چوہدری نعیم ❤️
banner
naeemch.bsky.social
چوہدری نعیم ❤️
@naeemch.bsky.social
یہ بھی اذیت ہے مجھے__ لہجے سمجھ آتے ہیں ❤️

#اردو_زبان
السلام علیکم ورحمتہ الله وبرکاتہ
کہا اپنے رب کی رحمت سے نا امید تو گمراہ لوگ ہی ہوا کرتے ہیں۔ ❤
#القرآن
#اردو_زبان
December 11, 2024 at 1:15 AM
آنے والی نسلیں تم پر فخر کریں گی ہم عصرو

جب بھی ان کو دھیان آئے گا تم نے فراقؔ کو دیکھا ہے

فراق گورکھپوری 💜
#اردو_زبان
November 26, 2024 at 6:44 AM
تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے #اردو_زبان کی جانب سے فراق گورکھپوری آج کے منتخب شاعر ہیں لہذا آج فراق گورکھپوری صاحب کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے #اردو_زبان ضرور ٹیگ کیجئے

ایک مدت سے تری یاد بھی آئی نہ ہمیں
اور ہم بھول گئے ہوں تجھے ایسا بھی نہیں
November 26, 2024 at 6:41 AM
السلام علیکم

محترم احبابِ
#اردو_زبان

ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے
اس ضمن ميں آج کا موضوع سخن ہے

‎#لفظ ، ‎#بات ، ‎#تحریر

آپ سے التماس کہ قیمتی لمحات میں سے کچھ وقت خدمتِ اردو کیلۓ وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں۔
November 24, 2024 at 3:30 PM
نوسربازوں کا ٹولہ دیکھو دیکھو کون بھاگا لیڈ کرنے والے 😂😂😂😂😂
بیڈ ریسٹ صحت کا اک نیا بہانا ہے
دراصل پیچھواڑا لال ہونے سے بچانا ہے
November 24, 2024 at 10:48 AM
کماااااااااااال کتنا انتظار کیا ہو گا تصویر لینے کی لیے؟؟؟
#اردو_زبان
November 24, 2024 at 10:43 AM
السلام علیکم ورحمتہ الله وبرکاتہ
سب دوست آج یوم پیدائش پروین شاکر کے ڈے پے پروین شاکر کی شاعری سے اس پوسٹ کو سجائیں ساتھ ساتھ ہمارے گروپ #اردو_زبان کو بھی ہیش ٹیگ کریں ساتھ ساتھ
November 24, 2024 at 10:37 AM
#اردو_زبان

دروازہ جو کھولا تو نظر آئے وہ کھڑے وہ
حیرت ہے مجھے ، آج کدھر بھُول پڑے وہ

بھُولا نہیں دل ، ہجر کے لمحات کڑے وہ
راتیں تو بڑی تھیں ہی، مگر دن بھی بڑے وہ!

کیوں جان پہ بن آئی ہے ، بِگڑا ہے اگر وہ
اُس کی تو یہ عادت کے ہواؤں سے لڑے وہ

👇👇
November 24, 2024 at 10:32 AM
پروین شاکر

ہم تو سمجھے تھے کہ اک زخم ہے بھر جائے گا
کیا خبر تھی کہ رگ جاں میں اتر جائے گا

وہ جب آئے گا تو پھر اس کی رفاقت کے لیے
موسم گل مرے آنگن میں ٹھہر جائے گا
#اردو_زبان
November 24, 2024 at 10:28 AM
پروین شاکر

ہم نے ہی لوٹنے کا ارادہ نہیں کیا
اس نے بھی بھول جانے کا وعدہ نہیں کیا

دکھ اوڑھتے نہیں کبھی بزم طرب میں ہم
ملبوس دل کو تن کا لبادہ نہیں کیا

جو غم ملا ہے بوجھ اٹھایا ہے اس کا خود
سر زیر بار ساغر و بادہ نہیں کیا

کار جہاں ہمیں بھی بہت تھے سفر کی شام
اس نے بھی التفات زیادہ نہیں کیا
November 24, 2024 at 10:27 AM
اپنے انجام تک آگئی زندگی
یہ کہانی مگر اختلافی رہی

ہے زمانہ خفا تو بجا ہے کہ میں
اس کی مرضی کے بالکل منافی رہی
پروین شاکر
#اردو_زبان
November 24, 2024 at 10:24 AM
بھولا نہیں دل عتاب اس کے
احسان ہیں بے حساب اس کے

