Mudassir Raza
banner
mudassirraza.bsky.social
Mudassir Raza
@mudassirraza.bsky.social
Writer & Human rights activist!
Proud to be Pakistani 🇵🇰
عمران خان کو اسٹیبلشمنٹ نے بہت دھوکے دئیے-
ان لوگوں نے 22 اگست کے ترنول والے جلسے کو ملتوی کروانے کے لئے اعظم سواتی کی منتیں ترلے کرکے صبح جیل میں ملاقات کروائی تھی،آج آعظم سواتی خود ڈیڑھ ماہ سے جیل میں ہیں-
یہ جھوٹے اور مکار ہیں،اس لئے 24 نومبر کی تیاری مکمل رکھیں!
پاکستان تحریک انصاف آفیشل
November 21, 2024 at 12:46 PM
اسلام آباد میں 2 ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ، جلسے، جلوس، احتجاج پر پابندی۔ دوسری طرف تحریک انصاف نے 24 نومبر کو احتجاج کا اعلان کر رکھا ہے.
@ptiofficial.bsky.social
#News #ImranKhan
November 18, 2024 at 4:13 PM
Reposted by Mudassir Raza
‏جمہوریت کے 3 ستون میڈیا، عدلیہ اور عوام کو اِنہوں نے تباہ کر دیا، میڈیا کا گلہ گھونٹ دیا گیا ہے، VPN پر پابندی لگا دی گئی، قاضی فائز عیسیٰ کیا کارنامے انجام دے کر گیا ہے، چوروں کو پارلیمنٹ میں بٹھا دیا گیا، عمران خان کی گفتگو۔۔!!
November 18, 2024 at 11:27 AM
Reposted by Mudassir Raza
ایک خوددار قوم ہمیشہ اپنی آزادی کے لئے جدوجہد کرتی ہے
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
November 18, 2024 at 10:43 AM
راولپنڈی میں درج 9 مئی مقدمات نیا موڑ

پراسیکیوشن ٹیم نے پی ٹی آئی کے 3 رہنماوں سے متعلق اپنا بیان واپس لے لیا

صداقت عباسی،واثق قیوم عباسی اور عمر تنویر بٹ وعدہ معاف گواہ نہیں رہے،تینوں رہنما اپنے اقبالی بیان سے منحرف ہو گئے ہیں۔
پراسیکیوشن ٹیم

ایڈووکیٹ اظہر صدیق
November 18, 2024 at 10:07 AM
ڈی ایس پی لیگل ساجد چیمہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں رپورٹ جمع کرائی ہے کہ عمران خان پر اسلام آباد میں 62 مقدمات درج ہیں۔

ثاقب بشیر
November 18, 2024 at 10:03 AM
سویلینز کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل کالعدم قرار دینے کے خلاف اپیل جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے کیلئے سردار لطیف کھوسہ نے متفرق درخواست دائر کر دی. سماعت نومبر کے آخری ہفتے میں مقرر کرنے کی استدعا کی گئی ہے.

احتشام کیانی
November 18, 2024 at 10:01 AM
‏اسلام آباد پولیس نے عمران خان کے خلاف درج 62 مقدمات کی حتمی رپورٹ آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش کر دی. جسٹس ارباب محمد طاہر نے نورین نیازی کی درخواست پر سماعت کی۔

احتشام کیانی
November 18, 2024 at 9:58 AM