Mustafa Kamal
banner
mustafakamal1.bsky.social
Mustafa Kamal
@mustafakamal1.bsky.social
پاک فوج کے دستے ڈی چوک پہنچ گئے، کنٹنیرز کے اوپر بھی فوج کے اہلکاروں نے پوزیشن سنبھال لی، مسجد سے اعلانات کئے جا رہے ہیں کہ احتجاج سب کا حق ہے، توڑ پھوڑ نہ کریں، لوگوں کو نقصان نہ پہنچائیں، پُر امن رہیں، قانون کو ہاتھ میں لینے پر کارروائی کی جائے گی۔
November 26, 2024 at 5:53 PM


اس پیغام کو پہنچائیں آگے تاکہ پنڈی اسلام آباد والوں تک پیغام پہنچ سکے
November 26, 2024 at 5:44 PM
Reposted by Mustafa Kamal
قوم جاگ چکی ہے اور اپنے چوری شدہ مینڈیٹ کی واپسی اور حقیقی آزادی کے حصول کیلئے نکل کر مسترد کردہ گروہ کو اس کے انجام تک پہنچائے گی، ترجمان تحریک انصاف

منجانب: مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ

#نومبر24_یوم_انقلاب
#HistoryInTheMaking
November 24, 2024 at 4:02 PM