Data should inform human judgment.
Knowing what works on average still requires
you to assess whether the average applies to
your situation.
#گولی_کیوں_چلائی
#گولی_کیوں_چلائی
قوم کو جواب دو #گولی_کیوں_چلائی ؟
قوم کو جواب دو #گولی_کیوں_چلائی ؟
یہ وقت گزر نہ جائے کہیں،
امیدِ سحر کی بات سنو ،
راہ میں رک نہ جانا کہیں
اٹھو کہ قفل ہیں کھلنے ابھی
یہ وقت گزر نہ جائے کہیں
۲۴ نومبر— اپنے حقوق کے حصول کا دن ✊
یہ وقت گزر نہ جائے کہیں،
امیدِ سحر کی بات سنو ،
راہ میں رک نہ جانا کہیں
اٹھو کہ قفل ہیں کھلنے ابھی
یہ وقت گزر نہ جائے کہیں
۲۴ نومبر— اپنے حقوق کے حصول کا دن ✊
قوم کو فیصلہ کرنا ہو گا کہ بہادر شاہ ظفر کی طرح موت تک غلامی کا طوق پہننا ہے یا ٹیپو سلطان کی طرح مرتے دم تک آزادی کا سہرا پہننا ہے!
قوم اپنی توجہ 24 نومبر کے احتجاج پر رکھے!
انشاءاللّہ فتح آپ کی ہو گی!”
- عمران خان
#احتجاج_سے_انقلاب_تک
#حق_کی_جیت_ہو_گی

ٹیپو سلطان ❣️
ٹیپو سلطان ❣️
تو لکھ رکھو۔۔۔
بلکتے رہو گے، سسکتے رہو گے
اور جیسا کہ اقبالؔ نے فرمایا تھا
”تمہاری داستاں تک بھی نہ ہو گی داستانوں میں“
اے میرے دیس کے باشندو!!
اے 24 کروڑ جیتے جاگتے انسانو!!
نکلو حقیقی آزادی کیلئے..
تو لکھ رکھو۔۔۔
بلکتے رہو گے، سسکتے رہو گے
اور جیسا کہ اقبالؔ نے فرمایا تھا
”تمہاری داستاں تک بھی نہ ہو گی داستانوں میں“
اے میرے دیس کے باشندو!!
اے 24 کروڑ جیتے جاگتے انسانو!!
نکلو حقیقی آزادی کیلئے..
جب آپ رب سے محبت کرتے ہیں تو وہ آپکے
دلوں میں صرف انہی لوگوں کو بسنے دیتا ہے
جو آپ کی محبت کے قابل ہوتے ہیں۔
جب آپ رب سے محبت کرتے ہیں تو وہ آپکے
دلوں میں صرف انہی لوگوں کو بسنے دیتا ہے
جو آپ کی محبت کے قابل ہوتے ہیں۔
ؓمحبت میں وقت لازم ہے پھر چاہے اللہ سے کرو یا پھر اللہ کی بنائی ہوئی مخلوق سے
ؓمحبت میں وقت لازم ہے پھر چاہے اللہ سے کرو یا پھر اللہ کی بنائی ہوئی مخلوق سے
جب کوئی پریشانی نہ حل ہو رہی ہو اور نہ ہی
ختم ہو رہی ہو تو آپ درود شریف کی کثرت
کرلیں مشکل ختم ہو جائے گی
جب کوئی پریشانی نہ حل ہو رہی ہو اور نہ ہی
ختم ہو رہی ہو تو آپ درود شریف کی کثرت
کرلیں مشکل ختم ہو جائے گی
🔹 *رسول اللہ ﷺ سے کبیرہ گناہوں کے متعلق پوچھا گیا تو آپ نے فرمایا کہ اللہ کے ساتھ کسی کو شریک ٹھہرانا ، ماں باپ کی نافرمانی کرنا ، کسی کی جان لینا اور جھوٹی گواہ دینا ۔*🔹
📗«صحیح بخاری -2653»
🔹 *رسول اللہ ﷺ سے کبیرہ گناہوں کے متعلق پوچھا گیا تو آپ نے فرمایا کہ اللہ کے ساتھ کسی کو شریک ٹھہرانا ، ماں باپ کی نافرمانی کرنا ، کسی کی جان لینا اور جھوٹی گواہ دینا ۔*🔹
📗«صحیح بخاری -2653»