AbdulAziz
banner
abdulaziz111.bsky.social
AbdulAziz
@abdulaziz111.bsky.social
قائد نواز شریف (نون میرا جنون)
‏کچھی کینال کی بحالی کے منصوبے سے خوشی ہوئی کچھی کینال کے پانی سے بلوچستان کی زمینیں بحال ہوں گی

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف
November 22, 2024 at 5:01 PM
‏کچھی کینال کی بحالی کا منصوبہ نواز شریف کے دور میں شروع ہوا شہباز شریف کے دور میں پایہ تکمیل تک پہنچا

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف
November 22, 2024 at 5:01 PM
‏سالوں بعد پاکستان سے اچھی خبریں آرہی ہیں، دشمن انتظار میں بیٹھے تھے پاکستان ڈیفالٹ کر جائے ، لیکن نواز شریف اور شہباز شریف نے ایسا ہونے نہیں دیا

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف
November 22, 2024 at 5:00 PM
‏مہنگائی کو قابو کرنا آسان نہیں لیکن اتنی جلدی مہنگائی کو کم کرنا ایک ریکارڈ ہے

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف
November 22, 2024 at 5:00 PM
Chief Minister’s Children Heart Surgery Program!

Patients enrolled: 4621
Surgeries performed: 401
Interventions performed: 300
Total procedures: 701
November 22, 2024 at 4:59 PM
‏وزیر اعظم شہباز شریف کے دوروں سے سفارتی سطح پر کامیابیاں مل رہی ہیں

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف
November 22, 2024 at 4:59 PM
‏جب بھی ملک ترقی کرتا ہے مسلم لیگ ن کی حکومت ہوتی ہے

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف
November 22, 2024 at 4:58 PM
‏وزیر اعظم شہباز شریف چاروں صوبوں کو قریب لانے کیلئے کوشاں ہیں

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف
November 22, 2024 at 4:58 PM
‏وزیر اعظم شہباز شریف کی قیادت میں
ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف
November 22, 2024 at 4:58 PM
Alhamdulillah! Under the Chief Minister’s Children Heart Surgery Program, 701 cardiac surgeries and interventions have been successfully performed.
November 22, 2024 at 4:57 PM
‏نو مئی کیس میں چھ پاکستانی اور چار افغانیوں کو چھ سال تک قید کی سزا سنادی گئی
November 22, 2024 at 4:56 PM
‏🚨 اوکاڑہ دیپالپور میں ایک ASI کی اپنی ماتحت خاتون پولیس اہلکار کے ساتھ شدید بدتمیزی ، ننگی گالیاں دیں مارنے کی دھمکیاں دیں ۔
November 19, 2024 at 3:49 PM
‏جسٹس اطہر من اللہ:بنک دستاویزات کے مطابق انڈیا سے2لاکھ ڈالر،امریکہ26لاکھ ڈالر,انگلینڈ 16 لاکھ ڈالر جرمنی11.5لاکھ ڈالر ،اسرائیل سے29لاکھ 63ہزار ڈالر عمران خان کے اکاؤنٹس میں آئی ہیں۔
وکیل عمران خان:چپ۔
جسٹس اطہر من اللہ:سنا ہے آپ کا موکل تو صادق اور امین بھی ہے۔
عدالت قہقہے
November 19, 2024 at 1:25 PM
وزیراعظم پاکستان شہبازشریف سے سعودی عرب کےنائب وزیرداخلہ ڈاکٹر ناصر بن عبدالعزیز الداؤد نےآج وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی۔

