#اردو_زبان
مفت اور بہترین علاج ۔۔۔ سب کے لئے"
🔗 پنجاب کے مراکز صحت جدید کلینک میں بدل گئے
🔗 وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی 90 شاہراہ قائد اعظم میں منعقدہ تقریب میں شرکت
🔗 وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب میں اپنی نوعیت کے پہلے 'مریم نواز ہیلتھ کلینک "لانچ کردیا
#مریم_کا_صحت_مند_پنجاب

احسان ہیں بے حساب اس کے
آنکھوں کی ہے ایک ہی تمنا
دیکھا کریں روز خواب اس کے
ایسا کوئی شعر کب کہا ہے
جو ہو سکے انتساب اس کے
اپنے لیے مانگ لوں خدا سے
حصے میں جو ہیں عذاب اس کے
ویسے تو وہ شوخ ہے بلا کا
اندر ہیں بہت حجاب اس کے
🖋️پروین____شاکر
#اردو_زبان
احسان ہیں بے حساب اس کے
آنکھوں کی ہے ایک ہی تمنا
دیکھا کریں روز خواب اس کے
ایسا کوئی شعر کب کہا ہے
جو ہو سکے انتساب اس کے
اپنے لیے مانگ لوں خدا سے
حصے میں جو ہیں عذاب اس کے
ویسے تو وہ شوخ ہے بلا کا
اندر ہیں بہت حجاب اس کے
🖋️پروین____شاکر
#اردو_زبان
@maryamnshaef.bsky.social
@cmmaryamnsharif.bsky.social
@maryamnshaef.bsky.social
@cmmaryamnsharif.bsky.social
فیض حمید مجرم ثابت
فیض حمید مجرم ثابت
تعلیم میرے بس کی بات نہیں ہے
ایف آئی آرز ، ڈگریاں ہوتیں ہیں
یہ باتیں ایک تعلیمی ادارے میں کھڑے
ہو کر کی جا رہی ہیں اور اِن کا کہنا ہے
کہ ہم شعور والے ہیں ۔۔۔🤔
کہا اپنے رب کی رحمت سے نا امید تو گمراہ لوگ ہی ہوا کرتے ہیں۔ ❤
#القرآن
#اردو_زبان
کہا اپنے رب کی رحمت سے نا امید تو گمراہ لوگ ہی ہوا کرتے ہیں۔ ❤
#القرآن
#اردو_زبان
میں اس سے شدید نفرت کرتا ہوں
الحمدللہ
پاک فوج زندہ باد
🇵🇰پاکستان پائندہ باد 🇵🇰
میں اس سے شدید نفرت کرتا ہوں
الحمدللہ
پاک فوج زندہ باد
🇵🇰پاکستان پائندہ باد 🇵🇰
پی ٹی آئی احتجاج کے دوران غیر حاضر رہنے والے اسلام آباد پولیس کے اہلکاروں کی برطرفی کا فیصلہ، فہرست تیار، ایک انسپکٹر اور 26 اہلکار شامل
پی ٹی آئی احتجاج کے دوران غیر حاضر رہنے والے اسلام آباد پولیس کے اہلکاروں کی برطرفی کا فیصلہ، فہرست تیار، ایک انسپکٹر اور 26 اہلکار شامل
Commissioner DGKhan
Deputy Commissioner Dera Ghazi Khan
Commissioner DGKhan
Deputy Commissioner Dera Ghazi Khan
برطانوی نشریاتی ادارے BBC نے درجنوں ہلاکتوں کی کہانیاں لکھی تھیں جو کہ مکمل جعلی نکلیں،اس پہ یوتھیوں نے پوری دنیا میں جعلی پروپیگنڈا کیا،اب حکومت کو فیک نیوز سے نمٹنا ہوگا،بی بی سی جیسے بڑے ادارے بھی اس کی زد میں آگئے