banner
musafarwazir.bsky.social
@musafarwazir.bsky.social
معاون JUI ڈیجیٹل میڈیا سیل لوئر وزیرستان
*ایک کا تعلق پنجاب کے ضلع جھنگ سے اور دوسرے گماشتے کا تعلق سندھ کراچی سے ہے اور دونوں پشاور میں بیٹھ کر پختونخوا کے معدنیات پر پریس کانفرنس کررہے ہیں کیونکہ پختونخوا کے بے شعور یوتھیو نے لومڑیوں گیدڑوں مرغوں کھٹو کو ووٹ دیا تھا*🤔
April 11, 2025 at 1:13 PM
موجودہ ملکی صورتحال پر جمعیت علماء اسلام کا آفیشلی موقف جاری
March 20, 2025 at 11:23 PM
*ڈاکٹر شفیق الرحمٰن سومرو اور شھیداسلام کے جملہ خانوادے کو شادی بہت بہت مبارک*
January 26, 2025 at 3:55 PM
دینی مدارس کی حریت سرکاری سرپرستی سے ہمیشہ سے سلب ہوتی رہی ہے سرکاری چھتری تلے مراعات تو مل سکتے ہیں لیکن نظام تعلیم میں سرکاری مداخلت کو روکنا ناممکن ہے ۔ دینی مدارس کا حالیہ آرڈیننس وفاق المدارس العربیہ پاکستان اور اتحاد تنظیمات مدارس کی متفقہ سفارشات پر مشتمل ترامیم ہی ہیں جس بیڑہ جمعیۃ نے اٹھایا
December 7, 2024 at 2:17 AM
‏اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد
‏اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَّجِيد
December 6, 2024 at 3:20 AM
گورنر ہاؤس پشاور / آل پارٹیز کانفرنس
جمعیت علماء اسلام صوبہ خیبرپختونخوا کے امیر سینیٹر مولانا عطاءالرحمان و جنرل سیکرٹری مولانا عطاءالحق درویش وفد کے ہمراہ گورنر کے پی ہاؤس میں منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت
December 5, 2024 at 10:08 AM
اســرائیـل مردہ باد کانفرنس پشاور کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہے،
8 دسمبر کو پشاور کی سرزمین پر جےیوآئی خیبر پختونخوا کے زیراہتمام عظیم الشان " اسـ ـرائیـل مردہ باد کانفرنس" منعقد ہورہی ہیں.
ایک بڑا عوامی سیلاب پشاور کی طرف رُخ کریگا.
ان شاءاللہ
ساتھی سوشل میڈیا پر تشہیری مہم میں تیزی لائیں.
December 5, 2024 at 2:00 AM
Reposted
*دیہات کی سرد رات میں جب مکمل خاموشی چھائی ہوتی ہے اور موذن کی دھیمے لہجے میں دی گئی اذان کی آواز اردگرد کے سناٹے میں گونجنے لگتی ہے تو ایسا لگتا ہے کہ یہی زندگی کے اصل لمحات ہیں اور یقین کریں ان پرسکون لمحات کا کوئی متبادل نہیں۔۔۔۔*
December 5, 2024 at 1:49 AM
اسلام آباد: چئیرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی وفد کے ہمراہ جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ آمد

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ملاقات

ملاقات میں اہم سیاسی امور پر بات چیت

ملاقات میں مدارس رجسٹریشن ایکٹ پر صدر مملکت کے دستخط نہ ہونے کے حوالے سے گفتگو
December 5, 2024 at 1:59 AM
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
December 4, 2024 at 2:19 AM
Reposted
‏امیر جمعیت علماء اسلام کی حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد صاحب نقشبندی سے ملاقات
December 4, 2024 at 1:50 AM
لاہور:
قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمن صاحب دامت برکاتہم کی جامعہ مدنیہ جدید رائیونڈ تشریف آوری

