nadeemzia.bsky.social
@nadeemzia.bsky.social
March 23, 2025 at 12:53 AM
March 23, 2025 at 12:52 AM
March 23, 2025 at 12:49 AM
Reposted
اس ملک میں چوری کرنے والوں کو عہدے اور یونیورسٹی ، ہسپتال بنانے والے کو سزا ملتی ہے۔
January 17, 2025 at 11:48 AM
Reposted
سب سے پہلے تو آپ نے گھبرانا نہیں ہے-

میں اس آمریت کو کبھی تسلیم نہیں کروں گا اور اس آمریت کے خلاف جدوجہد میں مجھے جتنی دیر بھی جیل کی کال کوٹھری میں رہنا پڑا میں رہوں گا لیکن اپنے اصولوں اور قوم کی حقیقی آزادی کی جدوجہد پر سمجھوتہ نہیں کروں گا- عمران خان کا جیل سے پیغام
January 17, 2025 at 1:47 PM
Reposted
‏پاکستانی میڈیا کی حالت یہ ہے کہ سزا پانے والے عمران خان کی تصویر نہیں دکھا سکتا اور انکے شریک مفرور ملزم ملک ریاض کا نام نہیں لے سکتا کسی عدالت نے میڈیا کو عمران خان اور ملک ریاض کا نام لینے سے نہیں روکا لیکن مجبور، بے بس اور لاچار میڈیا سٹیٹ اور نان سٹیٹ ایکٹرز کا غلام بن چکا ہے

حامد میر۔
January 17, 2025 at 3:36 PM
Reposted
‏بڑی ڈویلپمنٹ

‏پاکستان میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کیلئے عمران خان کے حکم پر کمیٹی تشکیل دے دی گئ
January 17, 2025 at 3:39 PM
Reposted
January 17, 2025 at 11:50 AM
Reposted
عوام کا لیڈر۔
January 15, 2025 at 1:07 PM
Reposted
بریکنگ: بھارتی فوج کی سیاسی معاملات میں گہری مداخلت واضح۔ آئی ایس پی آر
تاریخ کا سب سے بڑا الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے ۔
@ptiofficial.bsky.social
@ragnar90.bsky.social
@imrankriaz.bsky.social
@evekhan.bsky.social
January 15, 2025 at 3:16 PM
Reposted
فارم 47 والوں کا کھیل ختم شد۔

شطرنج کا وزیر اور انسان کا ضمیر جب مرجاۓ تو کهیل ختم
January 16, 2025 at 11:54 AM
Reposted
تحریک انصاف نے تحریری مطالبات پیش کر دیے، عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ سے گرفتاری، 9 مئی پر کمیشن بنانے کا مطالبہ۔ 26 نومبر پر بھی کمیشن بنانے کا مطالبہ۔ سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ
January 16, 2025 at 8:04 AM
Reposted
اڈیالہ جیل میں اب آپ سے زیادہ دیر ملاقاتیں نہیں ہوں گے، ’’میجک بال‘‘ مجھے پہلے ہی سب بتا دیتی ہے۔ عمران خان کی اڈیالہ جیل میں پارٹی رہنماؤں سے گفتگو

اس بات کا کیا مطلب ہوا؟ رہائی یا ملٹری حراست ؟
@ptiofficial.bsky.social
@ragnar90.bsky.social
@imrankriaz.bsky.social
@evekhan.bsky.social
January 16, 2025 at 2:30 PM
Reposted
ایک اور فرد جرم عائد
January 16, 2025 at 4:58 AM
Reposted
January 16, 2025 at 5:07 AM
Reposted
پوری پارٹی کو ہدایت کرتا ہوں کہ 8 فروری کو یوم سیاہ منایا جائے۔
اس کی تیاریاں آج ہی سے شروع کی جائیں۔
بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان
January 16, 2025 at 8:06 AM
Reposted
Joke of the day😅😅
January 16, 2025 at 2:03 PM
Reposted
نام نہیں لکھ کر دیے، ساڈی مرضی، نام ہوتے تو حکومت پریس کانفرنس کرتی لائن نمبر 4 میں لکھا ہے عمران خان، شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد کی رہائی مانگ رہے ہیں، یہ این آر او ہے، ہم این آر او مانگ نہیں رہے تو لکھ کر کیوں دیں۔ صاحبزادہ حامد رضا
January 16, 2025 at 2:43 PM
Reposted
January 6, 2025 at 9:12 AM
Reposted
January 7, 2025 at 2:34 AM
Reposted
جاھل لوگ۔ آپ لوگ فارم 47 پر یقین رکھتے ھیں
January 4, 2025 at 7:17 PM
Reposted
‏پیٹرول 149 روپے سے کم ہو کر 252 روپے ہوگیا ہے
‏بجلی کی قیمت 16 روپے یونٹ سے کم ہو کر 68 روپے ہوگئی ہے
گندم 1800 سو روپے سے کم ھو کے 4500 ھو گیا
‏ ڈالر 170 روپے سے کم ہو کر 278 روپے ہوگیا ہے

Oooooooooo Oooooooooo
January 5, 2025 at 2:44 PM
Reposted
January 4, 2025 at 8:23 PM