M Younas
banner
myk4.bsky.social
M Younas
@myk4.bsky.social
Reposted by M Younas
کوئی بھی سوال کئیے بغیر شہزادے حافظ کی ویڈیو کو اپنی ٹائم لائن پر شیئر کرتے جائیں۔۔🔥🔥
December 15, 2024 at 3:53 PM
Reposted by M Younas
یہ ن لیگ کا دیرینہ ساتھی اور پارٹی سے جڑا ہوا اختیار ولی خان ھے جن کو میاں صاحب سے وفاداری کا صلہ انگلیاں تڑوانے کی صورت میں ملا، اج ن لیگ کو ایسے قابل قدر اور وفادار ساتھیوں کو آگے لانا چاہیے جس سے پارٹی مزید مظبوط ہوگی،
December 14, 2024 at 12:59 PM
Reposted by M Younas
سوشل میڈیا پر پاک فوج کے خلاف کسی بھی سازش کا حصہ نا بنیں
پاک فوج ہمارا فخر ہے
November 30, 2024 at 11:23 AM
Reposted by M Younas
November 30, 2024 at 5:46 AM
Reposted by M Younas
‏آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی اجلاس میں فاتحہ خوانی کرواتے ہوے 🤲🏻❤️
November 29, 2024 at 3:08 PM
Reposted by M Younas
‏فورسز کا آپریشن ہوا اور اس کے ڈیڑھ گھنٹے بعد حکومتی نمائندوں نے وہاں دنیا جہان کے کیمروں کے سامنے پریس کانفرس کی۔ اس ڈیڑھ گھنٹے میں انسانی تاریخ کا سب سے بڑا معجزہ ہوا جس میں سینکڑوں لاشیں، ہزاروں زخمی اور انکا خون تک غائب ہوگیا۔
اس پر یقین کرنے کے لیے اپنی عقل کو عمران خان کے پاس گروی رکھنا پڑے گا
November 29, 2024 at 12:01 PM
Reposted by M Younas
‏جس وقت بشری بی بی اور گندہ پور بتیاں بجھا کر دوڑ رہے تھے فتنہ عمرانیہ کے کارکنان ان پر لاٹھیاں ڈنڈے برساتی رہے تھے
اس فوٹیج سے ثابت ہوتا ہے کہ ریاست جانب سے گولیاں برسانے کا ایک اور دعوی جھوٹا ثابت ہوگیا جبکہ پیرنی گندہ پور کے ساتھ دڑ گئی تھی
November 27, 2024 at 8:47 PM
Reposted by M Younas
شہزادہ لیڈر۔۔۔
مسلم لیگ نواز زندہ باد
November 23, 2024 at 1:34 AM
Final call?
November 23, 2024 at 3:31 PM
Reposted by M Younas
It was the Nawaz Sharif-led government who introduced the Health Card initiative in 2016! #PMLN
November 22, 2024 at 12:17 PM
Reposted by M Younas
دھرنے میں آنے والے تمام افراد اور ان کے والدین یہ ویڈیو دیکھ لیں -
‏بعد میں پھر وہ کہتے ہیں کہ ہمارے بچے تو ادھر تھے ہی نہیں-
November 20, 2024 at 8:41 AM
Reposted by M Younas
November 17, 2024 at 1:38 PM
Reposted by M Younas
پاکستان آئی ٹی کے شعبے میں تاریخی ترقی کررہا ہے، شہبازشریف کا ویژن سر چڑھ کر بول رہا ہے
November 18, 2024 at 2:56 PM
Reposted by M Younas
ان لوگوں سے دور رہیں جو کبھی اپنی غلطی تسلیم نہیں کرتے اور ہمیشہ آپ کو یہ محسوس کروانے کی کوشش کرتے ہیں کہ ہر قصور آپ ہی کا ہے۔ 🦋🥀
November 18, 2024 at 3:20 PM
Jo bhi follow kre ga fori follow back mile ga
November 18, 2024 at 3:44 PM