حضرت امیر پنجاب مولانا سید محمود میاں صاحب دامت برکاتہم سے ملاقات

جماعتی، سیاسی اور تنظیمی امور تفصیلی مشاورت، صوبائی سیکرٹری جنرل حافظ نصیر احمد احرار صاحب بھی موجود تھے۔
December 3, 2024 at 3:43 AM
*بی بی نے ڈی چوک پر لاٸٹیں آف کراٸیں اور بولی جو جانا چاہتا ھے چلا جاٸے۔۔۔ لاٸٹ آن ہونے پر تاریخی منظر تھا*۔۔
*گنڈا پور اور بی بی دونوں غاٸب تھے* ۔۔۔ *اور پٹھان لاٹھیاں کھا رہے تھے* 😅
November 27, 2024 at 10:40 AM
چې په یوه ډز آزادئي ميدان نه تختي
ما ليدلئي دي رفتار دي يوتهيانو
😝😝
علی امین گنداپور کے بھاگنے کا مناظر😱
یوتھیے ڈی چوک ڈی چوک کہتے رہے لیکن وہ اتنا غیرت مند تھا کہ انقلاب اور نیازی دونوں کوچھوڑ کر بھاگ گیا🏃🏻🏃🏻🏃🏻
November 27, 2024 at 1:59 AM
چې په یوه ډز آزادئي ميدان نه تختي
ما ليدلئي دي رفتار دي يوتهيانو
😝😝
یہ دیکھوں علی امین گنڈاپور بھاگ رہا ہے
اتنی بے عزتی 😛
@ziaurrehman76.bsky.social
صاحب نے بلکل صحیح کہا تھا 😛
November 27, 2024 at 1:52 AM
چې په یوه ډز آزادئي ميدان نه تختي
ما ليدلئي دي رفتار دي يوتهيانو
😝😝
November 27, 2024 at 1:46 AM
Reposted
#تازہ_ترین قائد محترم کراچی پہنچ ۔۔۔۔❤️
November 26, 2024 at 5:29 PM
ایک نااہل کو لانچ کرنے میں
مقتدرہ نے قوم کے 10 سال
ضائع کیے۔ اب اس کو ختم کرنے میں 10سال لگیں گے۔ اور نقصان صرف پختون خواہ کا ہورہا ہے کیونکہ یہاں جاہلیت کا دوسرا نام "شعور" ہے۔
November 26, 2024 at 1:52 AM
صبح بخیر
November 26, 2024 at 1:51 AM
Reposted
یہ شہر مصطفیٰ ہے!!-
صلی اللہ علیہ والہ وسلم!!!
November 26, 2024 at 1:46 AM
اِس حکومت میں نون لیگ کی حیثیت ایک کرائے دار سے زیادہ کُچھ نہیں۔
اصل حقوق مکان مالک کے پاس ہی ہوتے ہیں
November 26, 2024 at 1:50 AM
Reposted
کُرم میں بزرگ عالم دین کا سر کاٹاگیا اس پہ اتنی آواز تو بنتی ہے جتنی آواز سندھ میں اونٹ کی ٹانگ کاٹنے پہ اٹھائی گئی تھی ۔
میڈیا کا معیار ہی نفاق ہے
November 25, 2024 at 6:46 PM
Reposted
‏ضلع کُرم میں بزرگ عالم دین کا سر کاٹنے پر اتنی آواز تو بنتی ہے جتنی آواز اونٹ کی ٹانگ کاٹنے پہ اٹھائی گئی تھی
November 25, 2024 at 9:52 PM
Reposted
صبح بخیر ❣️🥰
کچھ لوگ فجر تک جاگتے ہیں اور کچھ لوگ فجر کے لیے جاگتے ہیں۔ کچھ کو نماز نیند سے بہتر لگتی ہے، اور کچھ کو نیند نماز سے بہتر لگتی ہے۔ بے شک فلاح پا گیا وہ جس نے اللہ کا راستہ چنا۔ ❤️
November 26, 2024 at 1:08 AM