Munawar Satti
munawarsatti.bsky.social
Munawar Satti
@munawarsatti.bsky.social
Political Commentator
مسلم لیگ ن والے مرتضیٰ علی شاہ کی سن لیں اور شرم سے ڈوب مریں
November 24, 2024 at 9:42 PM
سنو پاکستانیو: اگر یہ اسلام آباد کی کنڈی اندر سے بند کر دیں تو تم باہر سے کنڈی بند کر دینا ۔
November 22, 2024 at 6:48 PM
اے بی این نیوز کی رپورٹر زاہدہ راؤ کے مطابق اسلام آباد کے دوسرے سب سے بڑے ہسپتال پولی کلینک کا پٹرول عدم ادائیگی کے باعث پمپ مالکان نے بند کر دیا ایمبولینس سمیت سرکاری گاڑیاں گیراج میں پارک

اخے شریف خاندان ملک سنبھالے گا ۔ لندن سے اسلام آباد تک سب کچھ ڈیفالٹ
November 19, 2024 at 9:10 AM
دنیا میں آزاد منش لوگوں کے دو ہی ٹھکانے ہوتے ہیں
یا تخت زمین آزادی کی یا تخت مقام آزادی کا !
November 17, 2024 at 6:16 PM