Munawar Satti
munawarsatti.bsky.social
Munawar Satti
@munawarsatti.bsky.social
Political Commentator
وسیم بھائی آپ مری سے ہیں آپ کو اب ٹویٹ کر دینا چاہیے کہ اگر آپ کو مال روڈ کو کھودنا پڑ گیا ، گھوڑا گلی لورا روڈ پر بھی خندق کھودنی پڑ گئی تو جاؤ عمران خان سے معافی مانگو اور اقتدار اس کے حوالے کر دو
November 25, 2024 at 9:33 AM
وقار بھائی اس وقت دنیا میں عمران خان کے سوا کوئی دوسرا لیڈر موجود ہے جو بیک وقت 35 ممالک میں احتجاج کی کال دینے اور پھر اسے کامیاب کرنے کی صلاحیت رکھتا ہو ؟
لوگ اس کے کہنے دیوانہ وار نکلیں
November 22, 2024 at 7:59 PM
عباسی صاحب حکومت تو زیادہ ہی گھبرا گئی ہے ۔ انھیں سکون آور ادویات کی ضرورت ہے

ویسے لوگ پوچھتے ہیں یہ کس حق سے حکومت کہلاتے ہیں کیا ان کو قوم نے ووٹیں دی ہیں یہ سب تو اپنی ضمانتیں ضبط کروائے بیٹھے ہوئے ہیں
November 19, 2024 at 1:51 PM
لگتا ہے بلیو سکائی ایپ کو نواز شریف سیاست نے اپنی آخری پناہ گاہ سمجھ کر ہجرت کی ہے یہاں بھی بینک کرپسی کا خطرہ بدرجہا اتم موجود ہے
November 18, 2024 at 8:03 PM
میاں نواز شریف صاحب اور ان کے ہمدردوں کے انہی سطحی تجزیوں اور فکری مغالطوں کے باعث موصوف لاہور میں اپنی ضمانتیں ضبط کروا کر زخم چاٹتے پھر رہے ہیں اور عمران خان کی مقبولیت 42 فیصد سے 70 فیصد کو کراس کر چکی ہے ۔
November 18, 2024 at 5:56 PM
جی جی ہمیں پتا ہے حکومت آپ کی اتحادی ہے بلکہ بیگار کاٹ رہی ہے
November 18, 2024 at 5:45 PM