milohar69.bsky.social
@milohar69.bsky.social
Reposted
سانحہ 9 مئی کے دن 25 جعلی لاشوں کا بیانیہ بنایا
مظفر آباد جعلی لاشوں کا بیانیہ بنایا
ازبکستان میں جعلی لاشوں کا بیانیہ بنایا
پنجاب کالج میں ریپ کا جعلی بیانیہ بنایا
اور اب 200 جعلی لاشوں کا بیانیہ جاری ہے
پس ثابت ہوا کہ اس ریاست کا سب سے بڑا مسئلہ فیک نیوز ہے

فیک نیوز پر قابو پانا، سب سے ضروری ہے
November 27, 2024 at 6:05 PM
Reposted
آج گنڈا پور نے احتجاج دوران اپنے مرنے والوں کے لیے کروڑ روپیہ فی بندہ اعلان کیا

پارہ چنار میں دو سو بندے مارے گے سروں کی نمائش ہوئی بچے جلائے گے
کیا ان غریب پشتون قبائلیوں کے لیے بھی گنڈا پور نے کوئی اعلان کیا ؟

سوچنگ
November 27, 2024 at 9:10 PM
x.com
x.com
November 22, 2024 at 1:46 PM
200 سو مسافر گاڑیوں کے ساتھ آگے دو سیکیورٹی گاڑیاں، بیچ میں دو اور آخر میں بھی دو تھیں،جنہوں نے نہ مقابلہ کیا نہ ان کو ایک خراش آئی، کیا خاموشی سے سائیڈ پر کھڑے ہوگئے اور دیکھتے رہے؟
#parachinarview
ڈیپ اسٹیٹ یا سیکیورٹی اسٹیٹ کے کارنامے. منقول: صولت پاشا
November 22, 2024 at 10:41 AM
Reposted
‏جو مدینہ میں ننگے پاؤں چلنے کے جرم کی سزا بیان کررہے ہیں ان سے کوئی پوچھے کہ مدینہ منورہ کی حرمت کی پاسداری اس وقت کہاں تھی جب آپ نے حرم پاک میں احتجاج کا تماشہ لگایا تھا ۔
November 22, 2024 at 6:47 AM
پی ٹی آئی والو رب دا واسطہ ھے پہلے اپنے گھر میں بیٹھ کر فیصلہ کرلو کی تمھارے یوٹرنی نیازی کی حکومت امریکہ نے گرائی، باجواہ نے گرائی، محسن نقوی نے گرائی، پی ڈی ایم نے گرائی یا شھزادہ سلیمان نے. کنفیوز کردیا ھے سب. غلامی سے نجات کا نعرہ لگانے سے ٹرمپ کو آزادی کا ابا بنانے تک اپنا تھوکا ہی چاٹ رھے ھو
November 21, 2024 at 8:57 PM
Redirecting...
www.facebook.com
November 21, 2024 at 8:53 PM
نیازی کی منجی ٹھوکنے کے لیے ایک پیرنی ہی کافی ھے
بشریٰ بی بی نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں الزام عائد کیا ہے کہ جب عمران خان مدینہ ننگے پاؤں گئے اور واپس آئے تو جنرل باجوہ کو کالز آنا شروع ہوگئیں، یہ آپ کس شخص کو لے کر آئے ہیں
مزید پڑھیے: urdu.geo.tv/latest/387638-
November 21, 2024 at 8:02 PM
Reposted
جب سے یہ پتہ چلا کہ ایم بی ایس نے جنرل باجوہ کوکہا “ یہ کیا اٹھا لائے ہو “

تب زندگی میں پہلی دفعہ میں ولی عہد کے تدبر کا قائل ہوگیا ۔

کیا نظر ہے، ویژن ہے ۔۔

#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو
November 21, 2024 at 7:06 PM
Reposted
‏پہلے امریکہ، پھر باجوہ، پھر لندن پلان، پھر محسن نقوی… اور اب الزام محمد بن سلمان پرسیاست کا یہ کھیل الزامات کے نئے میدان میں داخل ہو چکا ہے، جہاں حقیقت اور کہانی کا فرق دھندلا دیا گیا ہے۔ کب تک عوام کو بیانیوں کی دھند میں گم رکھا جائے گا؟؟؟؟
November 21, 2024 at 7:26 PM
‏دولت ایک جھٹکے میں
خوبصورتی ایک بیماری میں
اور عزت ایک غلطی سے فنا ہو جاتی ہے .....
اللّٰہ تعالیٰ ہمیں غرور و تکبر سے بچائے آمین
November 21, 2024 at 8:53 AM
Reposted
دنیا کی تاریخ میں KPK پاکستان کا پہلا صوبہ ہے جو 3 بار " ایماندار" قیادت میسر آنے کی وجہ سے مسلسل ڈوب رہا ہے اور یوتھیئے مطمئن ہیں👀
November 20, 2024 at 3:10 PM
اب پی ٹی آئی والے یہ کہتے پھرتے ہیں کہ وہ جھنڈا لہرانے والا نون لیگ کا تھا..... نام کیا تھا، کدھر سے آیا، کہاں گیا،پوچھو تو آئیں، بائیں شائیں..
November 20, 2024 at 9:09 AM
پی ٹی آئی والے کہتے ہیں کہ اپنے لیے نہیں ملک کے لیے احتجاج کرتے ہیں...... ویسے بھی قول و فعل میں فرق اِن کی عادت ھے
November 20, 2024 at 6:03 AM
‏تنقید کے لئے علم کا ہونا ضروری ہے ۔نکتہ چینی کے لئے جہالت ہی کافی ہے۔
November 19, 2024 at 8:02 PM