MrBukhari
banner
mrbukhari.bsky.social
MrBukhari
@mrbukhari.bsky.social
اگر کہیں کوئی لاش نہیں گری، کسی کو اس نظام نے قتل نہیں کیا، تو اسپتال میں اغوا کار کیوں موجود ہیں؟
November 28, 2024 at 7:57 AM
‏وَلَا تَحْسَبَنَّ اللَّهَ غَافِلًا عَمَّا يَعْمَلُ الظَّالِمُونَ ۚ إِنَّمَا يُؤَخِّرُهُمْ لِيَوْمٍ تَشْخَصُ فِيهِ الْأَبْصَارُ﴾
اور (مومنو) مت خیال کرنا کہ یہ ظالم جو عمل کر رہے ہیں خدا ان سے بےخبر ہے۔وہ ان کو اس دن تک مہلت دے رہا ہے جب کہ آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی۔
November 28, 2024 at 5:53 AM

🚨‏مطیع اللہ جان کو پاکستانی ملٹری اسٹبلشمنٹ نے اغواہ کر لیا۔ مطیع کا قصور یہ تھا کہ مطیع شہادتوں کے اصل نمبرز پر انوسٹیگیشن کر رہا تھا۔ مطیع بھی چاہتا تو ضمیر فروشوں کی طرح خاموش رہتا لیکن اس نے ظلم کے خلاف بولنے کا فیصلہ کیا۔ اس اغواہ کی مزمت۔ اللہ آپکا حامی و ناصر ہو۔
November 28, 2024 at 5:27 AM
🤔
November 28, 2024 at 5:26 AM
عام طور پر پھوپھو وہ عورت ہوتی ہے جو تمہارے باپ کو اپنے حق کا لاکھوں روپیہ یا کوئ زمین جائیداد معاف کر چکی ہوتی ہے..
اورماموں وہ شخص ہوتا ہے جو تمہاری والدہ کا حق ضبط کر کے بیٹھا ہوتا ہے۔۔
پھر بھی وہ ہمارا چندا ماموں ہی ہوتا ہے، اور پھوپھو فسادی۔ 😍
November 27, 2024 at 7:25 AM
‏تم شب کی سیاہی میں مجھے قتل کرو گے ،
میں صبح کے اخبار کی سُرخی میں ملوں گا۔
سانحہ ڈی چوک
💔27/11/2024💔
سانحہ 27 نومبر کی ذمہ دار قاتل رجیم
#اسلام_آباد_قتل_عام !
November 27, 2024 at 5:32 AM
"اہم واقعہ: ابھی کچھ دیر پہلے ڈی چوک میں ایک 15 سال کی اکیلی لڑکی سے پولیس والے نے پوچھا، "آپ پی ٹی آئی سے ہیں؟" اس نے ہاں میں جواب دیا۔ اس نے کہا، "میں پی ٹی آئی سے ہوں اور اکیلی ٹیکسلا سے آئی ہوں..
November 26, 2024 at 12:25 PM
یہ قوم جاگ چکی ہے، انقلاب آ رہا یے!
#احتجاج_سے_انقلاب_تک
November 26, 2024 at 12:21 PM
ویڈیو جس نے بھی بنایا ہے کمال کردیا🔥🔥
November 26, 2024 at 12:14 PM
یہ محض ایک کنٹینر نہیں گرا۔ یہ قبضہ مافیا کا ملک پر قائم 75 سالہ تسلط کے خاتمے کا اشارہ ہے۔ عوام کی جانب سے پر امن انداز میں اپنے حق کے حصول کی جنگ میں فتح کا اعلان ہے۔ ظلم کی اندھیری رات کے بعد امن کے سورج طلوع ہونے کا نظارہ ہے۔
November 26, 2024 at 12:12 PM
انتظامیہ سے اپیل ہے مسلمان بھائی مسلمان بھائی کو نہیں مارتا - ہم پرامن ہیں پھر آپ ہم پر شیلنگ کیوں کرتے ہیں کیا آپکو نظر نہیں آتا کہ خان سچ کے ساتھ ہے حق پر ہے ۔
بشریٰ بی بی #پہلے_رہائی_پھر_مذاکرات
November 26, 2024 at 12:08 PM
IA 🤲
November 26, 2024 at 12:00 PM
Don't worry Dude Imran Khan badla nhe le ga 😇
November 26, 2024 at 10:34 AM
Uzma Bukhari ne bhi meri photo post kardi, Maryam Aurangzeb ne bhi, Sania Ashiq aur Hina Butt ne bhi...
