Naghmana
naghmana.bsky.social
Naghmana
@naghmana.bsky.social
‏کسی خاموش، پرسکون اور
فطرت کے اندر داخل ہوتے ہی روزمرّہ کی زندگی، اسکے شور، پریشانیاں اور دنیاوی مصروفیات سب پیچھے رہ جاتی ہیں۔یہ ماحول ایک دوسری پرسکون اور قدرتی دنیا میں لےجاتا ہےجہاں انسان صرف خودکو اور فطرت سےمکالمہ کرتے ہوئے ایک الگ سی سر خوشی کے جھرمٹ میں محسوس کرتا ہے۔
November 22, 2025 at 4:32 PM
ماں جس دن سے تو
گئی ہے اس دن سے ہر موسم خزاں ہے اور ہر شام
اداس ہے ۔۔۔۔۔

جیری
November 22, 2025 at 2:53 PM
ماں جس دن سے تو
گئی ہے اس دن سے ہر موسم خزاں ہے اور ہر شام
اداس ہے ۔۔۔۔۔

جیری
November 22, 2025 at 5:39 AM
اُس دن کا خیال کرو، جس دن صور پھونکا جائے گا تو جو آسمانوں میں ہیں اور جو زمین میں ہیں، سب گھبرا اٹھیں گے، سواے اُنکے جنھیں اللہ چاہے، اور اُسکے آگے سر جھکائے ہوئے سب حاضر ہو جائیں گے۔ تم پہاڑوں کو گمان کرو گے کہ جمے ہوئے ہیں، دراں حالیکہ وہ بادلوں کی طرح اڑ رہے ہوں گے۔

سورہ النمل آیت 87
November 21, 2025 at 4:39 PM
‏خود کو نہ سنبھالنے والے
بھلا ذمہ داریوں کو کیسے نبھا سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔؟
November 20, 2025 at 3:57 PM
یہ تصورکہ ہم کیا بننا چاہتے ہیں،
منطق سے نہیں بلکہ وجدان اور الہام سے جنم لیتا ہے، وہ جذبات جو دل سے ابھرتے ہیں۔ پھر منطق ہماری اس باطنی بصیرت کو حقیقت بنانے میں مدد دیتی ہے اس لیے جس طرح عقلی سوچ کو نکھارنا ضروری ہے، اُسی طرح دل سے اُبھرتی ہوئی بصیرت کی پرورش کرنا بھی اہم ہے
November 20, 2025 at 2:23 PM
جو لوگ آپ کی خاموشی کو کمزوری سمجھیں، انہیں جواب نہ دیں ،
بلکہ ایک فاصلے پر رکھیں ۔
November 19, 2025 at 3:06 PM
‏قیمتی ہوکر مفت ہو جانا درویشی ہے۔۔۔۔۔
November 19, 2025 at 10:06 AM
واو۔۔۔۔۔ماشاءاللہ

دبئی ایئر شو میں
پاک فضائیہ کے اسٹال نے ریکارڈ توڑ دیا۔۔۔۔۔۔۔ایک دن میں 11 ہزار سے زائد وزیٹرز نے وزٹ کیا۔
November 18, 2025 at 7:01 PM
‏پوری زندگی اس انتظار میں
گزار دیتے ہیں کہ ایک دن اپنی من پسند زندگی جیئیں گے لیکن یہ بھول جاتے ہیں کہ زندگی وہی ہے جو آج ہے۔
کل تو بس خواب ہے جس کی کوئی تعبیر نہیں ۔۔۔۔۔۔
November 18, 2025 at 3:18 PM
ایران نے بھارتی شہریوں کے لیے ویزا فری انٹری ختم کر دی ہے۔ اب بھارت سے آنے والے افراد کو ایران میں داخل ہونے کے لیے ویزا درکار ہوگا۔

اطلاعات کے مطابق یہ فیصلہ بھارتی خفیہ ایجنسیوں کی جانب سے ویزا فری سہولت کے غلط استعمال کے بعد کیا گیا ہے۔
November 17, 2025 at 4:04 PM
‏وہ تخت پر جو شخص تھا ،
نشیں رہا ؟
نہیں رہا
دلوں میں ایک روز بھی مکیں رہا ؟
نہیں رہا
November 17, 2025 at 8:33 AM
برکس ممالک میں سام سنگ پر پابندی کی تجویز۔
روس نے تجویز پیش کی ہے کہ اپنی قومی سلامتی کو مضبوط بنانے کے لیے صرف BRICS میں تیار کردہ اسمارٹ فونز استعمال کریں۔
روس کے مطابق غیر ملکی کمپنیوں کے موبائل فونز میں ایسا اسپائی ویئر موجود ہونے کے خدشات بڑھ گئے ہیں جو ہٹایا نہیں جا سکتا
November 17, 2025 at 5:52 AM
‏ایئر انڈیا کا کہنا ہے کہ بھارت سے امریکا جانے والی پروازوں میں 30 فیصد مسافر وہیل چیئر کی درخواست کرتے ہیں۔

