banner
musafarwazir.bsky.social
@musafarwazir.bsky.social
معاون JUI ڈیجیٹل میڈیا سیل لوئر وزیرستان
*ایک کا تعلق پنجاب کے ضلع جھنگ سے اور دوسرے گماشتے کا تعلق سندھ کراچی سے ہے اور دونوں پشاور میں بیٹھ کر پختونخوا کے معدنیات پر پریس کانفرنس کررہے ہیں کیونکہ پختونخوا کے بے شعور یوتھیو نے لومڑیوں گیدڑوں مرغوں کھٹو کو ووٹ دیا تھا*🤔
April 11, 2025 at 1:13 PM
موجودہ ملکی صورتحال پر جمعیت علماء اسلام کا آفیشلی موقف جاری
March 20, 2025 at 11:23 PM
‏اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد
‏اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَّجِيد
December 6, 2024 at 3:20 AM
گورنر ہاؤس پشاور / آل پارٹیز کانفرنس
جمعیت علماء اسلام صوبہ خیبرپختونخوا کے امیر سینیٹر مولانا عطاءالرحمان و جنرل سیکرٹری مولانا عطاءالحق درویش وفد کے ہمراہ گورنر کے پی ہاؤس میں منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت
December 5, 2024 at 10:08 AM
اســرائیـل مردہ باد کانفرنس پشاور کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہے،
8 دسمبر کو پشاور کی سرزمین پر جےیوآئی خیبر پختونخوا کے زیراہتمام عظیم الشان " اسـ ـرائیـل مردہ باد کانفرنس" منعقد ہورہی ہیں.
ایک بڑا عوامی سیلاب پشاور کی طرف رُخ کریگا.
ان شاءاللہ
ساتھی سوشل میڈیا پر تشہیری مہم میں تیزی لائیں.
December 5, 2024 at 2:00 AM
اسلام آباد: چئیرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی وفد کے ہمراہ جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ آمد

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ملاقات

ملاقات میں اہم سیاسی امور پر بات چیت

ملاقات میں مدارس رجسٹریشن ایکٹ پر صدر مملکت کے دستخط نہ ہونے کے حوالے سے گفتگو
December 5, 2024 at 1:59 AM
لاہور:
قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمن صاحب دامت برکاتہم کی جامعہ مدنیہ جدید رائیونڈ تشریف آوری

حضرت امیر پنجاب مولانا سید محمود میاں صاحب دامت برکاتہم سے ملاقات

جماعتی، سیاسی اور تنظیمی امور تفصیلی مشاورت، صوبائی سیکرٹری جنرل حافظ نصیر احمد احرار صاحب بھی موجود تھے۔
December 3, 2024 at 3:43 AM
صبح بخیر
November 26, 2024 at 1:51 AM
عظیم الشان فقید المثال ختم نبوت کانفرنس سکرنڈ سے
علامہ راشد محمود سومرو خطاب فرما رہے ہیں
November 23, 2024 at 2:22 AM
*جے یو آئی مرکزی ڈیجیٹل میڈیا سیل نے جمعیت علماء اسلام فاٹا ڈیجیٹل میڈیا سیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا تمام نو منتخب ارکان کو بہت بہت* *مبارک ہو اللہ تعالیٰ سب کو خلوصِ نیت کے ساتھ جمعیت علماء اسلام کے لیے کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین*
*مسافر وزیر*
November 22, 2024 at 1:11 AM
*ڈیرہ اسماعیل خان سے*
*ضیاء وزیری صاحب اور مقصود الرحمن مسعود صاحب کو صوبائی ڈیجیٹل میڈیا سیل کے ممبرز مقرر ھونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔۔۔*❤️❤️❤️
November 22, 2024 at 1:10 AM
#JamiatUlemaeIslam

سوشل میڈیا کے تمام پلیٹ فارمز پر ایک دوسرے کو سپورٹ کریں اور اپنے قائد کے بیانیے کو گھر گھر تک پہنچانے میں ایک دوسرے کے دوست بازوؤں بنے
شکریہ
November 20, 2024 at 1:42 AM
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی رہائش گاہ آمدملاقات میں
باہمی دلچسپی کے امور اور ملک کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال
وزیرداخلہ محسن نقوی نے مولانا فضل الرحمن کی خیریت دریافت کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا
سینیٹر کامران مرتضی بھی موجود تھے
November 19, 2024 at 6:58 AM
#ڈیرہ_اسماعیل_خان
صبح صبح اپنے کھیتوں میں نکل کر گھومنے کا مزہ ہی کچھ اور ہے اللہ تعالیٰ میرے وطن میں امن و امان قائم رکھے اور ان فصلوں میں برکت عطا فرمائے آمین
November 19, 2024 at 2:10 AM
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
November 19, 2024 at 1:40 AM
اقوام متحدہ کے زیر اہتمام آذر بائیجان میں COP29 موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے عالمی کانفرنس میں مولانا اسجد محمود صاحب کی شرکت، مختلف وفود سے نشستیں وملاقاتیں جاری ہیں۔
November 19, 2024 at 1:29 AM