MrBukhari
banner
mrbukhari.bsky.social
MrBukhari
@mrbukhari.bsky.social
Reposted by MrBukhari
December 6, 2024 at 5:57 PM
Reposted by MrBukhari
رینجرز میں موجود ذرائع کا دعوٰی ہے

کہ آئی ایس آئی نے رینجرز کیساتھ ملکر گزشتہ رات پی ٹی آئی کے شہید کیے گئے 190 لاشیں چوری چوری دفنا دیں ہیں
اور باقی آج رات نامعلوم قبروں میں دفن کی جائیں گی.
😭😭
November 28, 2024 at 1:23 PM
Reposted by MrBukhari
‏💔ویڈیو دو ۔۔۔لاش لو
‏پشاور کے سید علی نامی لڑکے کے لواحقین کو فون کر کے کہا گیا کہ اگر لاش چاہیے تو ایم این اے ایم پی اے کے خلاف بیان ریکارڈ کرواو۔
November 28, 2024 at 2:12 PM
اگر کہیں کوئی لاش نہیں گری، کسی کو اس نظام نے قتل نہیں کیا، تو اسپتال میں اغوا کار کیوں موجود ہیں؟
November 28, 2024 at 7:57 AM
Reposted by MrBukhari
‏”ظلم کی انتہا کیا ہوگی کہ حکومت لاشیں غائب کرنا شروع ہوگئی۔ صبح میرا ایک دوست پولی کلینک ہسپتال میں اپنے گاؤں کے بندے کی لاش پہچان کر آیا تھا۔ ہسپتال والوں نے کہا کہ وارثان کو بلاؤ۔ جنوبی پنجاب سے وارثان پہنچے تو لاش غائب ہے، اور ہسپتال انکاری ہے کہ ان کے پاس کوئی لاش تھی ہی نہیں”۔ گلباز مشتاق
‏⁧‫
November 28, 2024 at 7:00 AM
Reposted by MrBukhari
اسلام آباد میں حکومت کی جانب سے قتل عام کا ایک اور ثبوت منظر عام پر

پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے گولیاں لگنے کے بعد اسلام آباد کے ایک اسپتال میں داخل ہونے والوں کی فہرست
November 27, 2024 at 10:49 AM
‏وَلَا تَحْسَبَنَّ اللَّهَ غَافِلًا عَمَّا يَعْمَلُ الظَّالِمُونَ ۚ إِنَّمَا يُؤَخِّرُهُمْ لِيَوْمٍ تَشْخَصُ فِيهِ الْأَبْصَارُ﴾
اور (مومنو) مت خیال کرنا کہ یہ ظالم جو عمل کر رہے ہیں خدا ان سے بےخبر ہے۔وہ ان کو اس دن تک مہلت دے رہا ہے جب کہ آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی۔
November 28, 2024 at 5:53 AM
Reposted by MrBukhari
پرامن احتجاج کرتی عوام کو اتنا مان تھا اپنی سیکورٹی فورسز پر کہ وہ اپنی ہی عوام گولیاں نہیں چلائیں گے لیکن بدقسمتی سے پوری دنیا نے دیکھا کہ کیسے اپنے ہی ملک کی سکیورٹی فورسز نے نہتی عوام پر گولیاں برسا کر سرعام قتل و غارت کی۔ یہ وہ سانحہ ہے جو پاکستانی عوام کبھی بھی نہیں بھول پائے گی۔
November 28, 2024 at 1:51 AM

🚨‏مطیع اللہ جان کو پاکستانی ملٹری اسٹبلشمنٹ نے اغواہ کر لیا۔ مطیع کا قصور یہ تھا کہ مطیع شہادتوں کے اصل نمبرز پر انوسٹیگیشن کر رہا تھا۔ مطیع بھی چاہتا تو ضمیر فروشوں کی طرح خاموش رہتا لیکن اس نے ظلم کے خلاف بولنے کا فیصلہ کیا۔ اس اغواہ کی مزمت۔ اللہ آپکا حامی و ناصر ہو۔
November 28, 2024 at 5:27 AM
Reposted by MrBukhari
November 28, 2024 at 3:34 AM
🤔
November 28, 2024 at 5:26 AM
عام طور پر پھوپھو وہ عورت ہوتی ہے جو تمہارے باپ کو اپنے حق کا لاکھوں روپیہ یا کوئ زمین جائیداد معاف کر چکی ہوتی ہے..
اورماموں وہ شخص ہوتا ہے جو تمہاری والدہ کا حق ضبط کر کے بیٹھا ہوتا ہے۔۔
پھر بھی وہ ہمارا چندا ماموں ہی ہوتا ہے، اور پھوپھو فسادی۔ 😍
November 27, 2024 at 7:25 AM
‏تم شب کی سیاہی میں مجھے قتل کرو گے ،
میں صبح کے اخبار کی سُرخی میں ملوں گا۔
سانحہ ڈی چوک
💔27/11/2024💔
سانحہ 27 نومبر کی ذمہ دار قاتل رجیم
#اسلام_آباد_قتل_عام !
November 27, 2024 at 5:32 AM
Reposted by MrBukhari

