mimransatti.bsky.social
@mimransatti.bsky.social
Reposted
‏یہ سب زخمی اہلکاروں کی تصویریں ہیں جن کو مارا گیا ہے کسی کی گردن پر گولی لگی ہے کسی کے بازو پر گولی لگی ہے اور یہ گولیاں پرامن کارکن چلا رہےہیں، یہ ایک طرف ریاست پر حملہ ہے دوسری طرف کہتے ہیں ہم سے مذاکرات کر لیں، کیا ریاست یہ سب کچھ کروانے کیلئے ان کو شہ دینے کیلئے مذاکرات کرے؟
November 25, 2024 at 1:08 PM
Reposted
آنکھوں میں لے کے انتظار بڑی شدت میں گزارے ہیں

میں نے مرد ہو کر ترے ہجر کے دن عدت میں گزارے ہیں

میں کچھ اس لیے بھی وقت سے پہلے بوڑھا ہو گیا ہوں

میں نے عین اپنی جوانی کے دن غربت میں گزارے ہیں

ترے بعد یاد آرہا ہے وہ پل کس قدر سہانے تھے

جو لمحات زندگی کے ہم نے تری قربت میں گزارے ہیں
November 22, 2024 at 2:18 AM
Reposted
یوتھیوں کے بھی دو فرقے بن چکے ہیں۔

‏1۔ ٹیم پھپھی علیمہ
‏2۔ ٹیم امی بشریٰ

‏دیکھیں، جان جاں، اور کوہ طور کس طرف جاتے اور عمران ریاض و صدیق چڑی، کس طرف کا دانہ چگتے
November 18, 2024 at 8:19 PM
Reposted
پاکستان آئی ٹی کے شعبے میں تاریخی ترقی کررہا ہے، شہبازشریف کا ویژن سر چڑھ کر بول رہا ہے
November 18, 2024 at 2:56 PM
Reposted
سیاسی پارٹی سے پی ٹی آئ کا کوئی تعلق نہیں نہ انکے لیڈر عمران نیازی کا
November 18, 2024 at 1:54 PM
Reposted
‏I am currently at Jaun Eliya stage

