Mudassir Raza
banner
mudassirraza.bsky.social
Mudassir Raza
@mudassirraza.bsky.social
Writer & Human rights activist!
Proud to be Pakistani 🇵🇰
عمران خان کو اسٹیبلشمنٹ نے بہت دھوکے دئیے-
ان لوگوں نے 22 اگست کے ترنول والے جلسے کو ملتوی کروانے کے لئے اعظم سواتی کی منتیں ترلے کرکے صبح جیل میں ملاقات کروائی تھی،آج آعظم سواتی خود ڈیڑھ ماہ سے جیل میں ہیں-
یہ جھوٹے اور مکار ہیں،اس لئے 24 نومبر کی تیاری مکمل رکھیں!
پاکستان تحریک انصاف آفیشل
November 21, 2024 at 12:46 PM
اسلام آباد میں 2 ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ، جلسے، جلوس، احتجاج پر پابندی۔ دوسری طرف تحریک انصاف نے 24 نومبر کو احتجاج کا اعلان کر رکھا ہے.
@ptiofficial.bsky.social
#News #ImranKhan
November 18, 2024 at 4:13 PM
ڈی ایس پی لیگل ساجد چیمہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں رپورٹ جمع کرائی ہے کہ عمران خان پر اسلام آباد میں 62 مقدمات درج ہیں۔

ثاقب بشیر
November 18, 2024 at 10:03 AM