#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
#FinalCall

چلو چلو پہلے اٹک پل کراس کر کے دکھاؤ چلو چلو اسلام اباد آ کے دکھاؤ پھر ڈی چوک آ کے دکھاؤ۔۔پھر پٹواری بونمرواری جاوید لطیف جیسے جی ان کی سہولت کاری کی گئی ہے ۔متوقع بیانیہ نونی بنمرواری
November 26, 2024 at 12:33 PM
Reposted by MrBukhari
یہ کنٹینر پہلی بار تحریک انصاف کے کام آ سکتے ہیں ، اگر تحریک انصاف نے دھرنا دینا ہے تو یہی کنٹینر سیدھے کریں ، اندر اپنے گدے بچھائیں. پوری کنٹینر سٹی بن سکتی ہے ڈی چوک پر .

دیکھو اللہ پاک نے کیسی مدد کی دھرنا دینے کیلئے شلٹر بھی اسلام کے دشمنوں، پاکستان کے دشمنوں کے ہاتھوں
November 26, 2024 at 12:34 PM
Reposted by MrBukhari
او میری زمین افسوس نہیں جو تیرے لیے سو زخم سہے
محفوظ رہے تیری شان صدا چاہے جان میری رہے یا نا رہے۔
November 26, 2024 at 12:37 PM
Reposted by MrBukhari
November 26, 2024 at 12:41 PM
"اہم واقعہ: ابھی کچھ دیر پہلے ڈی چوک میں ایک 15 سال کی اکیلی لڑکی سے پولیس والے نے پوچھا، "آپ پی ٹی آئی سے ہیں؟" اس نے ہاں میں جواب دیا۔ اس نے کہا، "میں پی ٹی آئی سے ہوں اور اکیلی ٹیکسلا سے آئی ہوں..
November 26, 2024 at 12:25 PM
یہ قوم جاگ چکی ہے، انقلاب آ رہا یے!
#احتجاج_سے_انقلاب_تک
November 26, 2024 at 12:21 PM
ویڈیو جس نے بھی بنایا ہے کمال کردیا🔥🔥
November 26, 2024 at 12:14 PM
یہ محض ایک کنٹینر نہیں گرا۔ یہ قبضہ مافیا کا ملک پر قائم 75 سالہ تسلط کے خاتمے کا اشارہ ہے۔ عوام کی جانب سے پر امن انداز میں اپنے حق کے حصول کی جنگ میں فتح کا اعلان ہے۔ ظلم کی اندھیری رات کے بعد امن کے سورج طلوع ہونے کا نظارہ ہے۔
November 26, 2024 at 12:12 PM
انتظامیہ سے اپیل ہے مسلمان بھائی مسلمان بھائی کو نہیں مارتا - ہم پرامن ہیں پھر آپ ہم پر شیلنگ کیوں کرتے ہیں کیا آپکو نظر نہیں آتا کہ خان سچ کے ساتھ ہے حق پر ہے ۔
بشریٰ بی بی #پہلے_رہائی_پھر_مذاکرات
November 26, 2024 at 12:08 PM
IA 🤲
November 26, 2024 at 12:00 PM
اہم الرٹ
*ریڈ زون میں تمام سرکاری دفاتر کو خالی کروانے کی ہدایات جاری کردی گئیں۔ فیڈرل سیکرٹریٹ کے تمام افسران اور ملازمین کو فوری طور پر دفاتر سے نکلنے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں
November 26, 2024 at 10:40 AM
Don't worry Dude Imran Khan badla nhe le ga 😇
November 26, 2024 at 10:34 AM