Munawar Satti
munawarsatti.bsky.social
Munawar Satti
@munawarsatti.bsky.social
Political Commentator
عمران خان سے این آر او مانگا جا رہا ہے مگر وہ نہیں دے گا ۔
December 24, 2024 at 3:13 PM
مسلم لیگ ن والے مرتضیٰ علی شاہ کی سن لیں اور شرم سے ڈوب مریں
November 24, 2024 at 9:42 PM
سنو پاکستانیو: اگر یہ اسلام آباد کی کنڈی اندر سے بند کر دیں تو تم باہر سے کنڈی بند کر دینا ۔
November 22, 2024 at 6:48 PM
کوئی جو مرضی کہے حقیقت یہی ہے کہ عمران خان نےہر محاز پر اپنی برتری ثابت کردی ہے
دنیا میں اس وقت کوئی دوسرا لیڈر ایسا نہیں ہےجو پاکستان کے علاؤہ بیرون ملک 34 مقامات پر احتجاج کی کال دینےکی پوزیشن میں ہو ۔
8 فروری الیکشن جیت کرپھر جیل کی فسطائیت برداشت کرکے وہ پہلے ہی اپنے بدخواہوں کےحوصلے توڑ چکا ہے
November 22, 2024 at 10:23 AM
اے بی این نیوز کی رپورٹر زاہدہ راؤ کے مطابق اسلام آباد کے دوسرے سب سے بڑے ہسپتال پولی کلینک کا پٹرول عدم ادائیگی کے باعث پمپ مالکان نے بند کر دیا ایمبولینس سمیت سرکاری گاڑیاں گیراج میں پارک

اخے شریف خاندان ملک سنبھالے گا ۔ لندن سے اسلام آباد تک سب کچھ ڈیفالٹ
November 19, 2024 at 9:10 AM
عمران خان کے بدخواہ پوچھتے ہیں 24 نومبر کے احتجاج میں عمران خان کے بیٹے کیوں نہیں آ رہے ۔ ظالمو عمران خان خود جیل میں ہے اس کا بھانجا قید میں اس کی بیوی دو بہنیں جیل کاٹ چکیں آپ کا کلیجہ پھر بھی کیوں نہیں ٹھنڈا ہو رہا عمران خان کا خاندان پہلے ہی اپنے حصے سے زائد قربانی دے چکا ۔
November 18, 2024 at 8:26 AM
دنیا میں آزاد منش لوگوں کے دو ہی ٹھکانے ہوتے ہیں
یا تخت زمین آزادی کی یا تخت مقام آزادی کا !
November 17, 2024 at 6:16 PM