‏میں دل سے اترے ہوئے لوگوں میں بیٹھ تو جاتا ہوں مگر گفتگو نہیں کرتا
November 18, 2024 at 5:34 PM
Reposted
فیض کو چیف بنوانا ہو تو لانگ مارچ کا اعلان
‏فیض کو فوجی تحویل میں لئے جانے پر دھرنے کا اعلان
‏فیض کورٹ مارشل ہو تو فائنل کال کا اعلان کیونکہ فیض کے گردن پر لٹکتے رسے میں اپنی گردن پھنسنے کا خدشہ ہے
‏اور ناظرین 24 نومبر فائنل کال برائے فیض حمید بچاؤ کیلئے اپنے بچوں کو آگ میں سُٹ دیں
November 18, 2024 at 4:48 PM
Reposted
Reposted
منجی کا ترٹ گیا ہے پاوا خبر
اور ناظرین نصرت جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ فیض حمید کا ٹرائل مکمل ہوچکا کسی بھی لمحہ فیصلہ ائے گا فیض پھٹے پر اور عمران خان گھوڑے پر چڑھ جائے گا
اسی لئے 24 نومبر کی کال دی گئی ہے
November 18, 2024 at 3:42 PM
Reposted
‏قاسم عمران نیازی اور سلیمان عمران نیازی کی اپنی والدہ سے لڑائ دونوں عمران خان کی رہائ کے لیے 24 نومبر کے لانگ مارچ میں جانا چاھتے ھیں
‏جبکہ ان کی والدہ اس بات کی محالفت کررھی ھیں
‏لندن سے زرائع
November 18, 2024 at 11:59 AM
Reposted
بیرونی کرنٹ اکاؤنٹ اکتوبر 2024ء میں 349 ملین ڈالر سے سرپلس رہا۔ قبل ازیں ستمبر 2024ء اور اگست 2024ء میں بھی یہ بالترتیب 86 ملین ڈالر اور 29 ملین ڈالر سے سرپلس رہا تھا۔
November 18, 2024 at 8:10 AM
Reposted
جب جیل جاتا تھا تو پیپلزپارٹی کے کارکنوں کو ظلم سہتا دیکھتا تھا تو وہ جو میری پی پی سے نفرت تھی وہ ہمدردی میں بدل گئی،دل میں تعریف کرتا تھا کہ یہ مارشل لاء کے خلاف لڑتے ہیں،وہ جماعت جس کے ذمے میرے والد کا خون تھا،خواجہ سعد رفیق
November 18, 2024 at 8:06 AM
Reposted
‏پاکستان آئی ٹی کے شعبے میں تاریخی ترقی کررہا ہے، شہبازشریف کا ویژن سر چڑھ کر بول رہا ہے
November 18, 2024 at 2:59 PM
Reposted
بیٹا آپ یہاں بھی بابا جی کے پیچھے پیچھے آ گئے ؟
پُتر کوئی کم شم وی کر لیا کر ۔۔۔۔
یہ نیچے والے بابا جی رجائیت اور امید کے پیامبر ہیں۔ انہیں مگر معلوم نہیں کہ اک انکیلابی آ کر ان کے اس جذبے کی ٹیں پٹاسی پھیر دے گا 😁
آئیے نئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر نیا آغاز کرتے ہیں، آپس میں پھیلی نفرتوں کو کم کرتے ہیں، ہم سب کا وطن ہے، اس پر سب کا حق کا ہے اور سب نے یہیں رہنا ہے چاہے کسی بھی سیاسی جماعت سے تعلق ہو یا کسی بھی عسکری اور غیر عسکری ادارے سے۔ سیاست کو صر ف سیاست سمجھیں،حق و باطل کی جنگ نہ بنائیں، محبتیں بانٹیں ❤️🙏
November 18, 2024 at 3:16 PM
Reposted
آئیے نئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر نیا آغاز کرتے ہیں، آپس میں پھیلی نفرتوں کو کم کرتے ہیں، ہم سب کا وطن ہے، اس پر سب کا حق کا ہے اور سب نے یہیں رہنا ہے چاہے کسی بھی سیاسی جماعت سے تعلق ہو یا کسی بھی عسکری اور غیر عسکری ادارے سے۔ سیاست کو صر ف سیاست سمجھیں،حق و باطل کی جنگ نہ بنائیں، محبتیں بانٹیں ❤️🙏
November 17, 2024 at 9:33 PM
Reposted
اگر (تحریک انصاف) کو انتظامیہ کی جانب سے 24 نومبر احتجاج کی اجازت نہیں ملتی تو ہم تمام وسائل بروئے کار لاکر اس مارچ کو روکیں گے ۔ ڈی آئی جی سیکیورٹی اسلام آباد جواد طارق کی دوٹوک وارننگ
مکمل ویڈیو دیکھئے: youtu.be/uuWDsjhMYqU
November 17, 2024 at 6:44 PM
Reposted
اسلام آباد پر حملے کو “جہاد” کہنا گنڈا پور جیسے کرداروں کی ذہنی پستی اور خطرناک سوچ کا عکاس ۔ یہ لوگ ملک کو انتشار میں دھکیلنے کے لیے کسی بھی حد تک جانے کو تیار ہیں۔ اپنے ذاتی اور سیاسی مفادات کے لیے عوام کو گمراہ کر کے دہشتگردانہ کارروائیوں کو “جہاد” کا نام دینا ان کی گھٹیا سیاست کا شرمناک ثبوت
November 18, 2024 at 12:35 PM
Reposted
‏"وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات"

♻ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے سپین کی سینیٹ کے وفد کا پرتپاک خیر مقدم کیا

♻ سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات،تجارت اور سیاحت کے مزید فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا
November 18, 2024 at 10:50 AM
Reposted
24 نومبر والا احتجاج تاریخی ناکام ہوگا،
تحریک انصاف کے راہنما عثمان ڈار ملک سے فرار ہونے میں کامیاب، اب باہر بیٹھ کر انقلاب لائے گا۔
November 18, 2024 at 11:43 AM
Reposted
میرے مرنے کے بعد میری لاش کو کتوں کے آگے ڈال دینا تاکہ لوگوں کو پتہ چل سکے کہ کتے کو مرنے کے بعد کتے ہی کھاتے ہیں
اڈیالوی کھوتے کی وصیت
November 18, 2024 at 11:28 AM