Mustafa Kamal
banner
mustafakamal1.bsky.social
Mustafa Kamal
@mustafakamal1.bsky.social
Reposted by Mustafa Kamal
قاتل نے کس صفائی سے دھوئی ہے آستیں
اس کو خبر نہیں کہ لہو بولتا بھی ہے
اقبال عظیم
November 28, 2024 at 12:26 PM
‏سینئر صحافی مطیع اللہ جان پر منشیات کا کیس بنایا گیا ۔ یعنی ان کی خبریں درست تھیں ورنہ ڈس انفارمیشن کا کیس بناتے
November 28, 2024 at 4:55 PM
1971 میں ملک بھی دو ٹکڑے نہیں ہوا تھا
چار بار مارشل لا بھی نہیں لگا تھا

بس مان لو
November 28, 2024 at 4:54 PM
نیٹ بھی بند نہیں ہوا
راستے بھی بند نہیں ہوئے
بندے بھی نہیں مرے
کنٹینرز بھی نہیں تھے
بندہ کنٹینر سے بھی نہیں گرا

سب جھوٹ تھا
اب خوش ہو جاؤ
November 28, 2024 at 4:53 PM
کچھ جاہل سوال اٹھا رہے تھے کہ کنٹینر پر نماز کیوں پڑھ رہا تھا

میں کہا چلو مان لیتے وہاں نہیں پڑھنی چاہیے تو کیا جو اوپر کھڑا ہو اسے نیچے پھینک دو اس پر تو مذمت کر دو کس بے دردی سے نیچے پھینکا گیا

کیسے کیسے جاہل سامنے آ گئے ہیں
November 28, 2024 at 4:53 PM
کراچی میں جو ایک عورت کو سر عام گھسیٹا جا رہا تھا وہ گھسیٹا نہیں جا رہا تھا بلکہ فلم کی شوٹنگ تھی

لاہور میں جو عورتوں کو پکڑ پکڑ کے دوپٹے کھینچ کے تشدد کے ساتھ گاڑیوں میں بٹھایا جا رہا تھا وہ ڈرامہ تھا

مان لو بس
November 28, 2024 at 4:50 PM
*یہ تجھ کو پیار سے اپنا بنا کے ماریں گے*
*نئے یزید ہیں ' پانی پلا کے ماریں گے*
November 27, 2024 at 1:30 PM
‏سانحہ 27 نومبر کی ذمہ دار قاتل رجیم
: ‎#اسلام_آباد_قتل_عام !
November 27, 2024 at 6:17 AM
جو لوگ خوش ہو رہے ہیں کے کیا کر لیا وہ بھی برابر ظلم میں برابر کے شریک ہیں جن لوگوں کو سیدھی گولیاں ماری گئیں اور 100 معصوم لوگوں کو مار دیا گیا ایسے لوگوں کی گھٹیا سوچ پر لعنت بھیج کر فاتحہ پڑھ لیں

#UndeclareMartialLaw
#PakistanUnderFascism
November 27, 2024 at 6:08 AM
100 سے زائد لوگوں کو گولیوں سے ایسا بھون دیا گیا جیسے مقبوضہ کشمیر ہو اور کئی گرفتاریاں ہوئی

اور حکومت مبارکباد دے رہی ہے
تاوٹس صحافی خوش ہو رہے ہیں
November 27, 2024 at 4:55 AM
تازہ ترین ❤️ مزاحمت سے پیچھے دھکیل دیا ایک بار پھر عوام نے الحمدللہ
#HistoryInTheMaking
November 26, 2024 at 8:53 PM
پاکستانیوں 🚨🇵🇰
آج کی رات بھاری ہے
صبح انقلاب کی شروعات ہے 🔥💫
#HistoryInTheMaking
November 26, 2024 at 8:20 PM
‏🚨علی امین
ریاست ماں کی طرح ہوتی ہےیہاں ریاست نے گولیاں چلا دی ہیں۔ کارکنان شہید اور زخمی کئے۔ ہم کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے۔ جان دینی پڑے دیں گے۔عمران خان جواب دیں کہ گولی کا جواب اب کیا دیں؟؟ کیا گولی کا جواب گولی سے دیں؟ جو خان کہے گا ویسا کیا جائے گا۔
#HistoryInTheMaking
November 26, 2024 at 7:53 PM
‏بشری بی بی اور علی امین گنڈاپور گراؤنڈ پر موجود ہیں ، بکاؤ میڈیا فیک نیوز پھیلا رہا ہے ، اطلاعات ہیں کہ چند مزید قافلے تھوڑی دیر میں مظاہرین کیساتھ جڑنے والے ہیں
November 26, 2024 at 7:51 PM
‏بریکنگ نیوز 🚨
محسن نقوی کا پیٹ خراب، ہیلی کاپٹر کے ذریعے ہسپتال منتقل
November 26, 2024 at 7:41 PM
‏اس وقت جتنا بڑا مرحلہ حکومت یا اس کے سہولت کاروں سے مقابلے کا ہے، اس سے بڑا مرحلہ جھوٹی خبروں کو جھٹلانے کا ہے:
-فلاں کو گرفتار کر لیا گیا
-فلاں گھر سے نکلا، فلاں نہیں نکلا
- لوگ پیچھے ہٹنے لگے-
لیکن آپ یقین رکھیں کہ کل صبح آپ کو ڈی چوک میں اتنے لوگ دکھائی دیں گے، جو شام کو نہیں تھے-
‎#FinalCall
November 26, 2024 at 7:40 PM
*مزید فریش قافلے ڈی چوک پہنچ رہے ہیں۔۔"*
*_یہاں شغل میلے کیلئے تو آئے نہیں۔۔ کچھ نہ کچھ Up & Down تو ہوگا۔۔*