Today's To-Do List done ✔️
November 26, 2024 at 9:22 AM
قافلہ ڈی چوک سے صرف ڈیڑھ کلومیٹر دور ہے
عوام کا جوش و خروش آسمان کی بلندیوں کو چھو رہا ہے
November 26, 2024 at 7:39 AM
خان تیرے جانثار
بیشمار بیشمار
#نومبر24_یوم_انقلاب
#احتجاج_سے_انقلاب_تک
November 26, 2024 at 7:39 AM
میں نے پکا ہاتھ ڈالنے کا کہا تھا انصافینز سیریس لے گئے۔
مولانا ڈیزل الفلاپ
November 25, 2024 at 12:40 PM
"اس وقت آزاد کشمیر کا، گلگت بلتستان کا اور خیبر پختونخواہ کا پاکستان سے رابطہ منقطع ہے۔ تمام سڑکیں کھود ڈالی گئی ہیں۔ اس کے علاوہ مری کی سڑک کھود کر مری کا بھی اسلام آباد سے رابطہ منقطع کر دیا گیا ہے" اطہر کاظمی
November 25, 2024 at 12:12 PM
حکومت نے عوام کو ذلیل کرنےمیں کوئی کسر نہیں چھوڑی
عمران خان اور تحریک انصاف نے اپوزیشن کو لائن میں لگا دیا ہے
اقرار الحسن حکمرانوں پر پھٹ پڑے
November 25, 2024 at 11:52 AM
"اسلام آباد میں سندھ پولیس کے حال ہی میں بھرتی کیے گئے، 20، 22 سال کے نوجوانوں کو عوام کے سامنے لا کھڑا کیا گیا ہے۔" اسد طور
November 25, 2024 at 10:24 AM
🚨سب لوگ نوٹ کر لیں ۔
یہ پولیس وین جس پر کارکنان نے قیدی نمبر 804 کے نعرے لکھے تھے اب 6 سے 7 نامعلوم افراد آئے ہیں فائرنگ کرتے ہوئے انہوں نے منہ چھپا رکھے تھے وین کو آگ لگا کر چلے گئے ہیں ۔
یہ الزام تحریک انصاف پر لگائیں گے اس لیے پہلے ہی یاد دہانی کر لیں
November 25, 2024 at 7:19 AM
"الحمدللہ، اطلاعات کے مطابق شاہد خٹک اور عمر امین گنڈاپور کی قیادت میں 20 گھنٹے کی مسلسل کاوشوں کے بعد جنوبی اضلاع، میانوالی اور بلوچستان کے قافلے CPEC روٹ کامیابی سے پار کر چکےہیں۔ یہ ایک تاریخی قافلہ ہے جو کئی کلومیٹر پر مشتمل ہے۔"اظہر مشوانی
November 25, 2024 at 7:08 AM
سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے،
دیکھنا ہے کہ زور کتنا بازوئے قاتل میں ہے!
#احتجاج_سے_انقلاب_تک #چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
November 25, 2024 at 7:05 AM
قیدی نمبر 804!!
November 25, 2024 at 6:30 AM
مولانا اور اس جیسے روایتی سیاستدانوں کا دور ہمیشہ کے لئے ختم ہونے جارہا ہے!
November 25, 2024 at 5:54 AM