mraza9972.bsky.social
@mraza9972.bsky.social
Reposted
*شعور دینا بغاوت نہیں، نظریہ سمجھانا اُکسانا نہیں، حقائق بتانا جرم نہیں، حق کا راستہ دکھانا سازش نہیں، خوف ختم کرنا غداری نہیں #حق_کی_جیت_ہو_گی*
November 26, 2024 at 7:56 AM
Reposted
‏اسلام آباد میں احتجاج کے راستوں پر رہنے والے رہائشیوں سے گزارش ہے کہ اپنے وائی فائی کے پاسورڈ ہٹا دیں تاکہ احتجاج کے شرکاء انٹرنیٹ استعمال کرتے ہوئے اس تاریخی احتجاج کے مناظر اور عوام کے خلاف بدترین جبر کے ثبوت دنیا بھر تک پہنچا سکیں۔
ہم سب نے مل کر اس تحریک کو کامیاب بنانا ہے
November 26, 2024 at 7:56 AM
Reposted
‏عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کا احتجاج اس وقت عالمی میڈیا کی زینت بنا ہوا ہے۔
November 26, 2024 at 8:45 AM
Reposted
چند لوگ مل کر آتے ہیں اور اوپر بیٹھے ہوئے کو صرف ایک راستہ دیتے ہیں کہ آپ کے پاس اتنا وقت ہے نکل لیں ورنہ ہم عوام کو مزید نہیں روک سکتے۔مشورہ مان لیا جائے تو حسینہ واجد اور نہ مانا جائے تو معمر قزافی۔
پاکستانیو نہ یہ موقع دوبارہ آئے گا اور نہ ایسا لیڈر
چوبیس نومبر کو نکلنا لازم و ملزوم ہو چکا۔
November 22, 2024 at 1:13 PM
Reposted
‏بریکنگ نیوز

‏آج رات کسی بھی وقت پورے سخت سیکیوڑٹی میں اسلام آباد کو کسی محفوظ مقام پر منتقل کردیا جائے گا
😅😅
November 22, 2024 at 1:17 PM
Reposted
تراکی ھاوس صوابی!

عمران خان کا فائنل کال 24 نومبر کے سلسلے میں شاہرام خان ترکی کے حجرے صوابی میں علاقے کے PTI عھداداروں کی میٹنگ۔
November 22, 2024 at 1:23 PM
Reposted
طلباء کو تعلیمی اداروں سے نکالنے کی دھمکیاں دینے والے سن لیں طلباء 24 نومبر کو نکلیں گے پورے پاکستان سے، کیونکہ طلباء کو عمران خان جیل سے باہر چاہیے۔

سابق صدر عارف علوی
November 22, 2024 at 1:11 PM
Reposted
‏بظاہر سرکاری ملازمین کا یوں ایک سیاسی جماعت کیخلاف بولنا حیران کن ہے۔ کبھی نہیں دیکھا کہ سرکاری ملازمین ایسے میڈیا کو بیان جاری کریں کہ جانے نہیں دیں گے، مقدمے کریں گے، عوام نے مسترد کر دیا وغیرہ وغیرہ۔ یہ بیانات سیاسی رہنما دیا کرتے تھے، اب تو یہ حضرات بھی سیاسی سے لگتے ہیں۔
November 22, 2024 at 1:27 PM
Reposted
‏اس وقت سنیئر پولیس افسران اس کرپٹ اور ناجائز حکومت کے ساتھ کیوں کھڑے ہیں اس کیلئے تین کیس سٹڈیز ، سابق آئی جی ناصر خان ، ڈی آئی جی حیدر اشرف ، ڈی آئی جی سہیل ظفر چٹھہ ، تینوں کرپشن کیسز میں ملوث ، الزام ثابت مگر شہباز شریف نے کلین چٹ دے کر ان کے گلے میں غلامی کا پٹہ ڈال لیا
November 22, 2024 at 1:28 PM
Reposted
‏ایک بندے کو بند کرنے کا نتیجہ
‏بے وقوفوں نے خود ہی پورا ملک بند کر دیا۔
November 22, 2024 at 1:28 PM
Reposted
‏ہم نے نہیں جو حکم مانتے ہیں انہوں نے خود کو غلام بنا رکھا ہے۔
November 22, 2024 at 1:29 PM
Reposted
As Imran Khan's wife, I respect you immensely, but there was no need to raise unrelated issues at this time. According to Imran Khan's directives and ideals, you should have no involvement in politics. Your comments could seriously harm both Imran Khan and Pakistan.
November 21, 2024 at 5:57 PM
Reposted
‏"ہمیں ڈیجیٹل سرحدوں کے تحفظ کی بجائے جسمانی سرحدوں کی حفاظت پر زیادہ توجہ دینے کی ضرورت ہے۔" ضرار کھوڑو
‏⁦‪#UndeclaredMartialLaw‬⁩
November 22, 2024 at 8:15 AM