ان میں سے زیادہ تر صحت مند لوگ ہوتے ہیں جو ترجیحی بورڈنگ کا غلط فائدہ اٹھاتے ہیں۔

اس کے نتیجے میں حقیقی معذور مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
November 17, 2025 at 5:46 AM
‏انسان سونے میں آٹھ نو گھنٹے گزارتا ہے ،
روزی روٹی کے لیے آٹھ سے دس گھنٹے کام کرتا ہے لیکن نماز کی ادائیگی کے لیے صرف ایک گھنٹہ بھی نکالنا اس کے لیے مشکل ہے۔۔۔۔۔بےشک انسان خسارے میں ہے۔
November 17, 2025 at 5:46 AM
‏زندگی آسان نہیں ،
لیکن مشکلات مضبوط بناتی ہیں ۔ مشکل وقت میں خود کی پہچان اور آگاہی ہوتی ہے ۔
November 15, 2025 at 4:38 PM
وہ ہر چیز لکھ ڈالیں
جو زندگی میں آپ کو ڈراتی رہی ہے ۔۔۔۔
November 15, 2025 at 4:29 PM
‏پاکستان کی بھارت کے خلاف فضائی معرکے میں فتح چین کی فتح ہے، میں دنیا کے 100 ممالک میں گیا ہوں، جہاں بھی پاکستانیوں سے ملا، ان سے جو اپنائیت ملی، وہ کسی سے نہیں ملی۔ فطری طور میں انھیں بھائی کہتا ہوں۔ تمام پاکستانی میرے بھائی بہن ہیں۔

وکٹر گاؤ،
چینی دفاعی تجزیہ کار
November 15, 2025 at 1:12 PM
پنجاب حکومت کا ایک بہترین منصوبہ

لاہور میں ہونے والی شدید بارشوں کے پانی کو زیر زمین پہنچانے کے لئے پنجاب حکومت نے واسا لاہور کے ذریعے منصوبہ بندی کر لی۔ اب لاہور کی سڑکوں پر آپکو بارشوں کا پانی چند گھنٹوں میں ختم ہوا نظر آئے گا
November 15, 2025 at 5:35 AM
گولڈن بلڈ (Rh-null) دنیا کا سب سے نایاب خون ہے جس میں Rh سسٹم کے تمام اینٹی جینز موجود نہیں ہوتے۔ دنیا بھر میں صرف چند درجن افراد تقریبا پچاس افراد میں یہ خون پایا جاتا ہے، اسی لیے اسے غیر معمولی اہمیت حاصل ہے۔ یہ خون تقریباً ہر Rh ٹائپ والے مریض کو لگایا جا سکتا ہے،
November 15, 2025 at 5:19 AM
مبشر علی زیدی

‏دا اکانومسٹ دنیا بھر میں معتبر جریدہ مانا جاتا ہے۔ اوون بینیٹ جونز ممتاز صحافی ہیں۔ انھوں نے بشری بی بی کی بہن، خاور مانیکا، ملازمین اور عمران خان کے قریبی دوستوں کے حوالوں کے ساتھ ساری باتیں لکھی ہیں۔
مضمون پڑھیں اور جن لوگوں کے نام ہیں، ان سے پوچھیں۔
November 15, 2025 at 5:17 AM
:
چینی کمپنیاں پاکستان میں 40 ارب روپے سے زائد کی نئی سرمایہ کاری کی تیاری کر رہی ہیں — ٹیکسٹائل سے لے کر خصوصی اقتصادی زونز (SEZs) اور بڑی صنعتی اپ گریڈیشن تک۔۔۔۔
November 14, 2025 at 8:09 PM
‏سٹار ڈسٹ سے میں پیدا ہوا تھا
یہ میری پہلی مٹی تھی میں موقع کا وارث ہوں میری ہڈیوں کی زنجیر کہانی سناتی ہے

کاپیڈ
November 14, 2025 at 8:24 AM
یسُو,پنجو,ہار,کبوتر,ڈولی
تے چھیواں جھلاّ میں
سفنے سارے ٹبّر دے
تے ویکھن آلا کلاّ میں
November 14, 2025 at 5:28 AM
‏لوگوں کو عمرے پر جانے
کا بتایا تو انہوں نے حیرت سے کہا میاں اتنے بڑے ہو گئے اور اب تک عمرہ نہیں کیا۔

جواب دیا کہ کبھی بلاوا ہی نہیں آیا۔ حالانکہ بقول قبلہ والد صاحب، کچھ لوگوں کو بلاوے نہیں آتے بلکہ اُن کی پیشی ہوتی ہے۔ مجھے بھی جا کر پتا چلے گا کہ میرا بلاوا ہے یا پیشی۔۔۔۔۔۔

یاسر پیرزادہ
November 13, 2025 at 1:46 PM