
طالب ہی اُس کے گرد گھومتے ہیں!!
جان ہے تو جہان ہے..
صل اللہ علیہ والہ وسلم
جان ہے تو جہان ہے..
صل اللہ علیہ والہ وسلم
گریس نیلم ویلی میں افسوسناک حادثہ کراچی سےتعلق رکھنے والی ایک فیملی بدقسمتی سے شنڈداس کےمقام پرخوفناک حادثےکاشکار ہو گئی اس حادثے میں ڈاکٹر ذیشان شاہد اور انکی اہلیہ موقع پرشہید ہوگئے انکی ننھی بچی اللہ کےفضل سےمحفوظ رہی جبکہ گاڑی کے ڈرائیور و کنڈیکٹر بھی شہیدہو گئے

ہمیں خاص صرف دوسروں کی محبت،
دوسروں کی نظر،
دوسروں کی دی ہوئی عزت،
اور دوسروں کا دیا ہوا احترام ہمیں خاص بناتا ہے ۔ ورنہ ہم تو فقط خاک کے پتلے ہوتے ۔

جب ہم چلتے ہیں یا حرکت کرتے ہیں تو پنڈلی کے عضلات خون کو نیچے سے اوپر (ٹانگوں سے دل کی طرف) واپس پمپ کرنے میں مدد کرتے ہیں۔
یہ عمل دل پر بوجھ کم کرتا ہے، اس لیے پنڈلی کو "دوسرا دل" بھی کہا جاتا ہے۔

کیونکہ وہ مجھے راستہ دکھاتی ہے، لیکن مجھے اندھیرے کو اس لیے برداشت کرنا ہوتا ہے کہ یہ مجھے چاند اور ستارے دکھاتا ہے۔
اوگ مینڈینو

ٹریک لیس، بغیر ٹکٹ، اور شمسی توانائی سے چلنے والا میٹرو سسٹم لاہور میں شروع کرنے کی تیاری کر رہا ہے
جو ملک کی اربن ٹرانسپورٹ کی ترقی میں ایک اہم سنگ میل ہے۔