*_بہرحال۔۔ حوصلہ رکھیں اور حوصلہ بڑھائیں دوسروں کا۔۔!*
#HistoryInTheMaking
November 26, 2024 at 6:32 PM
‏ڈی چوک پہنچنے والےکارکنوں کے لئے اہم ہدایت..🚨👇🚨👇
سب لوگ مِل کر ایک بڑے گروپ کی شکل میں رہیں، چھوٹی چھوٹی ٹولیاں بنا کر مت پِھریں، اُس طرح گرفتاری کا خدشہ زیادہ ہوتا ہے۔
November 26, 2024 at 5:52 PM
📍پنڈی اسلام آباد والو

گرم کپڑے ، جرسیاں ، چادریں ، جرابیں ، پینے کا پانی
فرسٹ ایڈ کا سامان پین کلرز ٹیبلٹس ، عرق گلاب پینے کا پانی کھانے کی اشیاء بسکٹس کیک رس وغیرہ

ان اشیاء کا بندوبست کر کے رکھیں قافلوں کے شرکاء کے لئے

❣️عامر مغل کا پیغام
November 26, 2024 at 5:43 PM
‏🚨🚨

*تمام دوست اس میسج کو آگ کی طرح پھیلا دیں ڈی چوک میں کلثوم ہسپتال کا وائ فائ پاسورڈ ہے*

*_KIH-GUEST*
November 26, 2024 at 5:17 PM
*انصاف ڈاکٹرز فورم کی میڈیکل ٹیموں کے پاس دوائیاں اور دیگر سامان ختم ہو رہا ہے، جو بھائی مدد کرنا چاہتے اس نمبر پر رابطہ کرے،*
03329734849
November 26, 2024 at 1:16 PM
Some movements are historic.
Some sacrifices are historic.
Some visuals are historic.

This, ladies and gentlemen, is a giant historic leap towards Pakistan’s True Independence!

Hats off to the ground protestors. They are the real heroes of Pakistan.

#PakistanProtests
#HistoryInTheMaking
November 26, 2024 at 12:44 PM
Reposted by Mustafa Kamal
قوم جاگ چکی ہے اور اپنے چوری شدہ مینڈیٹ کی واپسی اور حقیقی آزادی کے حصول کیلئے نکل کر مسترد کردہ گروہ کو اس کے انجام تک پہنچائے گی، ترجمان تحریک انصاف

منجانب: مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ

#نومبر24_یوم_انقلاب
#HistoryInTheMaking
November 24, 2024 at 4:02 PM
*ڈی چوک پہنچنے والے کارکنان نے پاک فوج کے جوانوں کو گلے لگا لیا، سیلفیاں بنائی ، اور پاک فوج کے حق میں نعرے بازی کی، پاک فوج کے جوان بھی کارکنان کے ساتھ اچھے انداز میں مل رہے ہیں*
November 26, 2024 at 12:20 PM
Reposted by Mustafa Kamal
‏"جنوبی پنجاب کا قافلہ ہزاروں افراد پر مشتمل ہے ہم بلکل پرامن ہیں ہمیں لیڈر صدر جنوبی پنجاب عون عباس بپی، جنرل سیکرٹری جنوبی پنجاب ملک اصغر جوئیہ اور ہمارے ساتھ تمام ایم پی ایز قافلے کے ہمراہ ہیں ہم نے ہر حال میں اسلام آباد پہنچنا ہے، میرا لیڈر عمران خان انشاءاللہ سرخرو ہوگا"۔ MNA زرتاج گل وزیر
November 25, 2024 at 3:34 PM