وزیراعظم نےپاکستان میں 2.8 بلین امریکی ڈالرز کی سعودی سرمایہ کاری کےحوالےسےسعودی عرب اور پاکستان کےدرمیان مفاہمتی یادداشتوں کےعمل درآمد پر اطمینان کا اظہار کیا۔
November 19, 2024 at 1:17 PM
حقیقت !
November 19, 2024 at 1:16 PM
‏بریکنگ!
5 اکتوبر کو پی ٹی آئی احتجاج پر " پختونخوا حکومت " کا 81 کروڑ خرچہ آیا۔
سیکرٹری فنانس kp نے چیف سیکرٹری کو خط لکھا کہ لفٹر،کیٹرنگ اور ٹرانسپورٹ وغیرہ کی 58 کروڑ سے زائد ادائیگی ابھی نہیں کی گئی ہے
اس لئے رقم کا بندوبست کیا جائے !
یاد رہے کہ 24اکتوبر سے دوسرا "احتجاج"ھے
November 19, 2024 at 1:12 PM
‏معروف ڈرامہ ایکٹریس صنم سعید کا سموگ سے احتیاطی تدابیر اور وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف اور انکی ٹیم کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے عوام کے نام پیغام
November 19, 2024 at 1:10 PM
‏وزیراعلی پنجاب نے “چیف منسٹر ڈائلسز پروگرام کارڈ” شروع کرنے کی منظوری دے دی۔ مریم نواز نے ڈائلسز کے مریض کے علاج کے لیے فنڈز 10 لاکھ تک بڑھا دیے
November 19, 2024 at 8:54 AM
‏ملکی تاریخ کا پہلا ''چیف منسٹر ڈائیلسز پروگرام کارڈ'' وزیراعلی مریم نواز نے منظوری دے دی

وزیر اعلیٰ مریم نواز نے ڈائیلسز کے مریض کے علاج کے لئے فنڈز 10- لاکھ تک بڑھا دیئے

پنجاب میں امراض گردہ میں مبتلا ہر مریض کیلئے ساڑھے آٹھ لاکھ ڈائیلسز اور ڈیڑھ لاکھ ٹیسٹ وغیرہ کے لئے مختص
November 19, 2024 at 8:52 AM
Reposted by AbdulAziz
‏🟢 وزیراعلی مریم نوازشریف کی زیر صدارت ہیلتھ پروگرام اور پراجیکٹس پر پیشرفت کے حوالے سے خصوصی اجلاس

💫ملکی تاریخ کے پہلا ''چیف منسٹر پنجاب ڈائیلسز پروگرام کارڈ'' کی منظوری

💫 پنجاب میں امراض گردہ میں مبتلا ہر مریض کیلئے 8 لاکھ 50 ہزار ڈائیلسز اور 1 لاکھ 50 ہزار ٹیسٹ وغیرہ کے لئے مختص
November 19, 2024 at 7:56 AM
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد
November 19, 2024 at 5:38 AM
Reposted by AbdulAziz
سموگ ختم ہونے کا ایک نقصان ہوا ہے۔ پرندوں کی دانا کھانے کے لئے ہمارے آشیانے پر آمد کم ہو گئی ہے۔ پہلے سموگ کے باعث جب انہیں دانا دنکا نظر نہیں آتا تھا تو وہ پروں کے پرے چلے آتے تھے۔
🫣🫣
November 18, 2024 at 4:21 PM
Reposted by AbdulAziz
فیض کو چیف بنوانا ہو تو لانگ مارچ کا اعلان
‏فیض کو فوجی تحویل میں لئے جانے پر دھرنے کا اعلان
‏فیض کورٹ مارشل ہو تو فائنل کال کا اعلان کیونکہ فیض کے گردن پر لٹکتے رسے میں اپنی گردن پھنسنے کا خدشہ ہے
‏اور ناظرین 24 نومبر فائنل کال برائے فیض حمید بچاؤ کیلئے اپنے بچوں کو آگ میں سُٹ دیں
November 18, 2024 at 4:48 PM
Reposted by AbdulAziz
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا ڈائیلاسز پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ، اب ڈائلسز کا مریض دس لاکھ روپے تک مفت علاج کرا سکے گا۔۔میری وزیراعلی کو گھر کے بڑے فرد کی طرح غریب کی فکر ہے ❤️💚🤍✌
November 18, 2024 at 4:31 PM
اب اس کتے کا کیا کرنا ہے
November 18, 2024 at 4:10 PM