آنکھوں کی ہے ایک ہی تمنا
دیکھا کریں روز خواب اس کے

ایسا کوئی شعر کب کہا ہے
جو ہو سکے انتساب اس کے

اپنے لیے مانگ لوں خدا سے
حصے میں جو ہیں عذاب اس کے

ویسے تو وہ شوخ ہے بلا کا
اندر ہیں بہت حجاب اس کے

🖋️پروین____شاکر
#اردو_زبان
November 24, 2024 at 10:23 AM
مانا کہ تیرے دل میں کوئی اور مکیں ہے
تو پھر بھی میرا دل ہے عقیدہ ہے یقین ہے

یہ ائینے تجھے تیری خبر دے نہ سکیں گے
ا دیکھ میری انکھ سے تو کتنا حسین
#اردو_زبان
November 23, 2024 at 10:14 PM
عجب طرح کی رفاقت ہمارے بیچ رہی
ہمارے بیچ دعا تھی سلام تھا ہی نہیں

جچا نہ اس لئے بھی پھر کوئی کلام ہمیں
غمِ حیات سے بڑھ کر کلام تھا ہی نہیں.

#اردو_زبان
November 23, 2024 at 10:12 PM
احتجاج کینسل
میں نے دو ہفتے پہلے کہہ دیا تھا پینکی پیرنی وکٹ کے دونوں طرف کھیل رہی ہے

نچن آلیاں دے پُتر آزادی دی جنگ نئیں لڑ سکدے 😂😂
November 23, 2024 at 10:11 PM
‏🚨ریکارڈ پر ریکارڈ🚨
پاکستان اسٹاک مارکیٹ تاریخی بلندی پر، 99 ہزار پوائنٹس کا سنگ میل عبور کر گئی، 100 انڈیکس میں 2 ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ، پاکستان اسٹاک مارکیٹ 57 فیصد ریٹرن کے ساتھ دنیا میں سرفہرست،🇵🇰پاکستان سٹاک مارکیٹ دنیا کی دوسری بہترین مارکیٹ بن گئی✌️🎉
November 23, 2024 at 4:47 PM
ڈھانگ پیھرنی سب نوں چاچو جو کہتا ہے کر دیکھاتا ہے کہا تھا بڑا شریف چھوٹا نہیں بخشے گا
November 22, 2024 at 9:00 PM
9 مئی والوں کو سزا سنائی گئی ہے کچھ ملزمان کو جن میں کچھ افغانی اور کچھ پاکستانی کو ان شاء الله سب کو کفر کردار تک پہنچا کے دم لیں گے حافظ عاصم منیر صاحب
November 22, 2024 at 8:58 PM
عمران خان کو ہمیشہ بہنو کی طرف سے طعنہ ملتا تھا کہ ‎#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو ،
بشری بی بی نے اس بات کا بدلہ سرعام لیا ۔ حسن نثار
November 22, 2024 at 10:26 AM
November 22, 2024 at 10:25 AM
‏🚨مایوسی پھیلانے اور ڈیفالٹ کی باتیں کرنے والے لوگ آج کدھر ہیں؟ کیا ان کو جواب دہ نہیں ٹھہرانا چاہیے؟ کوئی چیز بشمول سیاست ملک سے مقدم نہیں،
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر ۔۔۔!!!
November 22, 2024 at 10:15 AM
تیری نگاہ بھی اس دور کی زکوٰۃ ھوئی
جو مستحق ٹھہراـــــاسی تک نا پہنچی
#اردو_زبان

November 22, 2024 at 9:25 AM
رات ہوتے ہی ۔۔۔۔۔۔۔۔ بیمار تڑپ اٹھتے ہیں ۔
اے ڈھلتی ہوئی شام کچھ دیر تو رک جا
#اردو_زبان

November 22, 2024 at 9:24 AM
مقام شکر ہے صوفی خدا کہ ہاتھ ہے روزی
اگر یہ حق بھی انسان کو دیا ہوتا تو کیا ہوتا
#اردو_زبان

November 22, 2024 at 9:22 AM
بیرسٹر صاحب بشری بی بی کی بات آگے بڑھا رھے ھیں
مطلب عمران خان کے مسائل میں اضافہ
سعودی عرب والے بیان پر بیرسٹر سیف ڈٹ گے
#باجوہ_صاحب_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہوووووو
November 22, 2024 at 8:28 AM