AbdulAziz
banner
abdulaziz111.bsky.social
AbdulAziz
@abdulaziz111.bsky.social
قائد نواز شریف (نون میرا جنون)
‏کچھی کینال کی بحالی کے منصوبے سے خوشی ہوئی کچھی کینال کے پانی سے بلوچستان کی زمینیں بحال ہوں گی

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف
November 22, 2024 at 5:01 PM
‏کچھی کینال کی بحالی کا منصوبہ نواز شریف کے دور میں شروع ہوا شہباز شریف کے دور میں پایہ تکمیل تک پہنچا

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف
November 22, 2024 at 5:01 PM
‏سالوں بعد پاکستان سے اچھی خبریں آرہی ہیں، دشمن انتظار میں بیٹھے تھے پاکستان ڈیفالٹ کر جائے ، لیکن نواز شریف اور شہباز شریف نے ایسا ہونے نہیں دیا

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف
November 22, 2024 at 5:00 PM
‏مہنگائی کو قابو کرنا آسان نہیں لیکن اتنی جلدی مہنگائی کو کم کرنا ایک ریکارڈ ہے

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف
November 22, 2024 at 5:00 PM
Chief Minister’s Children Heart Surgery Program!

Patients enrolled: 4621
Surgeries performed: 401
Interventions performed: 300
Total procedures: 701
November 22, 2024 at 4:59 PM
‏وزیر اعظم شہباز شریف کے دوروں سے سفارتی سطح پر کامیابیاں مل رہی ہیں

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف
November 22, 2024 at 4:59 PM
‏جب بھی ملک ترقی کرتا ہے مسلم لیگ ن کی حکومت ہوتی ہے

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف
November 22, 2024 at 4:58 PM
‏وزیر اعظم شہباز شریف چاروں صوبوں کو قریب لانے کیلئے کوشاں ہیں

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف
November 22, 2024 at 4:58 PM
‏وزیر اعظم شہباز شریف کی قیادت میں
ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف
November 22, 2024 at 4:58 PM
Alhamdulillah! Under the Chief Minister’s Children Heart Surgery Program, 701 cardiac surgeries and interventions have been successfully performed.
November 22, 2024 at 4:57 PM
‏نو مئی کیس میں چھ پاکستانی اور چار افغانیوں کو چھ سال تک قید کی سزا سنادی گئی
November 22, 2024 at 4:56 PM
حقیقت !
November 19, 2024 at 1:16 PM
‏بریکنگ!
5 اکتوبر کو پی ٹی آئی احتجاج پر " پختونخوا حکومت " کا 81 کروڑ خرچہ آیا۔
سیکرٹری فنانس kp نے چیف سیکرٹری کو خط لکھا کہ لفٹر،کیٹرنگ اور ٹرانسپورٹ وغیرہ کی 58 کروڑ سے زائد ادائیگی ابھی نہیں کی گئی ہے
اس لئے رقم کا بندوبست کیا جائے !
یاد رہے کہ 24اکتوبر سے دوسرا "احتجاج"ھے
November 19, 2024 at 1:12 PM
‏وزیراعلی پنجاب نے “چیف منسٹر ڈائلسز پروگرام کارڈ” شروع کرنے کی منظوری دے دی۔ مریم نواز نے ڈائلسز کے مریض کے علاج کے لیے فنڈز 10 لاکھ تک بڑھا دیے
November 19, 2024 at 8:54 AM
اب اس کتے کا کیا کرنا ہے
November 18, 2024 at 4:10 PM
*رحیم یار خان روٹھی بیوی کو منانے کیلئے آنیوالے شوہر نے بیوی کے انکار پر فائرنگ کر کے بیوی بچے اور کزن کو گولیاں مار کر قتل کر دیا 1 خاتون شدید زخمی شوہر نے خود بھی فائر مار کر خودکشی کر لی متعلقہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاشوں اور زخمی خاتون کو ہسپتال منتقل کردیا مزید کارروائی جاری زرائی
November 18, 2024 at 4:05 PM
‏پاکستان آئی ٹی کے شعبے میں تاریخی ترقی کررہا ہے، شہبازشریف کا ویژن سر چڑھ کر بول رہا ہے
November 18, 2024 at 2:59 PM
‏• عوامی ریلیف کو ہر دوسرے اقدام پر ترجیح دی جائے گی ، عوام سے کیے گئے وعدوں کو پورا کرنے کیلئے ہر ممکن اقدام کر رہے ہیں

• مہنگائی کی شرح 38 فیصد سے کم ہو کر 7 فیصد پر آگئی ہے، شرح سود 22 فیصد سے کم ہو کر 15 فیصد پر آگئی ہے

وزیر اعظم شہباز شریف
November 18, 2024 at 2:35 PM
‏عثمان ڈار فائنل کال سے پہلے ہی پاکستان چھوڑ کر امریکہ پہنچ گیا
November 18, 2024 at 2:34 PM
‏پیپلز پارٹی کے گورنر پنجاب کی آصف علی زرداری پر تنقید۔۔۔
گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ امیر طاقتور طبقہ پاکستان میں علاج کروانا بھی پسند نہیں کرتا۔۔۔
نوٹ: آصف علی زرداری دبئی میں زیر علاج ہیں
November 18, 2024 at 2:33 PM
‏لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے پنجاب حکومت کے سموگ کے خلاف اقدامات اور پلان کی تعریف کرتے ہوئے کہا یہ کہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے جو اقدامات کیئے ہیں قابل تحسین ہیں
November 18, 2024 at 1:45 PM
سخت نوٹس
November 18, 2024 at 1:25 PM
عوامی خدمت
مثالی خدمت
November 18, 2024 at 9:42 AM

اسلام آباد میں انتشاریوں کے استقبال کی تیاریاں مکمل ہیں بس اب یہی ڈر ھے کئی احتجاج کینسل نہ کر دیں
November 18, 2024 at 9:42 AM